اصلاح و دعوت


مضامین

اتفاق (خوشونت سنگھ)             خوشونت سنگھ اپنی کتاب ‘‘ سچ ، محبت اور ذرا سا کینہ ’’ میں ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ وہ تقسیم ہند سے قبل اپنے ایک دہریے دوست اور اس کی فیملی کے ہمراہ لارنس گارڈن لاہور میں سیر تفریح کی غرض سے گئے ہوئے تھے۔ دوران ...


            وہ یونیورسٹی میں میرا طالب علم تھا۔ اس کا مطالعہ بہت وسیع تھا۔ لوگوں سے میل جول بڑھانا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ لیکن اس کا مزاج لوگوں کے لیے نارواتھا۔ ایک دن وہ میرے پاس آیا اور بولا: ‘‘یادکتور! میرے ہم جماعت ہمیشہ مجھ سے ناراض رہتے ہی...


قرآنی آیات: ۱۔ (لوگو،) یہ سب چیزیں جب پھلیں تو ان کے پھل (شوق سے) کھاؤ اور ان کے کاٹنے (اور توڑنے) کے دن اللہ کا حق ادا کرو اور اسراف مت کرو کہ اللہ اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔) (الانعام ۱۴۱:۶) ۲۔ اے بنی آدم، ہر نماز کے وقت (لباس سے)...


             ولیم نیویارک میں پٹرول بیچنے کا کروبار کرتا تھا۔ اس کا کاروبار اپنے عروج پر تھا کہ وہ ایک بدترین سانحے سے دوچار ہوگیا۔اس وقت نیویارک میں جنگ کے قوانین نافذ تھے اور قانون کے تحت ولیم کی کمپنی محض انہی گاہکوں کو تیل فراہم کرنے پر پابند ...


ترجمہ: عبدالخالق مدنی مال کی محبت فطری چیز ہے لیکن سعادت مندی یہ ہے کہ مال کو آخرت سنوارنے کے لئے خرچ کیا جائے : سلف صالحین کی پند و نصائح سے استفادہ کرنے والے لوگ اس حقیقت کا بخوبی ادراک کر لیتے ہیں کہ مال کی محبت فطری امر ہے۔ اور وہ شخص سع...


            یہ ایک مشہور جرمن فلاسفر کے ساتھ پیش آنے والا سچا واقعہ ہے جو اپنے ہمسائے کے مرغے کے شور و غل سے بہت تنگ تھا۔ جب بھی یہ مرغا شور مچاتا اس کی ساری سوچیں درہم برہم ہو کر رہ جاتیں اور اس کے تحقیقی کاموں میں خلل پڑتا۔ ایک دن جب اس فلسفی کا...


            معاشرے میں کچھ لوگ تو بس یہی سوچ کر ہی پرے بیٹھ رہتے ہیں کہ بھلا وہ دین کی کیا خدمت کر سکتے ہیں؟ ان کے مطابق یہ بہت ضروری ہوتا ہے کہ ان کی لمبی سی داڑھی ہو، شلوار ٹخنوں سے اوپر، قرآن شریف اگر پورا نہیں تو کچھ تو ضرور حفظ ہو، پانچوں نما...


تو تو ہے، میں میں ہوں  خلافت راشدہ کے بعد عربوں کی دو عظیم حکومتیں قائم ہوئیں۔ ایک کا تعلق بنو امیہ سے تھا اور دوسرے کا بنو عباس سے۔ بنو عباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت عباس کی اولاد میں سے تھے۔ عباسی خاندان نے پانچ صدیوں تک حکومت...


واؤ سگنل اور صورِ اسرافیل ریحان احمد یوسفی             دورِ جدید میں سائنس نے کائنات کی جو وسعتیں دریافت کی ہیں ، وہ انسانی تصور سے زیادہ وسیع ہیں۔ اس بنا پر سائنسدانوں اور دیگر سوچنے والے لوگوں کو یقین ہے کہ زمین کے علاوہ بھی اس کائنات میں ...


ہندستان کے ماحول میں لکھی گئی ایک تحریر جسے پڑھ کر بہت سے لوگ مسلمان ہوئے۔ اور یہ تحریر کسی مسلمان کے لیے بھی اتنی ہی مفید ہو سکتی ہے جتنی کہ کسی غیر مسلم کے لیے             ایک نادان بچہ سامنے سے ننگے پاؤں آرہا ہو اور اس کا ننھا سا پاؤں سیدھا ...


             اس کرہ ارض پر ایسے بھی لوگ بستے ہیں جو خدائے بزرگ و برتر کے وجود سے انکاری ہیں ۔ ان لوگوں کا یہ ماننا ہے کہ یہ کائنات ہمیشہ سے یونہی تھی اور ہمیشہ یونہی چلتی رہے گی یعنی نہ اس کی کوئی شروعات ہے اور نہ کوئی اختتام۔ ایسا عقیدہ رکھنے وال...


گردش ایام از ام لائبہ             کہتے ہیں تاریخ اپنے آپ کو دہراتی ہے چنانچہ تاریخ میں ہمیں زمانے کے ایسے ایسے انقلابات نظر آتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایسے لوگ جو عزت و افتخار کے بلند مقام پر فائز تھے۔ انقلاب زمانہ سے وہ ایسے گرے کہ نمائش گ...