2016 جنوری
مکافات عمل عبر ت سرائے دہر ڈاکٹر مبشر حسین ملک میں ان دنوں مدینہ منورہ میں مقیم تھا۔ عصر کی نماز پڑھی، مسجدِ نبوی سے باہر نکلا اور شارع سِتیّن پر چل پڑا۔ گاڑی پارکنگ میں چھوڑ دی۔ بازار میں کاروباری رونق اپنے عروج پر تھی۔ میں دکانوں میں جھانکت...
فروری2015
مکافات عمل وہ دردناک انجام سے دوچار ہوا ڈاکٹرعبدالغنی فاروق حاجی خدا بخش ہمارے علاقے کے بہت ہی نیک نام بزرگ تھے۔ مجھے تو ان کی زیارت کا شرف حاصل نہیں ہوا، میرے ہوش سنبھالنے سے کچھ ہی پہلے وہ دنیا سے رخصت ہو گئے تھے، لیکن والدین اور دیگر لوگوں ک...
نومبر 2014
وہ درازقد کے وجیہ و شکیل آدمی تھے۔ اللہ نے انھیں غیرمعمولی صلاحیتیں عطا فرمائی تھیں۔ اُن کی قابلیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُنھوں نے امریکہ سے انگلش میں پی ایچ ڈی کیا ہوا تھا اور وہیں مختلف یونیورسٹیوں سے منسلک ہوگئے تھے۔ پھر وہ کئی...
دسمبر 2014
سلیم گورنمنٹ کالج شکرگڑھ میں میرا شاگرد تھا۔ خوبصورت، خوش اخلاق، لائق اور پکا نمازی۔ اس لیے میرے دل میں اُس کی خاص قدر تھی۔شکرگڑھ سے ایف ایس سی کرنے کے بعد سلیم مرے کالج سیالکوٹ چلا گیا اور وہاں سے بی ایس سی کرکے قسمت آزمائی کے لیے کرا...
مئی 2013
اللہ کے رضا چاہنے والوں اور عیش پرستوں کی عبرتناک سچی داستان میرا تعلق بنیادی طورپر سرگودھا کے دیہی علاقے سے ہے۔ میں جب کبھی لاہور آتا، سید اسعد گیلانی مرحوم یہ کہہ کر مجھے ہجرت پر اکساتے کہ سرگودھے والے باسی اخبارات پڑھتے ہیں، باسی...
اگست 2013
شیخ اختر اپنے گاؤں سے شہر منتقل ہوا تو ہمارے محلے میں اس نے گھر لے لیا۔ اس وقت جب ہم سب دوست سکول کالج میں پڑھتے تھے وہ شادی شدہ اور دو بچوں کا باپ تھا۔ اس نے کسی طرح ہم میں سے ایک دو دوستوں کے ساتھ دوستی پیدا کرلی اور ہمارے غازی ہاکی ...
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں مسجد میں استاد تھا۔پندرہ سال کا یہ بچہ ہر روز مغرب کے بعد مسجد میں بیٹھا کرتا تھا،چھوٹا سا قرآن اٹھائے پڑھتا رہتا تھا،نہیں،وہ پڑھتا نہیں تھا،ظاہر ایسے کرتا کہ وہ پڑھ رہا ہے۔لیکن اصل میں چوری چھپے ہمیں ہر تھوڑی تھوڑی دیر...
اکتوبر 2012
سود کی کمائی کا انجام (رشیدہ خانم’ لاہور) جب میرے تایا فوت ہوئے تو ان کے ہاتھ میں 10روپے کانوٹ تھا۔ میرے تایا کی حالت بچوں جیسی ہوگئی تھی روزانہ بہو سے کبھی 5 روپے اور کبھی 10 کا نوٹ مانگتے تھے اور وہ دیتی تھیں۔ تمام لوگوں نے ان ...
اکتوبر 2011
میرا لاہور مال روڈ پر دفتر تھا جو میں نے ۲۰۰۴ میں بہت شوق اور بہت محنت سے بنایا تھا۔ میرے پاس چھ ملازمین کام کرتے تھے میرا کاروبار بہت عروج پر تھا میرے آفس میں بینک والے آتے تھے کہ آپ کی بینک سٹیٹمنٹ بہت اچھی ہے روزانہ ہزاروں روپے کا لین دین ہوتا ...
آج سے 111 سال پہلے کا سچا واقعہ پیش خدمت ہے۔ ضلع سرگودھا میں دریائے جہلم کے کنارے گوندل قوم آباد تھی۔ چراگاہیں عام تھیں’ گائے بھینس کا دودھ اور بھیڑ بکری کا گوشت عام تھا۔ کاشت کاری برائے نام تھی’ گلہ بانی عام تھی۔گوندلوں کی آبادی کا ای...
ازل سے قدرت کا یہی نظام چلا آرہا ہے انسان اپنے کیے کا بدلہ ضرور چکاتا ہے جس کا دوسرا نام مکافات عمل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مباح کاموں میں طلاق کو سب سے مبغوض ترین قرار دیا ہے۔ مادیت پرستی کے اس دور میں طلاق کو بالکل بھی معی...
نومبر 2009
محمد یونس ایک کسان ہے اور اس کا تعلق چھانگا مانگا کے قریب چک نمبر 117 سے ہے۔ چند سال پہلے تک وہ ہمیں روزانہ دودھ مہیا کرتا تھا۔ 22-04-2004 کو اس نے مجھے بتایا کہ تقریباً 25 سال پہلے ہمارے گاؤں میں دو لڑکوں -حبیب اور منظور- نے ایک غریب آدمی کی گونگ...