مئی 2026
نعت رسول كريمﷺ سبوئے جاں میں چھلکتا ہے کیمیا کی طرح کوئی شراب نہیں عشقِ مصطفیٰ کی طرح وہ جس کے لطف سے کھِلتا ہے غنچہء ادراک وہ جس کا نام نسیمِ گرہ کشا کی طرح طلسمِ جاں میں وہ آئینہ دارِ محبوبی حریمِ عرش میں وہ یارِ آشنا کی طرح وہ جس کا جذب ...
جون 2026
نعت رسول كريم ہوا ہے دل کا تقاضا کہ ایک نعت کہوں میں اپنے زخم کے گلشن سے تازہ پھول چنوں پھر ان پہ شبنم اشک سحر گہی چھڑکوں پھر ان سے شعروں کی لڑیاں پرو کے نذر کروں میں ایک نعت کہوں سوچتا ہوں کیسے کہوں میں تیرہ صدیوں کی دوری پہ ہوں کھڑا حیراں ...
جولائی 2026
نعتِ رسولِ كريم ﷺ ہے چہرہ چاند، ساری شخصیت ہے چاندنی، آ ہا گواہی دی نگاہوں نے، تمھی یٰسیں ، تمھی طاہا بہ صد پیرایہ ہر سُو انعکاسِ حسنِ گل دیکھا تکلّم ہا، تبسّم ہا، تجلّی ہا، تماشا ہا! یہ صبر و حِلم و وَقر و نظم کے داعی کا مکتب ہے صدا...
اگست 2026
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ہر دور کا ہادی ہے تو پیکرِ قرآنی تو رحمتِ عالم ہے تو جلوۂ رحمانی یہ بات زمانے میں ہے باعثِ حیرانی کی تیرے فقیروں نے عُسرت میں جہاں بانی ہر ذرہ چمک اٹھا خاکِ عربستاں کا صحراؤں نے دیکھی ہے ایثار کی طغیانی آمد تری، انساں کی تار...
ستمبر 2026
نعت رسول كريم ﷺ خلد مری، صرف اس کی تمنا، صلی اللہ علیہ وسلم وہ مرا سدرہ، وہ مرا طوبیٰ، صلی اللہ علیہ وسلم غارِ حرا میں وہ تنہا تھا، تنہائی میں بھی یکتا تھا چار طرف ذکرِ اقرا تھا، صلی اللہ علیہ وسلم قبل اس کے مسجود تھے کتنے، فرعون و نمرود تھے ...
اكتوبر 2026
نعت رسول كريمﷺ رازِ حیات کیا یہ بتایا ہے آپ نے مجھ کو مرے خدا سے ملایا ہے آپ نے بھٹکے ہوئے تھے راہ سے اہلِ زمین سب رستہ جو عین حق تھا دکھایا ہے آپ نے باطل کے زیرِ سایہ تھے ہم مبتلائے شرک بس اک خدا خدا ہے بتایا ہے آپ نے عقل و خرد، قلم،...
نومبر 2026
نعت رسول كريم ہے یہی آرزو سرکارِ دوعالم میری ایسی ایک نعت لکھوں آپ کو پیار آ جائے ہم نہیں چھوڑیں گے دامانِ رسول عربی۔ گردش وقت بھی آنے کو ہزار آ جائے. حسن سرکار کے آگے لگے پھیکا پھیکا کرکے یہ چاند بھی گرسولہ سنگار آ جائے. اورکیا چاہیے یامین...