ستمبر 2018
سچی کہانی قصاب کی بیٹی ڈاکٹر تنویر زبیری 1979 کے سخت ترین جاڑے کی ایک سرداور اداس شام تھی۔ یوگوسلاویہ کے دورافتادہ اور پسم...
اگست 2019
سچی کہانی میرے دیس میں انصاف کیسے بکتا ہے نیاز احمد کھوسہ، سابقہ ایس ایس پی اس بدبودار سسٹم میں ہم زندہ کیسے ہیں۔۔۔۔پڑھیے اور دل جلائیے۔ایک لڑکی اپنے عزت بچاتے ہوئے اپنے چار سالہ بیٹے کے سامنے قتل ہوگئی، ہم اپنی پوری کوششوں کے باوجود اُ...
مارچ 2014
سچی کہانی ہمیں مواخات کی ضرورت ہے امجد ثاقب بشریٰ نامی اس عورت کا تین مرلے کا اپنا گھر ہے۔ جہاں وہ اسکا میاں اور بچے‘ سب مل جل کر رہتے تھے۔خوش و خرم۔اس کا خاوند سبزی منڈی میں کام کرتا اور دس ٗ پندرہ ہزار ہر مہینہ کما لیتا۔ بچے ...
سچی کہانی آہ کا اثر عامر سلیم ایک دکھی دل سے نکلی آہ او ر بد دعا کی داستان میں صوبیدار ریٹائرڈ محبت خان کا اکلوتا بیٹا ہوں۔ والدین نے میری پیدائش کے موقع پر بہت ہی خوشی منائی اور میرا نام لہراسب خان رکھا۔ نام کے برعکس ابا مرحوم بڑی ...
مئی 2014
سچی کہانی ا جنبی نے ٹیکسی ڈرائیور کی زندگی بدل ڈالی ارونگ سٹرن میں نے پورے 28سال‘ 3ماہ اور 12دن نیوریاک میں ٹیکسی چلائی ہے۔اب بانوے برس کا ہو چکا ہوں اور یادداشت میرا ساتھ چھوڑ رہی ہے۔ کوئی پوچھے تو نہیں بتا سکتا ہے کہ کل ناش...
سماجیات کوڈ نمبر معاشرے کے تلخ حقائق کو آشکار کرتی ہوئی سچی کہانی ثریاکوثر اْن دِنوں کی بات ہے جب میرے شوہر اے-جی آفس میں کام کرتے تھے۔ وہ ایک درمیانے درجے کے افسر تھے، محنتی اور دیانت دار۔ ہماری رہائش اپنے آبائی گھر میں تھ...
جولائی 2019
اٹھارہ سال سے وہ میری مریضہ تھی۔ ہر چند مہینوں کے بعد اس کا شوہر اسے لے کر آجاتا، اسے دیکھتے ہی مجھے سخت تکلیف ہوتی، اندر بہت اندر جیسے کچھ ٹوٹ پھوٹ جاتا، گلے میں خشکی سی ہوتی اور دل زور زور سے دھڑکنے لگتا۔ یہ سمجھتے، جانتے بوجھتے ہوئے کہ میں نے ا...
یہ کراچی کے گاندھی گارڈن کا علاقہ تھا جہاں میں نے اپنا بچپن اور لڑکپن گزارا ۔ چڑیا گھر کے صدر دروازے کے سامنے، سیفی بلڈنگ کے نام سے مشہور، خوشحال لوگوں کی ایک پرانی عمارت ایستادہ ہے جو قدیم طرز تعمیر کا اعلی نمونہ کہی جاسکتی ہے اس کے بیچوں بیچ...
آنسہ ''نجاۃ النہاری'' یمنی عرب ہیں، مذہب کے لحاظ سے یہودی ہیں، پیشے سے لحاظ سے انجنیئر ہیں۔ سکونت کے لیے اسرائیل ہجرت کر کے جا چکی ہیں۔ رائٹر ہیں، بلاگر ہیں، عرب اخبارات ان کے مقالات کو شوق سے شائع کرتے ہیں۔ اسرائیل میں رہ کر بھی ان کا دل یمن ...
دسمبر 2019
کیا آپ اپنی تنہائی، اکیلے پن اور روکھی پھیکی زندگی سے بیزار ہیں اور اس کو سوشل میڈیا کی دوستیوں، واسطوں اور رابطوں کی مدد سے کم کرنا چاہتے ہیں؟؟اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو ذرا ٹھہرئیے! کیا آپ جانتے ہیں کہ اجنبیوں پر بھروسہ کرنا آپکی زندگی کی سب س...
اپریل 2020
اس کہانی کی ابتداء لیڈز میں ایک سابق فوجی انسٹرکٹر راب لوری اور قالینوں کا کاروبار کرنے والے ایک شخص سے ہوتی ہے۔سن 2015 کی ستمبر میں بحیرہ روم میں ڈوب جانے والے ایک شامی بچے ایلن کردی کی تصویر نے دنیا کو جھنجوڑ کر رکھ دیا تھا۔سمندر سے بہہ کر ساحل ...
مئی 2020
اُن دنوں میری پوسٹنگ سی۔آئی۔ اے جمشید کوارٹر میں تھی۔ایک دن کورٹ مُحرر ASI صدیق نے مجھے بتایا کہ سر ہماری ایک جج صاحبہ ہیں ابھی نئی نئی امتحان دیکر جج لگی ہیں بڑی شریف اور خاندانی لڑکی ہے وہ آپ سے ملنا چاہتی ہے۔ میں نے کورٹ محرر کو کہہ دیا کہ کسی ...