اصلاح و دعوت


مضامین

پچھلے مہینے ملتان کے ایک پوش علاقے میں ایک مصالحتی کمیٹی میں کردار ادا کرنے کا موقع ملا۔ لڑکی نشتر میڈیکل کالج سے 2016 میں ڈاکٹر بنی، بیوی بنی، ماں بنی، اور اب مطلقہ بننے کو تھی کہ بال بال بچ گئی۔ الحمدللہ۔ تفصیل اس اجمال کی یہ ہے کہ تین ہفتے کے ...


درندے جیسے شیر، بھیڑیا وغیرہ انسان کو چیرپھاڑ سکتے ہیں۔ان کی بڑی جسامت دیکھیے، عام طور پر جنگل میں پائے جاتے ہیں۔اگر کبھی چڑیا گھربھی جانا ہو تو اِن کے پنجرے کافی زیادہ حفاظتی تدابیر کے ساتھ بنائے جاتے ہیں تاکہ دیکھنے والوں کو کوئی نقصان نہ پہنچا ...


آپ اپنے علاقے کے کروڑ پتی لوگوں کی لسٹ بنا کر دیکھ لیں۔آپ حیران رہ جائیں گے کہ انھوں نے ان کروڑوں کی کیا کیاقیمت چکائی ہے۔ مثلاً وہ گھر داماد تھا اور دوسرے شہرسے سائیکل پہ پانچ پانچ کلو سامان لے کر آیا کرتا تھا اور بازار میں اپنے سسرکی پرچون کی دک...


دنیا میں کچھ لوگ ہوا میں رسہ باندھ کر اس کے اوپر چلتے ہیں۔ یہ لوگ انگریزی میں ‘‘ٹائیٹ روپ واکر’’ کہلاتے ہیں اور یہ پوری دنیا میں ہوتے ہیں۔ آپ نے بھی زندگی میں کبھی نہ کبھی ان کا تماشا ضرور دیکھا ہوگا۔ یہ لوگ صدیوں سے ان ٹائیٹ روپس پر چلتے آ رہے ہی...


ہمارے ہاں اس وقت جس رویے کی تہذیب کی اشد ضرورت ہے وہ ''رابطے کی اخلاقیات'' ہیں۔ آپ کے ہاتھ میں اگر موبائل ہے اور آپ کے پاس کسی کا نمبر ہے تو اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ جس وقت چاہیں دوسرے کو لائن حاضر کردیں۔ یہی معاملہ وٹس ایپ کاہے،کوئی انسان غلط...


حجاج بن یوسف کے سیاہ کارناموں کا خلاصہ دیکھتے ہیں: ۱۔حضرت عبد اللہ بن زبیر رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسی جلیل القدرشخصیت کا قتل ۲۔جنگوں کے علاوہ حالتِ امن میں بھی ہزاروں انسانوں کا قتل  ۳۔مدینہ میں بڑے بڑے صحابہ کے ہاتھوں پر سیسے کی مہریں لگانا ۴۔ب...


عربی سے اردو ترجمہ ایک معلمہ کہتی ہیں: میں نے طالبات کی ایک ٹیم کو سال کے آخر میں ایک پروگرام میں ان کی ماؤں کے سامنے ایک نظم پیش کرنے کے لیے ٹرینڈ کیا۔تیاری اور ریہرسل کے مختلف مراحل کے بعد بالآخر پروگرام کا دن آ گیا۔نظم شروع ہوئی مگر ان کی اس خ...


نفس کی سات اقسام ہیں جنکے نام درج ذیل ہیں: *1۔ نفس امارہ* *2۔ نفس لوامہ* *3۔ نفس ملھمہ* *4۔ نفس مطمئنہ* *5۔ نفس راضیہ* *6۔ نفس مرضیہ* *7۔ نفس کاملہ* نفس امارہ پہلا نفس ہے یہ سب سے زیادہ گناہوں کی طرف مائل کرنے والا اور دنیاوی رغبتوں کی جان...


    اللہ تعالیٰ نے انسان کو احساسات اور جذبات دے کر پیدا کیا ہے۔یہ جذبات ہی ہیں جن کا اظہار ہمارے رویوں سے ہوتا ہے کہ جہاں انسان اپنی خوشی پر خوش ہوتا ہے، وہیں اگر ناپسندیدہ اور اپنی توقعات سے مختلف امور دیکھ لے تو اسکے اندر غصہ بھی پیدا ہو جاتا ہ...


ہم جانتے ہیں کہ انسان کی نجات دو چیزوں پر منحصر ہے۔ ایمان اور عمل صالح ۔ ایمان کا معاملہ تو بہت حد تک واضح ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ عمل صالح سے کیا مراد ہے ؟ کیا اس سے مراد صرف نماز روزہ حج زکوٰۃ ہے ؟ کیا یہ تصور صرف دینی اعمال تک محدود ہے؟...


ایک بزرگ خاتون ہمارے ایک دوست کے پاس تشریف لائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ دودھ بیچنے کا کام کرتی تھیں۔ انہوں نے کبھی اپنے کام میں کسی قسم کی ملاوٹ نہیں کی۔ لوگوں سے اگر دودھ کے پیسے لیے تو انہیں خالص دودھ ہی بیچا۔ لیکن اب انہیں یہ خیال ہوتا ہے کہ لوگوں...


  شادی سے قبل یا شادی کے فوری بعد اپنی بیگم سے مشاورت کرکے پانچ باتیں بطور اصول اختیار کرلیں۔ 1۔ میں تم سے کوئی ایسی بڑی توقع وابستہ نہیں کروں گا جو میں خود تمہارے لئے نہ کرسکوں۔ گویا اگر میں چاہتا ہوں کہ تم میرے والدین کو اپنے والدین جیسی ع...