اصلاح و دعوت


مضامین

اصلاح و دعوت اپنی شناخت؟ محمد عرفان       پچھلے دنوں پاک فوج کے ایک اعلٰی افسر کے ساتھ بیٹھنے کا اور ہر موضوع پہ کھل کے گفتگو کرنے کا اتفاق ہوا۔ انہوں نے ایک واقعہ سنایا۔”ایک افریقی ملک سیرالیون میں امن مشن کے دوران 14 اگست کا دن آ گیا۔ ہم ل...


اصلاح و دعوت دینے والے  امجد ثاقب        اس کا نام مائیکل ڈیوڈ تھا۔ مائیکل مجھے واشنگٹن کے مشہور چرچ نیشنل کیتھڈرل کی سیڑھیوں پہ ملا۔ وہ لوگوں میں چاکلیٹ بانٹ رہا تھا۔ مجھے بھی اس نے کچھ چاکلیٹ دیں۔ میں نے اسے بتایا کہ میں قریب ہی واقع امی...


اصلاح و دعوت امتحان میں دعا کیوں؟ پروفیسر عقیل        اکثر لوگ یہ سوچتے ہیں کہ جب ہم نے محنت کر لی تو پھر اللہ سے دعا کی کیا ضرورت ہے۔ جب ہم نے دن رات جاگ کر محنت کی، سبجیکٹ پر عبور حاصل کر لیا، اس کے ہر ہر پہلو کو اپنی گرفت میں لے لیا تو ...


اصلاح و دعوت آپ وقت ضائع تو نہیں کر رہے؟  تقدیس ملک            وقت ایک فنا ہونے والی چیز ہے انسان کو اس کی فراہمی نہایت سست روی اور بہت تھوڑی مقدار میں ہوتی ہے لیکن اس کا استعمال انتہائی زیادہ اور تیز رفتار سے ہوتا ہے۔بظاہر تو یہ مفت م...


آرش درم بخش کے والدین ایران سے تعلق رکھتے تھے، ایران میں انقلاب شروع ہوا تو یہ لوگ فرانس بھاگ آئے، آرش 25 جولائی 1979 کو پیرس میں پیدا ہوا، یہ پیدائشی فرنچ تھا، ہجرت یا نقل مکانی بے شمار نفسیاتی، سماجی اور تہذیبی مسائل لے کر آتی ہے، آرش درم بھی بچ...


    حضرت، چند باتیں بہت پریشان کرتی ہیں؟ میں نے حضرت سے پوچھا۔پوچھو کیا مسئلہ ہے؟ حضرت نے جواب دیا۔ حضرت ، گو کہ میں جانتا ہوں صحیح کیا ہے اور غلط کیا ہے؟ لیکن پھر بھی خود پر قابو نہیں۔ اس مسئلے کا کیا حل ہے؟بھئی دیکھو، محض یہ جاننا ضروری نہیں کہ ...


  * چند دن قبل میرے ایک جاننے والے کا ٹچ موبائل سواریوں والی گاڑی میں رہ گیا۔ انہوں نے کسی سے موبائل لے کر اپنے نمبر پر کال کی تو ڈرائیور نے کال ریسیو کی اور موبائل ایک دکان پر رکھوا دیا۔انہوں نے جا کر وہاں سے لے لیا۔ * میرا اپنا موبائل ایک ...


صور جب پھونکا گیا تو میں ہڑ بڑا کر اُٹھا۔ سر کے اوپر بہت بڑا شگاف تھا۔ باہر نکل کر دیکھا تو لاکھوں قبروں سے انسان باہر نکل رہے تھے۔ مرد’ عورتیں’ بوڑھے’ بچے، جوان سب نے ایک ہی سمت میں چلنا شروع کر دیا۔ سورج جیسے سوا نیزے پر تھا۔ گرمی اور ایسی گرمی ...


      (1)میرا طالب علمی کا ابتدائی دور تھا۔گکھڑ میں قاری سید محمد حسن شاہ ؒ کا خطاب تھا۔میرے استاذ محترم قاری محمد انور صاحب نے مجھے چند جملے رٹا کر ان سے پہلے تقریر کے لیے کھڑا کردیا۔ میں نے مائیک کے سامنے کھڑے ہوتے ہی آؤ دیکھا نہ تاؤ، مرزا غل...


    ایک فیملی میں کسی بچی کا رشتہ آیا۔ لڑکا سرکاری ملازم تھا۔ تیس چالیس ہزار ماہانہ تنخواہ تھی، مگر خرچے لاکھوں کے تھے۔ اس کا سبب رشوت کی کمائی تھی۔ رشتہ کی ابتدائی بات چیت میں بھی وہ نوجوان اور اس کے گھر والے رشوت اور کرپشن کی آمدنی کا اس طرح ذکر...


پچھتانے سے پہلے پہلے حامد! علی مارکیٹ چلا گیا ہے؟؟؟ طفیل صاحب اپنے بیٹے حامد سے پوچھ رہے تھے۔۔جی ابو جی چلا گیا ہے۔ دس منٹ بعد: حامد! علی مارکیٹ چلا گیا ہے؟؟جی ابو جی چلا گیا ہے، ابھی تو بتایا تھا۔۔یہ حامد نے مجھے کب بتایا اور میں نے پہلے کب پو...


ملازمت کے لیے سعود ی عرب گیا اور قسمت نے ایک اچھی کمپنی میں کام کرنے کا موقع فراہم کر دیا۔ وہاں ہمارے ساتھ زیادہ تر امریکی کام کرتے تھے۔ دو امریکی ہماری ٹیم میں بھی تھے۔ ان سے میری بڑی دوستی ہوگئی اور زندگی میں پہلی بار یہ بھی اندازہ ہوا کہ جس ملک...