2016 جنوری
مشاہیر اسلام آخری قسط عبدالماجد دریا بادی تحریم طارق ماجد کی اہلیہ کا تعلق سندیلہ کے مشہور خاندان دیوان جی سے تھا۔اس کے خسر اپنی ثروت کی بناء پر نوٹوں والے کے نام سے جانے جاتے تھے۔اب شادی کے بعد محبوب بیوی کی آسائش و آرام کی فکر لاحق ہ...
مئی2016
مشاہیر مولانا ابوالکلام آ زادکی ادبی خدمات محمد انس حسان مولاناابوالکلام آزاد(۱۸۸۸۔۱۹۵۸) کی ادبی زندگی کو تین ادوار میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔پہلا دور۱۹۰۰ء سے۱۹۱۶ء تک کا ہے۔ جب وہ اخباروں اور رسالوں میں لکھتےرہے۔ اس عرصہ میں انہوں نے بڑے بڑے...
فروری2015
مشاہیر اسلام مالی سید اسعد گیلانی پہلا منظر (دوسری صدی ہجری میں شہر طرسوس کے نواح میں صحرا ۔۔۔ پس منظر میں کچھ گھڑ سوار ہیں اور قلعہ نظر آ رہا ہے۔ شہر کے باہر دو اشخاص ملتے ہیں۔ جن کے چہرے ان کے زہد و تقویٰ کی گواہی دے رہے ہیں۔ ان میں سے ایک...
اپریل 2014
شخصیات علامہ اقبال مولانا امین احسن اصلاحیؒ علامہ اقبال کی وفات پر مولانا امین احسن اصلاحی کے تاثرات علامہ اقبال اپنی قوم کو چھوڑ کر جوار رحمت الٰہی میں پہنچ گئے۔ربنا اغفرلنا ولاخواننا الذین سبقونا بالایمان یہ دور ہمارے عروج و اقبا...
جون 2020
کسی سوچے سمجھے لائف ٹائم پراجیکٹ کے تحت کام کررہا ہو۔ غزالی نے جس ماحول میں آنکھ کھولی وہاں ہر کلامی گروہ مسئلہ تاویل کے پیش نظر ایک دوسرے کی تکفیر پر دلیر تھا۔ اس ماحول میں لازم تھا کہ امت کو جمع کرنے کے لئے نظریاتی فریم ورک تیار کیا جائے۔ اس کے ...
جنوری 2011
گرمیوں کا موسم ہے ۔ آدھی رات گزر چکی ہے۔ مہینہ کی آخری راتیں ہیں۔ بغداد کے آسمان پر ستاروں کی مجلس شبینہ آراستہ ہے ، مگر چاند کے برآمد ہونے میں ابھی دیر ہے۔ دجلہ کے پار، کرخ کی تمام آبادی نیند کی خاموشی اور رات کی تاریکی میں گم ہے۔ ...
نومبر 2011
(تاریخ دعوت و عزیمت کی روشنی میں) حضرت مولانا سیدابوالحسن علی ندوی کی عبقری شخصیت اس قدر جامع، ہمہ گیر اور مجموعۂ کمالات ہے کہ اس کے نقوش اسلامی اور عالمی سطح پر اور مختلف و متنوع شعبہ جات میں ثبت ہیں۔ ان کی علمی و دینی، تعلیمی و اصلاحی، ادبی و...
دسمبر 2011
مولانا ابوالکلام آزاد (۱۸۸۸ء- ۱۹۵۸ء) کی شخصیت متنوع اوصاف و کمالات سے متصف تھی۔ تفسیر، تہذیب، تحقیق و تنقید، تاریخ و تعلیم، شعروادب، خطابت و صحافت، سیاست، غرض علم و فن کا کون سا میدان اور گوشہ ایسا ہے جس میں ان کے فضل و کمال کے تابندہ نقوش ثبت نہی...
اگست 2010
مولانا عبد الماجد دریابادی ایک بے مثل ادیب ، منفرد صحافی ، شگفتہ نگار نقاد و محقق ، بالغ نظر فلسفی، سوانح نگاراوربا کمال مفسر قرآن تھے۔ان کو ماضی کی صالح روایات کے ساتھ ساتھ ، عصری رجحانات کوپہچاننے اور پھر ان کو دل نشین انداز میں بیان...
اپریل 2009
المعروف امام شافعی (۱۵۰ھ تا ۲۰۴ھ) آپ کا اصل نام محمد ہے، لیکن عوام الناس میں امام شافعی ؒ کے نام سے مشہور ہیں۔ آپ ؒ کے نسب میں شافع نامی ایک شخص آتے ہیں جو صحابی رسول تھے ان کی نسبت سے شافعی کہلاتے ہیں۔ ابو عبد اللہ کنیت اور لقب ناص...
اکتوبر 2009
اعلیٰ حضرت مولانا احمد رضا خاں بن مولانا نقی علی خاں بن مولوی رضا علی خاں کی ولادت روہیل کھنڈ کے مشہور شہر بریلی کے محلہ جسولی میں ہوئی۔ سال ولادت ۱۲۷۲ ہجری، ماہ شوال، تاریخ دس بوقت ظہر، روز چہار شنبہ، انگریزی تقویم کے مطابق ۱۸۵۶ عیسوی، ماہ جون، ت...
جنوری 2008
ستمبر کی تاریخ اور منگل کا دن۔ میں ابھی ابھی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈال کر آیا ہوں اور فیروز پور روڈ کی اس مشہور گلی کی نکر پر کھڑا ہوں جس میں ۵ ذیلدار پارک کی شہرہ آفاق عمارت ہے۔ وہ عمارت جو چودھویں صدی ہجری کے آخری نصف میں دنیا بھر...