فروری 2018
علامہ ابن جوزی رحمتہ اللہ علیہ کا بیٹے کی رہنمائی کے لیے اپنی مثال پیش کرنا "لخت جگر! زندگی کی سانسیں بہت تھوڑی اور قبر کی مدت طویل ہے۔ نیکی کی برکتیں اسی کے حصے میں آتی ہیں، جس نے اپنی خواہشوں پر قابو پا لیا۔ محروم وہی ہے جس نے دنیا کے لیے آخرت ...
یہ چند برس پہلے کا واقعہ ہے جو میری یادداشت میں جزئیات کے ساتھ محفوظ ہے۔مولانا طارق جمیل کے ساتھ ایک ملاقات طے تھی۔ میرے عزیز دوست حسن سے ان کی بات ہوئی تو انہوں نے ایک گھر میں آنے کو کہا۔ وہاں پہنچ کر معلوم ہوا کہ یہ اسلام آباد کا ایک وسیع و عریض...
مارچ 2018
کیا آپ میری دعوت پر چند لمحات کے لیے صرف مسلمان بن سکتے ہیں؟ میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے ساتھ مل کر اسلام کی ابتدائی صدیوں کا جائزہ لیں پھر آپ چاہیں تو مسلمان ہی رہیں اور چاہیں تو واپس شیعہ، سْنی، دیوبندی، بریلوی یا وہابی بن جائیں۔ میں یہ فرض کرتے ہ...
2016 جنوری
اس کا چہرہ ہمیشہ کھلی کتاب تھا اور آج بھی یہی کیفیت تھی، مگر پہلے وہاں اطمینان، اعتماد اور معصومیت کی خوبصورتی رقم دکھائی دیتی تھی اور آج۔۔۔ آج یہ سب کچھ غائب تھا۔۔اس کے بجائے غم، دکھ، کرب اور اضطراب کے آثار واضح تھے۔اچھا معلم، وہی ہوتا ہے جو کتاب...
2017 جنوری
قدرتی ڈھال جاوید چودھری تمہیں رزق تمہارے کمزوروں کی وجہ سے دیا جاتا ہے اصلاح و ددعوت بس پہاڑی علاقے سے گزر رہی تھی‘ اچانک بجلی چمکی‘ بس کے قریب آئی اور واپس چلی گئی۔ بس آگے بڑھتی رہی‘ آدھ گھنٹے بعد بجلی دوبارہ آئی‘ بس کے پچھلے حصے کی طر...
اصلاح و عوت غیر متعلقہ گفتگو ابو یحیی غیر متعلقہ گفتگو میری دعوتی زندگی پر اب کم وبیش ربع صدی کا وقت گزر چکا ہے۔ اس طویل عرصہ میں ہدایت کی راہ میں جو سب سے بڑی رکاوٹ میں نے دیکھی ہے وہ کسی معقول بات کے جواب میں غیر متعلقہ گفتگو کرنے کی عاد...
اصلا ح ود عوت حکایات سعدی شیخ سعدی ؒ ادلے کا بدلہ ایک لومڑی ایک چیل کی سہیلی بن گئی۔ دونوں میں اتنا پیار ہوا کہ ایک دوسرے کے بغیر رہنا مشکل ہو گیا۔ ایک دن لومڑی نے چیل سے کہا۔’’کیوں نہ ہم پاس رہیں۔ پیٹ کی فکر میں اکثر مجھے گھر سے غائب رہنا پڑت...
مئی 2018
اصلاح و دعوت مصائب کی حکمت جاوید چودھری آپ اگر زندگی بھر اللہ تعالیٰ پر مضبوط ایمان رکھنا چاہتے ہیں ‘آپ اللہ تعالیٰ کے کرم‘ مہربانی اور رحم کو محسوس کرنا چاہتے ہیں اور آپ اس کی مصلحتوں کو سمجھنا چاہتے ہیں تو میرا مشورہ ہے آپ اس واقعے کو ...
اصلاح و عوت کردار کی عظمت ، سورہ ص اور یوسف ابو یحیی قرآن مجید کی سورہ ص (38) میں حضرت داؤد علیہ السلام کا ایک واقعہ بیان ہوا ہے کہ ان کے پاس دو لوگ دیوار پھلانگ کر داخل ہوئے اور ایک مقدمہ پیش کیا۔ان میں سے ایک شخص کے پاس ننانوے دنبیاں تھیں ا...
ملالہ کے نام *ادریس آزاد* ملالہ! آپ کو کتنی مبارک دوں؟ جو عورت آپ سے پہلے ہمارے شہرِ خون آشام میں پامال ہوتی تھی وہ اب بے آبرْوئی کے جہنم میں نہیں رہتی وہ اب آزاد عورت ہے وہ اب اس زندگی کی قید سے آزاد عورت ہے وہ خط جو آپ نے لکھے انہوں ن...
مارچ2016
اصلاح و دعوت بیوی کا عاشق عربی سے ترجمہ ، محمد سلیم کسی جگہ ایک بوڑھی مگر سمجھدار اور دانا عورت رہتی تھی جس کا خاوند اْس سے بہت ہی پیار کرتا تھا۔دونوں میں محبت اس قدر شدید تھی کہ اْسکا خاوند اْس کیلئے محبت بھری شاعری کرتا اور اْس کیلئے شعر کہ...
اصلاح ودعوت دل اور داعی عارف علوی دل کسی عارف نے کیا خوب کہا ہے کہ جب تمہیں ذکرو فکر کی مجلس میں دل جمعی محسوس نہ ہو تو سب کام چھوڑ کر خدا سے ایسا دل مانگو، جو یادِ خدا سے لرزتا اور محبتِ خدا میں تڑپتا ہو، اور اسکی بیقراری کو منعمِ حقیقی ک...