اذکار ازہر خان درانی


مضامین

جو فردوس تصور ہیں وہ منظر یاد آتے ہیں مدینے کے گلی کوچے برابر یاد آتے ہیں جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن پر دین کی خاطر تو دل کو وادی طائف کے پتھر یاد آتے ہیں فضاؤں میں اگر کوئی پرندہ رقص کرتا ہے  تو آنکھوں کو مدینے کے کبوتر یاد آتے ہیں مراتب پائے...


دوسالوں کے سنگم پر میں جانے کیا کیا سوچ رہا ہوں پچھلے سال بھی ایسی ہی اک سرد دسمبر کی شب تھی جب دو سالوں کے سنگم پر میں جانے کیا کیا سوچ رہا تھا سوچ رہا تھا وقت کا پنچھی ماہ وسال کے پنکھ لگا کر اپنی ایک مخصوص ڈگر پراڑتا ہے دو سالوں کے سنگ...


  آتا ہے سکوں دل کو میسّر ترے گھر میں  سب اعلےٰ و ادنےٰ ہیں برابر ترے گھر میں    رہتی نہیں غربت کی شکایت اسے ہر گز  ہوجاتا ہے آباد جو بے گھر ترے گھر میں    لیتے ہیں اسے تھام وہیں بڑھ کے فرشتے  کھاتا ہے جو معمولی سی ٹھوکر تر...


  مرے دل کا نہاں خانہ ابھی تک چمک رہا ہے تری چاہتوں کا ہی نور ہے جو چھلک رہا ہے   جو دھواں سا نکلتا ہے مرے سینے سے ہمیشہ غم ِ اُمّتِ مرحوم اس میں ازل سے پک رہا ہے   کبھی تو مجھے بھی لے ہی جائے گا ترے مدینے وہ جو آسماں پر بی...


خزاں کی رت میں بھی خشک شاخوں پہ موسمِ گل کے پھول رکھنا  گناہ گاروں پہ روزِ محشر بھی رحمتوں کا نزول رکھنا  قدم تمہارے بہک نہ جائیں نئے زمانے کی روشنی میں  مسافرانِ عدم نظر میں نقوشِ پائے رسول رکھنا  خلوصِ دل سے ہے دو جہاں میں اگر تمنائے کام...


  جو نِگوں ہی رہے وہی سر دے مجھے  جہاں گھر کرے توُ وہی گھر دے مجھے    تری قدرتوں کا کھلا بھید تو یوں  کبھی خالی کرے کبھی بھر دے مجھے    کروں جس سے تمیزِ حلال و حرام  مرے روزی رساں وہ نظر دے مجھے    مرا دل مرے بس میں ن...


  جو فردوسِ تصور ہیں وہ منظر یاد آتے ہیں  مدینے کے گلے کوچے برابر یاد آتے ہیں    جو لگتا ہے کوئی کنکر بدن پر دین کی خاطر  تو دل کو وادی طائف کے پتھر یاد آتے ہیں    فضاؤں میں اگر کوئی پرندہ رقص کرتا ہے  تو آنکھوں کو مدینے کے...


  پیکرِ اوصافِ دوعالم ہے صورت آپؐ کی  رہبرِ اخلاقِ انسانی ہے سیرت آپؐ کی    آپؐ کے اقوالِ زریں علم و حکمت کے چراغ  حاصلِ ادراکِ عالم ہے بصیرت آپؐ کی    باعثِ انکارِ حق ہے دینِ آبا کی فصیل  جانتے ہیں یوں تو کافر بھی صداقت آپ...


  خزاں کی رُت میں بھی خشک شاخوں پہ موسم ِ گل کے پھول رکھنا گناہ گاروں پہ روز ِمحشر بھی رحمتوں کا نزول رکھنا   قدم تمہار ے بہک نہ جائیں نئے زمانے کی روشنی میں مسافرانِ عدم نظر میں نقوشِ پائے رسولؐ رکھنا   خلوصِ دل سے ہے دوجہاں ...


  مرا نصیب ہوئیں تلخیاں زمانے کی  کسی نے خوب سزا دی ہے مسکرانے کی   مرے خدا مجھے طارق کا حوصلہ ہو عطا ضرورت آن پڑی کشتیاں جلانے کی   میں دیکھتا ہوں ہراک سمت پنچھیوں کے ہجوم الہٰی خیر ہو صیّاد کے گھرانے کی   قدم قدم پہ...


  سر بزم اپنی عداوتیں تمہیں یاد ہوں کہ نہ یاد ہوں وہ دبی دبی سی شکایتیں تمہیں یاد ہوں کہ نہ یاد ہوں   وہ ٹکے ٹکے پہ لڑائیاں ، وہ مزے مزے کی دہائیاں وہی بچپنے کی شرارتیں تمہیں یاد ہوں کہ نہ یاد ہوں   مرے انتظار میں ر ات بھر کھا...


  چاہتے ہو جو نصیبِ لبِ یزداں ہونا وجہ تخلیق دو عالمؐ کے ثنا خواں ہونا   تھے سبھی کوہ و دمن ، جن و ملائک معذور کوئی آسان نہ تھا صاحبِ قرآں ہونا   آپ کے حسن تکلم پہ عمل کا جوہر بنی آدم کو سکھا دیتا ہے انساں ہونا   حشر ...