اصلاح و دعوت


مضامین

            ایک 85 سالہ عمر رسیدہ باپ اپنے 45 سالہ بیٹے کے ساتھ گھر کے ہال کمرے میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک کوّے نے کھڑکی کے پاس آ کر شور مچایا۔باپ کو نجانے کیا سوجھی، اْٹھ کر بیٹے کے پاس آیا اور اْس سے پوچھا، بیٹے یہ کیا چیز ہے؟بیٹے نے جواب دیا؛ یہ ...


دوڑنے کے ایک مقابلے میں افریقی ملک کینیا کی نمائندگی کرنے والے ایتھلیٹ ہابیل مطائی، اختتامی لائن سے صرف چند فٹ کے فاصلے پر تھا، لیکن وہ الجھن کا شکار ہو گیا اور سمجھا کہ اس نے ریس مکمل کر لی ہے ۔ اس کے پیچھے آنے والے ہسپانوی کھلاڑی کو اندازہ ہو گی...


حضرت خواجہ خان محمدؒ اجتماعات کی صدارت فرمایا کرتے آخر میں دعا فرما دیتے باقی سارا وقت گردن جھکا کر بیٹھے رہتے۔ کوئی بلاتا تو اس کی طرف متوجہ ہوجاتے۔ کسی مقرر کا بیان سنتے ہوئے کبھی کبھی اس کی طرف نظر اٹھا کر دیکھ لیتے یا مجمع کی طرف اچٹتی ہوئی نگ...


مولانا تقی عثمانی صاحب نے ''اصلاحی خطبات'' میں کسی جگہ ایک حکایت نقل کی ہے کہ ایک بار شیطان اپنے سر پر مختلف گٹھڑیاں اٹھا کر جا رہا تھا۔ ایک بزرگ نے پوچھا تو اس نے ہر گٹھڑی کی تفصیل بتائی کہ یہ فلاں معصیت کی ہے اور انسانیت کے فلاں طبقے کو دینے جا ...


میں نے کسی جگہ امریکہ کے ایک ریٹائرڈ سرکاری افسر کے بارے میں ایک واقعہ پڑھا تھا۔اس افسر کو وائٹ ہاؤس سے فون آیا کہ فلاں دن صدر آپ سے ملنا چاہتے ہیں’ اس افسر نے فوراً معذرت کر لی۔فون کرنے والے نے وجہ پوچھی تو اس نے جواب دیا: ‘‘میں اس دن اپنی پوتی ک...


            عباسی خلیفہ ابو جعفر منصور ایک رات کعبہ کا طواف کر رہا تھا کہ اس کے کانوں میں ایک آواز آئی، وہ چونک پڑا، آواز کی طرف لپکا تو دیکھا ایک شخص غلاف کعبہ کو پکڑے گڑگڑا رہا ہے۔ ‘‘ مولا! دنیا میں فتنہ و فساد بہت ہو چکا، ان ظالموں کو اب اٹھا ل...


            کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اْس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔عمر جتنی زیادہ ہورہی تھی، باہمی محبت اور خوشی اْتنی ہی زیادہ بڑھ رہی تھی۔جب اس عورت سے اْس کی دائمی محبت اور خوشیوں بھری زندگی کا راز پوچھا گی...


            گھر کے حالات تناؤ کا شکار تھے کیونکہ گھر کی بہو روٹھ کر میکے چلی گئی تھی۔ اس تناؤ کے خاتمے کے لیے، صاحب خانہ، جو بڑے چاؤ سے بیٹے کی دلہن لائے تھے ، اپنی انا کی قربانی دے کر بیٹے کے سسرال جانے کو تیار ہو گئے۔             بیٹے کے سسر ...


            ایک دوست نے بیان کیا کہ :شہر کے ایک محلہ سے گزر ہوا، دیکھا کہ ایک جگہ لوگوں کی بھیڑ اکٹھی ہے اور لوگ ایک دوسرے سے کسی اہم معاملے کی پوچھ تاچھ کررہے ہیں، میرا فطری تجسس بیدار ہوگیا، میں بھی قریب پہنچا اور ایک شناسا سے پوچھا،معلوم ہواکہ ...


بسم اللہ الرحمن الرحیم حمد و ثنا کے بعد مسلمانو ! کل ہی کی بات ہے کہ امت اسلامیہ نے ایک عظیم مہینے اورانتہائی کرم والے موسم کو الوداع کیا ہے جس کے فراق سے مومنوں کے دل غمناک ہیں۔ وہ موسم، وہ مہینہ ، رمضان المبارک ہے ۔ اس نے اپنا بوریا بستر ل...


            جب سے ریحانہ کی شادی ہو ئی تھی ، تب سے اس کے والدین بہت پریشان تھے کیونکہ ہر دوسرے دن کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہوجاتا تھا۔ آج ریحانہ پھر اپنے والدین کے گھر میں موجود تھی اور اس نے شکایات کا انبار لگارکھا تھا۔ اس کی والدہ اس کو سمجھا سمج...


            اپنی روزمّرہ زندگی میں ہمارا واسطہ ایسے لا تعداد لوگوں سے پڑتا ہے جن کو ہم اپنے معاشرے کا ناسور سمجھتے ہیں ۔ اور ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستانی معا شرے میں پھیلی ہوئی ان گنت برائیوں مثلًا رشوت خوری، سود خوری ، چوری، ڈاکہ زنی ، جعلسازی حتیٰ ...