سچی کہانی


مضامین

کتے نے شکریہ ادا کیا (وقاص عبید)             "یہ ایک واقعی ناقابل فرامو ش واقعہ ہے یہ تقریباً 15-20 سال پرانا واقعہ ہے جس کا میں چشم دید گواہ ہوں بلکہ بذات خود ملوث رہا ہوں۔ آپ بھی پڑھئے اور سبق لیجئے ہو ا یو ں کہ میں اپنی دکان جو کہ سٹیشنری کا...


            ڈیڑھ سال قبل میری بڑی بہن وفات پاگئیں وہ لاولد تھیں اور ان کے شوہر بھی وفات پاچکے تھے۔ انہوں نے دارالامان سے ایک لاوارث بچی کسی کے ذریعے کئی سال پہلے لی تاکہ ان کی تنہائی دور ہوجائے اور بچی کو بھی سہارا مل جائے۔ان کے بعداس بچی کا دنیا ...


             امرتسر شہر کے مشہور قصبے ہوشیار نگر کو جاتے ہوئے راستے میں سکھ زمینداروں کا ایک گاؤں کھاپڑکھیڑی پڑتا ہے۔ اس گاؤں میں ایک سکھ زمیندار کرم سنگھ کافی زرعی زمین کا مالک تھا۔ اس نے گاؤں کی آبادی سے باہر ہی ایک مکان بنا کر رہائش اختیار کررک...


             میں شرالہ جانے والی بس میں کھڑکی سے سر ٹکائے بیٹھا باہر تیزی سے بھاگتے مناظر کو خالی خالی نظروں سے دیکھ رہا تھا۔ماضی کے سارے واقعات کسی فلم کی اسکرین کی طرح میرے ذہن کے پر دے پر ابھرنے لگے۔ صائمہ باجی ہمارے پڑوس میں رہا کرتی تھیں۔ بچپ...


            گزشتہ سات سال سے لاپتا اور مبینہ طور پر ‘خفیہ ایجنسیوں’ کی تحویل میں ہونے والے علی اصغر بنگلزئی کی بارہ سالہ بچی زرینہ بی بی سے میں نے جوں ہی اس کے والد کے بارے میں پوچھا تو اس کی زبان گنگ ہوگئی، حلق سے جو بھی آواز نکلی ہچکیوں میں ڈھل ...


            یہ 1964کا واقعہ ہے۔ ایک دن میری طبیعت اچانک خراب ہوگئی، صبح سو کر اٹھا تو گردن میں ہلکا ہلکا درد محسوس ہوا۔ اُن دنوں ، میں چار ماہ کی چھٹی پر اپنے گاؤں ماہیا ضلع سیالکوٹ آیا ہوا تھا۔ درد میں شدت ہوئی تو ڈاکٹر سے رجوع کیا، اس نے مالش وغ...


چینی انجینر کو پنا ہ دینے کی سزا دین کے غلط تصور کی کوکھ سے جنم لینے والی المنا ک کہانیاں محمد رسول اللہ کے دین کے بجائے کسی خاص فقہ اور مکتب فکر کا دین نافذ کرنے کی کوشش کے نتیجے میں ایسی ہی المناک کہانیاں جنم لیتی ہیں۔             رات ک...


محترم مدیر!  السلام علیکم!             عمر بیس برس، تین بھائیوں کی اکلوتی بہن، چند ماہ پیشتر بی اے کا امتحان دیا ہے۔ یہ ہے میرا مختصر تعارف جس میں بظاہر دلچسپی کی کوئی بات نہیں لیکن انکشاف کا پہلو یہ ہے کہ میں گزشتہ چند روز سے خود کشی کرنے ک...


            وزیر آباد اور مسجد وزیر خان کا نام کسی پاکستانی کے لیے اجنبی نہیں۔ لیکن اس شہر اور مسجد کو بسانے اور بنانے والے نواب وزیر خان کے حالات سے شاید بہت کم لوگ آگاہ ہوں گے۔             نواب وزیر خان کا اصل نام علیم الدین انصاری تھا۔ وہ پن...


ہمارے معاشرے میں ظالمانہ روپ رکھنے والی عورت کی جو مشفقانہ صورت مصنف نے دکھائی ہے، وہ آپ کی آنکھیں کھول دے گی میری والدہ کی وفات کے چھ سال بعد والدصاحب نے دوسری شادی کی۔ میری سوتیلی والدہ کا تعلق ضلع شیخوپورہ کے ایک معزز جٹ زمیندار خاندان سے تھ...


            میری ماں ا س طبقے سے تعلق رکھتی تھی جہاں اولاد کانام ماں سے چلتا ہے۔ میری ماں کے میرے سوا کوئی اولاد نہ تھی اس کا شمار لکھنؤ کی مشہور طوائفوں میں ہوتا تھا۔ میں اس کی اکلوتی اولاد تھی۔ ماں نے میری پرورش لکھنؤ کی روایتی طوائفوں جیسی کی ۔...


مذہبی جنون کے ہاتھوں انسانی ، اخلاقی اور حقیقی دینی اقدار کی پامالی کی المناک داستان انگنا کہار میر تفضل حسین کی کھڑکی کے پاس جو چماروں کا چھتہ ہے اس کے قریب ہی دو تین بوسید ہ سی دکانیں اللہ بخشے ، دادا ابا مرحوم کی ملکیت تھیں۔ انہی دکانوں م...