سچی کہانی


مضامین

سچي كہاني امريكہ جانا كرن نعمان یہ روداد میں اس لیے بیان کر رہی ہوں کیونکہ پاکستان کے سینکڑوں نہیں ہزاروں خاندان ان مصائب کو جھیل رہے ہیں جو مجھے اور میری بیٹی کو جھیلنے پڑے۔ یہ بات شروع ہوئی 2017 کے اختتام دسمبر سے جب میرے قریب ہی رہنے و...


سچي كہاني اپني بيٹي پر ظلم عامر عباس ايڈووكيٹ کم و بیش چار سال قبل ایک دوست کے توسط سے میرے پاس ایک کیس آیا. میرے دوست کی بہن کی ایک سکول دور کی کلاس فیلو مجھے ملنے آئی. وہ اپنی کہانی سناتے ہوئے بآواز بلند رونے لگی. اسکی داستان سننے والوں...


سچي كہاني فراڈ كاانوكھا انداز ڈاكٹر طاہر ہ كاظمي بیسویں صدی ختم ہونے کو تھی کہ نشتر ہسپتال سے گھر جاتے ہوئے دو خواتین کڑھائی بھرے کپڑوں کے تھیلے اُٹھائے ملیں۔ سڑک پر نہیں بلکہ ایک دوست کے گھر جہاں وہ نمونے دکھا کر آرڈر لینے آئیں تھیں۔ بوس...


سچی كہانی بھولا شیدائی خطيب احمد عطیہ نامی 30 سالہ خاتون شادی کے کچھ ہی عرصہ بعد ایک وہم کا شکار ہو گئی کہ اسکا چہرہ اور گردن گندے ہیں۔ کبھی ہاتھ سے کبھی کپڑے سے کبھی پانی سے منہ اور گردن صاف کرتی رہتی۔ اور یہ مسئلہ اتنا بڑھا کہ وہ ہر وقت...


سچی كہانی عمر بھر کا سفر رائیگاں تحرير – شہنيلہ مجھے یہ کہانی انباکس بھیجی گئی ہے. شناخت چھپانے کے لیے نام اور واقعات میں ردوبدل کیا گیا ہے. میرا نام نازش ہے. میری عمر اڑتالیس سال ہے. میں تین بہنوں اور دو بھائیوں میں سب سے بڑی ہوں. میر...


سچی كہانی غرور کس بات کا.....؟كچھ آنکھوں دیکھے سچے قصے.. ابوبکر قدوسی  برسوں گزرے...میں اپنے بچوں کے ساتھ تھا...مال روڈ لاھور کا وہ حصہ جہاں کچھ شاپنگ مال ہیں اور کچھ کھانے کے مقامات....میں نے گاڑی روکی ابھی اترنے کی نوبت نہ آئ کہ میری اس...


سچی كہانی ميں وكيل كيوں بنا نامعلوم ایک جج صاحب واقعہ سناتے ہوئے بتاتے ہیں کہ میری عدالت میں ایک نوجوان وکیل تھا اس نے پی ایچ ڈی فزکس کر رکھی تھی اور وکالت کے پیشے سے منسلک تھا انتہائی زیرک تھا بات انتہائی مدلل کرتا تھا اس کی خوبی یہ تھی ...


سچی كہانی ميری "عالمہ" بہن نے ميری زندگی تباہ كر دی شمائلہ دلعباد آپی میرا نام ف ہے میں آ پکی فالور ہوں اپنا مسئلہ لکھ رہی ہوں اگر اہم لگے تو مجھے ریپلائے کرنا۔ مجھے اپنے انداز سے کوئی تسلی دیں یا بتائیں کہ میں غلط ہوں. میری عمر اٹھائی...


سچی كہانی تكبر كا انجام نامعلوم میری اس تحریر کا مقصد صرف اتنا ہے جو غلطیاں غرور وتکبر میں مجھ سے ہوئی ہیں وہ آپ نہ کریں۔اور یہ کوئی کہانی نہیں ایک ایک بات سچ پر مبنی ہے ۔میں ایک جاب ہولڈر لڑکی ہوں الحمدللہ گریڈ 18 کی ملازم ہوں ایجوکیشن ڈ...


سچی كہانی سگےبھائيوں نے وراثت سے محروم كيا عدنان نيازی میرے ایک دوست نے اپنے سکول میں کچھ اساتذہ کو بھرتی کرنا تھا تو انٹرویوز والے دن مجھے بھی بلا لیا۔ صرف دو اساتذہ کو رکھنا تھا لیکن بہت سے لوگ انٹرویو دینے آئے ہوئے تھے۔ ایک ایک کر کےہ...


سچی كہانی بے جوڑ شادياں جويريہ ساجد میرا نام اسلم اقبال ہے میرا تعلق گاؤں سے ہے میں بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹا تھا چار بھائی اور ایک بہن مجھ سے بڑے تھے ابا زمینداری کرتے تھے۔شروع سے ہی میرا رجحان شہر کی جانب تھا میں جب چھوٹا تھا رشتے کے ...


سچی كہانی گھربچانے كے ليے جويريہ ساجد ایک ملنے والی سے بہت عرصے بعد ملاقات ہوئی -بیس سال پہلے زارا ہمارے گھر کے پورشن میں کرائے دار کے طور پہ آئی تھیں میں ان دنوں ایم ایس سی کر رہی تھی ان کی شادی کو دو سال ہوئے تھے ان کا ایک چند ماہ کا پی...