دسمبر 2012
میراایک دوست کسی جرم میں لاہور جیل میں قید تھا’ کافی عرصہ ملاقات نہیں ہوئی تھی لہٰذا ایک دن میں اپنے دوست کو ملنے جیل گیا’ وہاں ڈیوٹی پر موجود سپرنٹنڈنٹ میرا شناسا نکلا’ میں چونکہ A.Cمکینک ہوں اس لیے مجھے لاہور کے تقریباً بڑے گھروں میں...
جنوری 2011
دیکھ فانی تیری تدبیر کی میت نہ ہو اک جنازہ جا رہا ہے دوش بر تقدیر کے نجمہ میری پیاری سہیلی تھی۔ ہمارے گھر ایک ہی محلے میں تھے ، ہم دونوں میں بہت محبت تھی ۔ ایک ہی سکول میں پڑھتے تھے اور ہم جماعت بھی تھے ۔ نجمہ ایک نیک طنیت لڑکی ت...
فروری 2011
ہم احمد پور شرقیہ کے قریب گاؤں میں رہا کرتے تھے۔ ہمارے یہاں تعلیم کو اتنی اہمیت نہیں دی جاتی تھی لہذا میں نے ابھی پانچویں جماعت بھی پاس نہیں کی تھی کہ مجھے سکول سے اٹھا لیا گیا اور میں گھر بیٹھ کر سلائی کڑھائی سیکھنے لگی۔ ...
اپریل 2011
رشتوں اور مذہب کے تقدس کی پامالی کی اندوہناک کہانی کہانی میں نام اور مقامات تبدیل کر دیے گئے ہیں یہ کہانی میں نے آپ کو اس لیے نہیں سنائی کہ آپ میری فراخدلی پر واہ واہ کریں۔ میں نے تو بس رشتوں اور مذہب کے نام پر ہونے والی زیادتیوں ...
مئی 2011
میرا نام روشن آرا ہے ۔پتا نہیں ماں باپ نے یہ نام کیوں رکھاکیونکہ نا م سے تو میں روشن آرا ہوں لیکن حقیقت میں روشنی میرے پاس کبھی نہیں آئی۔میری شادی بیس سال کی عمر میں میرے چچا زاد سے ہو گئی۔ شادی کے چند سال تو بہت اچھے گزرے ، اگرچہ شوہر...
جون 2011
سنجیدہ بچپن سے ہی بڑی شوخ مزاج لڑکی تھی. پتا نہیں اس کے والدین نے اس کا نام سنجیدہ کیوں رکھا تھا. اپنی عادات اور رویوں کی وجہ سے وہ اپنے نام کے بالکل بر عکس تھی. ہر وقت شرارتیں کرنا اور دوسروں کو تنگ کرنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا. سنجید...
اکتوبر 2020
‘‘میں لاہور میں سعودی عرب کے تعلیمی اتاشی کے سامنے بیٹھا تھا، میرے کاغذات اور جدہ یونیورسٹی کا ویزا اسکے ہاتھ میں تھا۔ وہ کافی دیر تک کاغذات کو دیکھتا رہا پھر بولا لیکن میں اس ویزے کو نہیں مانتا۔میں نے پوچھا وجہ؟ اس نے کہا تعلیم تو ٹھیک ہے مگر تمھ...
جولائی 2011
میری نریمان سے ملاقات وائی ایم سی اے میں ہوئی تھی۔ میرے پوچھنے پر کہ وہ برطانوی ہے تو پھر اس کا نام مصری کیوں ہے؟ اس نے بتایا کہ اس کے والد بحری جہاز پر ملازم تھے اور اس کی پیدائش کی اطلاع ان کو مصر میں ملی تھی جہاں ان کا جہاز لنگر اند...
اگست 2011
عورت کے ایثار کی ایک اور داستان اور اس پر ہونے والے ظلم کی ایک اور کہانی چونکہ میں نے بیان کردہ خاتون سے یہ اجازت نہیں لی ہے کہ میں انکی زندگی کا احوال لکھوں اسلئے میں نام بدل دوں گی لیکن لکھنے کا مقصد بیان کرنا ہے کہ آج بھی تعلیم ا...
ستمبر 2011
راوی ، سحرش خان تحریر ، فاطمہ بلگرامی ‘‘چل…… اندر چل……!’’ کہہ کر ماں نے مجھے دھکا دیا اور میں اوندھے منہ کوٹھڑی میں جاگری۔ میں اٹھنے کی کوشش کر ہی رہی تھی کہ کوٹھڑی کا دروازہ دھڑ سے بند ہوگیا اور اندھیرے کی عفریت نے اپنی بانہیں پ...
گل بانو ایک دیہاتی انگوٹھاچھاپ عورت ہے جس نے سکول کا دروازہ تک نہیں دیکھا ہے، اس کے چار بچے ہیں ایک بیٹا اور تین بیٹیاں۔ آج کل گل بانو یورپ میں اپنے شوہر اور بچوں کے ساتھ رہتی ہے، اس کے پاس قرض پر خریدا گیا ایک خوبصورت گھر ہے، اپنی گاڑ...
اکتوبر 2011
ہمارے معاشرے کے رستے ناسور، عورتوں پر ہونے ظلم کی سچی داستانیں عائشہ کی کہانی (عائشہ کی عمر صرف پندرہ برس ہے لیکن صرف پچھلے چند ماہ میں اس پر گزرنے والے حالات نے اسے بہت بہادر اور عمر سے بڑا بنا دیا ہے۔) مجھے کچھ نہیں سمجھ آتی کہ کیا ہوا؟...