مشاہیر اسلام


مضامین

آخری قسط سید مو دو دی علم کا بحر ذخار تو تھے ہی ،ان کا اسلوب بیان وا ظہا ر بھی اپنے عہد کے علماء میں بے مثا ل تھا ۔ وہ بڑے بڑے علمی مو ضو عات پر قلم اٹھاتے ،مگر ان کی زبان اور انداز بیان کے آگے گو یا پتھر پانی ہو کر رہ جاتے ۔سید صاحب کا اسلوب د...


سید احمد شہید ۲۸نومبر۱۸۷۶ء (۶صفر۱۲۰۱ھ) کو رائے بریلی میں پیدا ہوئے ۔ ان کے والد کا نام سید محمد عرفان تھا۔بچپن ہی سے ان کی توجہ جسمانی کھیلوں کی طرف زیادہ تھی۔عمر بھرصبح کی ورزش ان کا معمول رہی مسلسل تین تین گھنٹے ڈنڈ پیلتے اور مگدر ہلاتے۔انہوں نے...


ایک انٹرنیشنل تعلیمی ادارے کے ایم اے ، ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی اساتذہ کی محفل میں جب ڈاکٹر حمیداللہ کی شخصیت کا ذکر کیا گیا تو تقریباًسب نے پوچھاکہ وہ کون تھے؟اساتذہ کرام کی اس کم علمی پر سوائے تاسف کے کیا جا سکتا تھا۔ایسے ہی لوگوں کے لیے ہم ان ص...


            11ستمبر 2007کو معروف عالم دین اور مفسر قرآن عبدالکریم پاریکھؒ کا انتقال ہوگیا۔ انتقال کے وقت ان کی عمر تقریباً 80سال تھی۔ 15اپریل 1928 کو اکولہ(مہاراشٹر) میں ان کی پیدائش ہوئی۔ بعد کو ان کا خاندان وہاں سے منتقل ہو کر 1935میں ناگ پور آگ...


قسط ۔ اول (1)             عشا کی نماز ہو چکی ہے ۔ نمازی جامع شاہجہانی کے مختلف دروازوں سے نکل کر گھروں کو جا رہے ہیں ۔ ایک دبلا پتلا میانہ قامت شخص قلعے کی جانب والے دروازے سے نکلتا ہے اور خانم بازار کی طرف چل دیتا ہے ۔ وضع قطع میں عام سا آد...


آخری قسط             یہ دعوتی و تبلیغی دورے تقریباً تین برس جاری رہے ۔ سفر حج پر سید صاحب او ران کے ساتھی جولائی 1821 (شوال المکرم 1236 ھ ) روانہ ہوئے اور دو سال دس ماہ بعد اپریل 1824 (شعبان 1239 ھ) میں واپس آئے ۔ سفر حج پر جانے سے پہلے بھی سید...


ترجمہ: محمود احمد غضنفر خوب رو’ خوش منظر’ شیریں کلام’ درمیانہ قد’ نہ زیادہ لمبے اور نہ ہی زیادہ چھوٹے’ دیکھنے والا رشک بھری نگاہوں سے دیکھتا ہی رہ جاتا۔ لباس بہت عمدہ اور صاف ستھرا پہنتے۔ سراپا بارعب’ عمدہ عطریات کا استعمال بڑی کثرت اور اہتمام ...


            امام اوزاعی شام کے سب سے بڑے فقیہہ اور اہل شام کے امام تھے۔ ان کا شمار بہت بڑے ائمہ حدیث میں بھی ہوتا ہے۔۔ اہل شام ان کے مذہب کے پیرو تھے۔ بقول علامہ شبلی نعمانی امام اوزاعیؒ محدث اور مجتہدِ مستقل تھے اور بلاد ِ شام میں ان کا وہی اعزاز...


جسے دنیا میں جنتی شخص دیکھنے کا شوق ہو وہ عروہ بن زبیرؒ کو دیکھ لے (عبدالملک بن مروان) آفتاب اپنی سنہری روپہلی کرنوں کو بیت اللہ سے سمیٹتے ہوئے اپنے رخ زیبا کو پردہ غروب میں چھپا کر شبنم سے لبریز ہوا کے خنک جھونکوں کو خانۂ خدا کے پاکیزہ صحن ...


             کیا بات ہے ابھی تک تم نے بغداد کی خبریں نہیں بھیجیں؟ ہمیں دورے سے واپس آئے کئی دن ہوچکے ہیں۔ ہم جاننا چاہتے ہیں کہ ہماری غیر حاضری میں بغداد کے شب و روز کیسے رہے۔پھر ہمیں امیرالمومنین کی خدمت میں رپورٹ بھی پیش کرنی ہے۔ بغداد کے گورنر ...


            لغت، حدیث ، تفسیر ، فقہ اور اصول فقہ کے جید عالم وحید الزمان فاروقی النسب تھے ۔ان کے آبا ؤاجداد افغانستان سے ہجرت کر کے ملتان آباد ہوگئے تھے ۔مولانا کے پردادا احمد علی ملتانی مشہور عالم تھے،ان کے دادا نور محمد بھی ایک جید عالم تھے۔نورم...


وہ قوم کیسے گمراہ ہوسکتی ہے جس میں حسن بصریؒ موجود ہو۔ (سلمہ بن عبدالملکؒ) اُم المومنین حضرت اُم سلمہ ؓ کو کسی نے خوشخبری دی کہ ان کی کنیز خیرۃ نے ایک لڑکے کو جنم دیا ہے۔ یہ خبر سن کر اُم المومنین حضرت اُم سلمہؓ کا دل باغ باغ ہوگیا’ چہرہ مبارک ...