شخصیات


مضامین

سنہء 1958 کی بات ھے جب ایک 30 سالہ خاتون نے پاکستان کے کوڑھ (جذام) کے مریضوں کے بارے میں ایک فلم دیکھی''کوڑھ اچھوت مرض تھا جس میں مریض کا جسم گلنا شروع ہو جاتا تھا'' اس وقت تک اس وباء کا آج کے عہد کی طرح علاج نہیں تھا اس مرض میں مبتلا مریض کے جسم ...


            حکیم محمد سعید دو سال چھ ماہ کے تھے کہ والد کا انتقال ہو گیا بڑے بھائی 13سال کے تھے۔والدہ محترمہ رابعہ بیگم ‘‘ہمدرد’’ کے لیے کام کرتی تھیں ادویات کی تیاری میں بھی ان کا ہاتھ تھا۔ انہوں نے بچوں کو سنبھالا اور ہمدرد دواخانہ کو عبدالحمید ...


            اردو ادب میں مغربی اصناف اور اسالیب فن کا تعارف کرانے والوں میں عبدالحلیم شرر کا نام نمایاں نظر آتا ہے ۔ شرر ۱۸۶۰ میں لکھنو میں پیدا ہوئے اور ۱۹۲۶ میں لکھنو ہی کی خاک کا پیوند ہوئے۔ اس طرح ان کی تخلیقی زندگی کا زمانہ اواخر انیسویں صدی ...


            مشیت ایزدی سے صدیوں میں کچھ ایسے لوگ بھی پیدا ہو جاتے ہیں جو تاریخ کے دھارے کے سنگ بہنے والے نہیں ہوتے بلکہ اس دھارے کا رخ موڑنے والے ہوتے ہیں اور بقول ابوالکلام آزاد یہ لوگ ‘‘ کہتے ہیں کہ وقت ساتھ نہیں دیتا تو ہم اس کو ساتھ لے لیں گے ...


کتاب: سیّد عطاء اللہ شاہ بخاریؒ مصنف: شورش کاشمیری شاہ جی ان لوگوں میں سے ہیں ’ جن کی زندگی ماضی میں بسر ہوتی ہے اور جو اپنی متنوع زندگی کے باعث مجموعۂ اضداد ہوتے ہیں ان شخصیتوں کا صحیح تاثر ان کے قریب ہی سے مرتّب ہوتا ہے ۔  شاہ جی کے چہر...


7 ستمبر 1974ء کو قومی اسمبلی نے ایک عظیم الشان کارنامہ سرانجام دیا۔ ایسا کارنامہ جس پر یقیناً پاکستانی قوم فخر کرسکتی ہے ۔ طویل مشاورت، مباحثے ، مکالمے، وضاحتوں ، سوالات ، جوابات اور تنقیح و تجزیے کے بعد بالآخر اس نے متفقہ فیصلہ سنا دیا کہ احمدیو...


رسول حمزہ توف آوار زبان کے شاعر تھے۔ وہ داغستان کے گاؤں سدا سے تعلق رکھتے تھے۔ میرا داغستان ان کی پہلی نثر کی کتاب ہے جو پہلے آوار زبان میں لکھی گئی پھر اس کا روسی زبان میں ترجمہ ہوا۔ اُردو میں اس کا ترجمہ اجمل اجملی نے کیا ہے۔ رسول حمزہ توف کے...


کرایہ ادا نہ کرنے پر 94 سالہ شخص کو مالک مکان نے کرائے کے مکان سے باہر پھینک دیا۔ بوڑھے کے پاس ایک پرانا بستر، المونیم کے کچھ برتن، پلاسٹک کی بالٹی اور ایک مگ وغیرہ کے علاوہ شاید ہی کوئی سامان تھا۔ بوڑھے نے مالک سے درخواست کی کہ کرایہ ادا کرنے کے ...


ایسی چنگاری بھی یارب اپنے خاکستر میں تھی   فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ آنے کے بعد مختلف لوگ اپنے اپنے تجربات، مشاہدات، تعلقات اور خواہشات کے مطابق تجزیے کررہے ہیں، کسی سیاسی جماعت کے ہاتھ میں کامیابی کے جھنڈے تھما رہے ہیں اور کسی کو زوال کی اتھاہ...


شخصيات مولانا فضل الرحمٰن ،ایک گوہر نایاب فرنود عالم مولانا فضل الرحمٰن کے سیاسی اساتذہ تین ہیں۔ ایک تو اُن کے والد مفتی محمود ہیں۔ مفتی محمود اور مولانا فضل الرحمٰن میں وہی فرق ہے جو ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو میں ہے۔ ان دونوں نے...


شخصيات ڈاکٹر جاوید اقبال: دلِ ناصبور ڈاکٹر ساجد علی ایک شخص اس دنیا میں طویل عمر بسر کرتا ہے۔ اس دوران میں وہ اعلیٰ ترین تعلیمی اسناد حاصل کرتا ہے، تحریر و تصنیف میں نام پیدا کرتا ہے، ہائی کورٹ کا جج بنتا ہے، چیف جسٹس کے منصب پر فائز ہوتا...


شخصيات ڈارون، بیوی اور خدا ڈاکٹر خالد سہیل جب ایک خدا کو ماننے والا ایک خدا کو نہ ماننے والے کے عشق میں گرفتار ہو جائے تو ان کی محبت دو آتشہ ہو جاتی ہے۔ جب چارلس ڈارون کی ایما سے ملاقات ہوئی تو وہ ان کی زلف کے اسیر ہو گئے۔ پہلے ایما ان کی...