اكتوبر2022
۴احادیث کے متعلق اکابر صحابہ کا یہ مسلک معلوم ہے کہ وہ ان کو کثرت سے روایت کرنے اور عمومی دینی تعلیم کا حصہ بنانے کے خلاف تھے۔ دیگر اسباب کے علاوہ اس کی ایک اہم وجہ یہ تھی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو بات کسی خاص موقع پر اور خاص تناظر میں ارشاد...
نومبر 2022
سرمایہ دارانہ نظام میں جو بھی مارکیٹ وجود میں آتی ہے، اسے اپنی بقا اور پھیلاؤ کے لیے مسلسل مصروف کار رہنا پڑتا ہے۔ تحفظ مذہب یا تحفظ ناموس رسالت کے عنوان سے وجود میں آنے والی مذہبی مارکیٹ کا بھی یہی معاملہ ہے اور ہمارے معاشرے میں یہ مختلف سطحوں پ...
جنوري 2023
رَو اور رُو فارسی کا ‘‘رُو‘‘اردو ترکیبات میں دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس میں اور ‘‘رَو‘‘میں بعض اوقات اشتباہ بھی واقع ہو جاتا ہے۔ رُو کا ایک مطلب چہرہ ہے۔ اس سے خوب رو، سرخ رو، ترش رو اور روبرو جیسی تراکیب بنی ہیں۔ چہرے میں دیکھنے کا مفہوم ...
فروري 2023
جا یا جائے جا یا جائے بھی فارسی کا ایک لفظ ہے جو اردو میں کثیر الاستعمال ہے۔ یہ بھی عموماً ترکیب میں ہی آتا ہے۔ جیسے جائے نماز یا جانماز، نماز کی جگہ۔ اسی طرح جائے اقامت یا جائے فرار وغیرہ معروف تراکیب ہیں۔ اس کے بجائے، یعنی اس کی جگہ۔ جاگیر، جا ...
مارچ 2023
دين و دانش پردہ اور اسلاف عمار خان ناصر عورتوں اور مردوں کے اختلاط، دائرہ کار اور سماجی سرگرمیوں میں شرکت، خاص طور پر پردے وغیرہ سے متعلق اساطین اہل علم کی یہ چند عبارات ملاحظہ ہوں۔ پہلی عبارت امام مالک کی موطا سے ہے جس میں وہ بتا رہے ...
اپريل 2023
فكر ونظر ديني زندگي كے ليے سہاروں كي ضرورت عمار خان ناصر عام مسلمان دینی زندگی کے لیے نفسیاتی اور معاشرتی سہاروں کا محتاج ہوتا ہے اور مختلف دینی گروہ اور ادارے اس کو یہ سہارا فراہم کر دیتے ہیں۔ یہ جدید معاشرے میں دینی طبقوں کی ایک بڑی خدم...
مئي 2023
اصلاح و دعوت نيك لوگوں كي صحبت كا متبادل عمار خان ناصر نیک لوگوں کی صحبت اور کسی اللہ والے کے ساتھ تعلق، یہ اصلاح وتربیت کے حوالے سے ہماری دینی روایت کا ایک معروف اور مقبول نسخہ رہا ہے جو عموماً نئی نسل کو بھی تجویز کیا جاتا ہے۔ بہت سے ...
جون 2023
دين و دانش تصویر سے متعلق سیدہ عائشہؓ کا واقعہ ۔ مولانا عمار خان ناصر صحیح بخاری کی ایک مشہور روایت میں ذکر ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سیدہ عائشہ کے حجرے میں تشریف لائے اور ایک کپڑے پر تصاویر دیکھیں تو ناراضی کا اظہار فرمایا۔ کپڑے کو ہٹ...
اكتوبر2023
يسئلون سوال-حمد اللہ ہی كے ليے – اس ميں "ہی" كا مفہوم كہاں سے آيا جواب – مولانا عمارخان ناصر سورۃ فاتحہ میں ’’الحمد لله رب العلمين’’ میں جتنے بھی مختلف تراجم ہیں، ان میں ایک بات مشترک ہے کہ سب نے کلمہ حصر استعمال کیا ہے یعنی ’’تمام تعریفی...