مارچ2016
چھوٹے نام بڑے لوگ ضعیف خاتون ، لاکھوں ڈالر خیرات بی بی سی سربیا کی ساری عمر گوشہ نشینی کی زندگی گزارنے والی ایک خاتون نے اپنے مرحوم شوہر کی جانب سے ملنے والے دس لاکھ سے زیادہ آسٹریلوی ڈالر لوگوں کو عطیے میں دے دیے ہیں۔مشرقی سربیا کے دور دراز ...
نومبر 2013
یہ بھی تو حج ہے پروفیسر رف رف اخوت کے دیرینہ دوست ہیں۔ وہ ہر اتوار کی صبح علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے گلشن اقبال میں درسِ قرآن کا اہتمام کرتے ہیں۔ بعض اوقات کسی مہمان کو بلا کر خصوصی لیکچر کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ ایک بار پروفیسر صا...
مارچ 2012
ڈاکٹر عذرا بتول 1959ء میں پاکستان میں پیدا ہوئیں۔ لاہور سے میڈیکل پاس کیا۔ طالب علمی ہی کے زمانے سے اسلام کے لیے متحرک و فعال تھیں۔ 1977میں 18برس کی عمر میں پولیٹیکل ایجیٹیشن میں حصہ لیا۔ پولس کا گھیرا توڑ کر اسمبلی ہال تک پہنچ گئیں۔ آ...
اپریل 2008
میری والدہ صاحبہ ایک بڑی عبادت گزار اور اللہ پر توکل کرنے والی ،بڑی سلیقہ شعار اور باہمت خاتون تھیں ۔والد صاحب کی تنخواہ بہت کم تھی ،لیکن والدہ صاحبہ نے اس مختصر تنخواہ میں بھی ہم سب بہن بھائیوں کی تعلیم و تربیت کی اور کبھی اللہ کی ناش...
نومبر 2008
معروف دانشور ، سماجی رہنما اور بہت سے فلاحی اداروں کے سرپرست جنا ب عبدالرزاق خان سے ایک گفتگو۔ اس گفتگو سے آپ کو اندازہ ہو گا کہ نیکی اورفلاح عامہ کے کاموں سے دلچسپی نہ صرف یہ کہ ان کی صالح فطرت کا نتیجہ ہے بلکہ یہ ان کا خاندانی ورثہ بھی ہے۔ہماری ...
جولائی 2007
نام دیو مقبرہ رابعہ دورانی اورنگ آباد (دکن) کے باغ میں مالی تھا۔ ذات کا ڈھیڑ، جو بہت نیچ قوم خیال کی جاتی ہے۔ قومو ں کا امتیاز مصنوعی ہے اور رفتہ رفتہ نسلی ہو گیا ہے ۔ سچائی ’ نیکی ’ حسن کسی کی میراث نہیں۔ یہ خوبیاں نیچی ذات والوں میں ...
اگست 2007
لوگ بادشاہوں اور امیروں کے قصیدے اور مرثیے لکھتے ہیں، نامور اور مشہور لوگوں کے حالات قلم بند کرتے ہیں۔ میں ایک غریب سپاہی کا حال لکھتا ہوں اس خیال سے کہ شاید کوئی پڑھے اور سمجھے کہ دولت مندوں اور امیروں اور بڑے لوگوں ہی کے حالات لکھنے ...
جنوری 2006
اقبال اپنی معرکتہ ا لآرانظم ، مسجد قرطبہ ، میں فنا و بقا کی جنگ پر روشنی ڈالتے ہیں۔ جس میں مادیت کے گلے میں فنا کا ہار پہنایا گیا ہے ۔ جبکہ عشق کو جاوداں بنایا گیا ہے ۔ خیالات کا تار انہیں کشاں کشاں مسجد کے احاطے میں لیے چلتا ہے ۔ مسجد...
اگست 2006
ان بزرگوں کے نام پر پلنے والے اہل مدرسہ کے لیے بطور خاص۔موجودہ اہل مدرسہ کی زندگی اوران کے اخلاف کے زندگی کا تقابل کرتے ہوئے اگر کوئی یہ کہے کہ زاغوں کے تصرف میں ہیں عقابوں کے نشیمن، تو بے جا نہ ہو گا۔ حضرت مولانا مظفر حسین صاح...
جنوری 2005
ایک روز ایک پرائمری سکول کا استاد رحمت الٰہی آیا۔ وہ چند ماہ کے بعد ملازمت سے ریٹائر ہونے والا تھا۔ اس کی تین جوان بیٹیاں تھیں۔ رہنے کے لیے اپنا گھر بھی نہیں تھا۔ پنشن نہایت معمولی ہو گی۔ اسے یہ فکر کھائے جا رہی تھی کہ ریٹائر ہونے کے ب...
فروری 2005
عظیم انسانی جذبوں سے گندھی ہوئی ایک سچی کہانی انسان غلطی کا پتلا ہے اور مجھے یہ کہنے میں کوئی عار نہیں کہ مجھ سے خطا سرزد ہوئی۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ خطا سرزد ہوجانے کے بعد میں جس تجربے سے گزرا وہ ناقابل فراموش بھی ہے اوراس عہد کا س...
اپریل 2005
اس شخص کا راولپنڈی میں اچھا خاصا کاروبار ہے۔ مگر دیکھنے میں انتہائی سادہ۔ فیاض ایسا کہ پاکستان سے نیپال تک کے دینی اداروں کی مالی اعانت کرتا نظر آتا ہے اور ہمدرد ایسا کہ ضرورت مند کے گھر جاکر اس کی مدد کرنا اپنا فرض جانتا ہے اور ساتھ ...