مشاہیر اسلام


مضامین

            جرجان سے طوس جانے والا قافلہ دامن کوہ میں پہنچا ہی تھا کہ اچانک پہاڑی کمین گاہ سے ڈاکو اس پر ٹوٹ پڑے اور لوٹ مار کا بازار گرم ہوگیااور اسی دوران میں ڈاکوؤں کے سردار نے دیکھا ایک نو عمر لڑکا اپنا تھیلا چھپانے کی کوشش کررہا ہے۔ اسے پکڑ ک...


پہلا منظر             (دوسری صدی ہجری میں شہر طرسوس کے نواح میں صحرا …… پس منظر میں کچھ گھڑ سوار ہیں اور قلعہ نظر آ رہا ہے۔ شہر کے باہر دو اشخاص ملتے ہیں۔ جن کے چہرے ان کے زہد و تقویٰ کی گواہی دے رہے ہیں۔ ان میں سے ایک شہر میں داخل ہو رہا ہے او...


ترجمہ ، محمود احمد غضنفر             خوب رو ، خوش منظر ،شیریں کلام ، درمیانہ قدنہ زیادہ لمبے اور نہ ہی زیادہ چھوٹے دیکھنے والا رشک بھری نگاہوں سے دیکھتا ہی رہ جاتا ۔ لباس بہت عمدہ اور صاف ستھرا پہنتے ، سراپا بارعب ، عمدہ عطریات کا استعمال بڑی ک...


            قوی الجثہ ، بھرا ہوا جسم ، بیدا ر مغز ، زندہ دل ، زود فہم ، زیرک، حسن اخلاق کا پیکر ، محرمات ومکروہات سے دامن کش ، ابھرتا ہوا چاق وچوبند کڑیل حبشی جوان اس کا سیاہ رنگ اور گھنگریالے بال اس کی ممتاز شخصیت میں کوئی رکاوٹ نہ تھے اور وہ تھا...


مترجم محمود احمد غضنفر             اس روشن اور بابرکت سال میں ایرانی شہنشاہیت کی تاریخ کا آخری صفحہ بھی لپیٹ دیا گیا ، وہ اس طرح کہ ایران کے آخری بادشاہ کو ذلت آمیز انداز میں موت کے گھاٹ اتار دیا ۔ اس کے تمام جرنیل ،حفاظتی دستہ اور اہل خانہ مسل...


مترجم : محمود احمد غضنفر             امیر المومنین حضرت عمر بن عبدالعزیز ؒ نے تمام رات بے چینی وبے قراری میں گزاری ، نہ آنکھ لگی نہ کسی کروٹ چین ملا ۔ دراصل انہیں دمشق کی اس خنک رات میں بصرے کے لیے ایک قاضی کے تقرر کا مسئلہ درپیش تھا جو رعایا م...


            حضرت ہلال بن اسافؒ نے اپنے مہمان منذر بن یعلی ثوریؒ سے کہا : کیا میں آپ کو ربیع بن خثیم کی زیارت کے لیے نہ لے چلوں ؟ تاکہ چند گھڑی ا ن سے ایمان ویقین کی باتیں ہوں ۔ منذرؒ نے کہا کیوں نہیں ضرور چلیں ، میں تو کوفہ آیا ہی اس لیے ہوں تاکہ ...


             انسان کو یہ اعزاز و اکرام حاصل ہے کہ مخلوقات میں سب سے افضل ہے۔ اگر تخلیقی فضیلت کو قائم رکھے تو بندہ ہے ورنہ جانوروں سے بھی بدتر۔اپنی تخلیقی فضیلت کو برقرار رکھنے والے برگزیدہ بندوں میں ایک نام منصور بن عمار کابھی ہے۔ جو بصرہ کی ایک ...


 ‘کنگ فیصل ایوارڈ’ حاصل کرنے والے جلیل القدر مصنف سید سابق مصری مرحوم ان خوش نصیب مؤلفین میں سے ہیں جو اپنی بے مثال تصانیف کی وجہ سے جانے پہچانے جاتے ہیں۔ ایک مرتبہ آپ روس میں منعقد کانفرنس میں اسلام کے موضوع پر لیکچر دینے کے لیے تشریف لے گئے’ ...


قسط ۔۱              ‘‘اگر یسوع مسیح کے بعد کو ئی شخص مردوں میں زندگی کی روح پھونک سکتا تو میں ان کے متعلق گمان کرتا کہ وہ یہ اعجاز دکھا سکتے ہیں ۔ مجھے وہ راہب پسند نہیں جو علائق دنیا سے کٹ کر کسی صومعہ میں خلوت گزیں ہو جاتا ہے اور خدا کی عبادت...


آخری قسط             عمر بن عبدالعزیز بلاشبہ ان افراد میں سے تھے جنہیں اللہ تعالی اصلاح امت کا کام لینے کے لیے پیدا کرتا ہے۔ انہوں نے جب زمام خلافت ہاتھ میں لی ، امت بڑی تیزی سے بگاڑ کی طرف جا رہی تھی ۔ عمر کو اس بگاڑ کا شدید احساس تھا ۔ یہ بگا...


یہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کا عہد حکومت تھا۔ چار نوجوان مسجد حرام میں نماز سے فارغ ہوئے۔باتوں باتوں میں ہر ایک نے اپنے مستقبل کی تمناؤں کا ذکر کیا۔ ایک نے کہا ،میری آرزو ہے کہ میں خلیفہ بنوں اور حرمین شریفین پر میرا جھنڈا لہرائے۔ دوسرے نے تمنا کی...