مئی 2005
محکمہ نہر کے بچیانہ ریسٹ ہاؤس کا چوکیدار مجھے کبھی نہیں بھول سکتا، لیکن مجھے اس کا نام یاد نہیں ہے۔ کیونکہ اس نے اپنا نام بتایا ہی نہیں تھا۔ یہ ایک بوڑھا سا شخص تھا، جس کی کمر جُھکی ہوئی تھی ۔ لیکن بلا کا مستعد اور خدمت گزار تھا۔ اس شا...
دسمبر 2005
ڈاکٹر نے پیشہ طب کی لاج رکھ لی ۸، اکتوبرکی صبح کو آنے والازلزلہ جہاں ایک طرف اہل کشمیر اور ہزارہ کی زندگیوں میں ایک قیامت ڈھاگیا وہیں دوسری طرف ایثارو قربانی ، صبر واستقامت اورانسانی کردار کی عظمت کی کئی انمول داستانیں بھی رقم کر گی...
ستمبر 2004
میں نے دیکھا کہ ایک نحیف و نزار شخص جس کی عمر ساٹھ سے کم نہ ہوگی جون کی چلچلاتی دھوپ میں کھڑا مسجد کے تعمیر اتی کا م کی نگرانی کر رہا ہے اور بڑ ی تندہی کے ساتھ مستری مزدوروں کو ہدایات دے رہا ہے۔ کبھی وہ مستری کی طرف لپکتا ہے تو کبھی...
نومبر 2004
کہنے کو وہ ایک گمنام مزدور تھا مگر مسجد علی المرتضی کی تاریخ میں اس کا نام یوں لکھا جا چکا ہے کہ مٹائے بھی نہ مٹے کیونکہ اس کا نام اپنی بقا کیلئے نہ کسی قلم کا محتاج ہے اور نہ کاغذ کا ۔ اوراق و الواح پہ رقم نام مٹانا تو آسان ہے کہ وہ ت...
جنوری 2021
جس طرح وہ اپنی گھنی ریش ، گوری رنگت، ستواں ناک ،اونچی پیشانی اور دراز قامتی کی وجہ سے سب میں ممتاز نظر آتا ہے اسی طر ح اپنے کام کے اعتبار سے بھی وہ سب سے منفرداور جدا ہے ۔اس کا کام بچوں کو ریاضی پڑھانا ہے اور اس کے لیے وہ کلاس روم کا محتاج نہیں ۔ ...
فروری 2021
ویسے تو سچی بات ہے کہ پاکستان میں چیئرٹی اب ایک دھندہ ہے، چیئرٹی ایک منظم انڈسٹری بن چکی ہے، اور مزید بدقسمتی ہے کہ یہاں بظاہر کئی سمجھدار اور انٹلکچوئل سمجھے جانے والے بھی اس کی ایسے ترغیبات دیتے ہیں، کہ بنا جانے مذہب یا معاشرت میں چیئرٹی کی حقیق...
اگست 2021
۱۹۸۷ میں پہلی بیٹی کی شادی پر میں اتنا ہی بد حواس تھا جتنا ہر باپ کو ہونا چاہیے۔ بارات کے سات سو مہمانوں کے کھانے کا انتظام کرنا تھا۔ جون ایلیا نے مشورہ دیا، ”جانی رئیس بھائی سے پوچھ، ان کے قبضے میں جنات ہیں“ رئیس امروہوی فکر سخن میں محو تھے۔ سر ...
فروری 2022
میری کئی سال سے ایک عادت ہے کہ رکشہ ڈرائیوروں، پیدل پھیری کرنے والوں، چھوٹے سکیل کے ملازمین سے کسی بھی محکمہ میں سامنا ہو جائے ، بچوں کے لیے سائیکل پر غبارے پاپڑ وغیرہ بیچنے والوں یا کوئی اور پھیری کرنے والوں، ریڑھی پر چنے مکئی یا چھلی بیچنے والوں...
نومبر 2022
ڈاکٹر کیبل - عزم اور ایثار کی داستان لامادی یُنان صوبے کے شہر فوقونگ کا چاروں اطراف سے پہاڑوں اور دریاؤں میں گھرا ہوا قصبہ ہے۔ ماضی میں اس قصبے تک پہنچنا یا اس قصبے سے باہر نکلنا انتہائی جان جوکھوں کا کام ہوا کرتا تھا۔ واحد دستیاب ذریعہ دریا کے...
مارچ 2023
چھوٹے نام بڑے لوگ بلڈ گروپ کی کہانی ثاقب الرحمان یہ 1881 کی بات ہے ڈاکٹر ولیم ہلسٹڈ کی بہن زچگی کے بعد خون کی کمی سے مرنے والی تھیں۔ تب ولیم نے اپنے بازو سے خون اپنی بہن کے بازو میں ڈالنا شروع کیا۔ حیرت انگیز طور پر بہن آدھے گھنٹے میں ٹھ...
جولائی 2023
چھوٹے نام بڑے لوگ ايك پاكستاني ٹيچر شہنيلہ اقراء ایک پاکستانی خاتون ہیں جو بیرون ملک مقیم ہیں. وہ ایک بین الاقوامی اسکول میں نویں اور دسویں کو اکانومکس پڑھاتی ہیں. ان کی کلاس میں مختلف قومیت کے بچے ہیں. نویں جماعت کی پہلی کلاس میں ہی ان ک...
اگست 2023
چھوٹے نام بڑے لوگ جیرا پھوپھی خطيب احمد چند دن قبل میں بائیک پر حافظ آباد جا رہا تھا۔ راستے میں ایک آدمی نے لفٹ مانگی تو بٹھا لیا۔ وہ بھائی کلائنفیلٹر سنڈروم کے ساتھ تھا۔ یعنی XXY, اس سنڈروم کے ساتھ افراد کے چہرے پر داڑھی مونچھوں کی صورت ...