طب و صحت


مضامین

            میں کوک پئیوں گا’ مجھے پیپسی چاہیے’ اس قسم کے جملے آپ کو اکثر سننے کو ملیں گے۔ ان مشروبات کی کسی بوتل میں اگر اْکھڑا ہوا دانت یا ناخن ڈال دیا جائے تو دو دن میں گل کر اور دو ہفتے میں اندر حل ہوجائے گا جبکہ یہی دانت’ ہڈیاں اور ناخن انسان...


عربی اور فارسی - انناس انگریزی   Pineapple اس کا رنگ باہر سے سرخ اور اندر سے زرد ہوتا ہے۔ اس کا ذائقہ شیریں ترشی مائل ہوتا ہے۔ اس کا مزاج سرد و تر درجہ دوم ہوتا ہے۔ اس کی مقدار خوراک دو تولہ سے پانچ تولہ تک ہوتی ہے۔ اس کے حسب ذیل فوائد ہیں۔ ...


چورن یعنی پھکی مقوی معدہ ہے اس سے اجابت صاف ہوجاتی ہے’ بھوک خوب لگتی ہے’ کھایا پیاہضم ہوجاتا ہے۔ بوڑھے بچے جوان’ مردو زن یہاں تک کہ حاملہ عورت اور بچہ تک بلا کھٹک استعمال کرسکتے ہیں یہ نہایت ہی خوشذائقہ لاجواب چورن ہے۔ یہ چورن میرا سالوں سے تجربہ ...


            مسلمانوں کے دین میں واکنگ تھراپی یا پیدل چلنے کی بڑی اہمیت ہے ۔ دن میں پانچ مرتبہ نماز کی طرف آنے کی دعوت دی جاتی ہے۔ مسجد کی طرف چل کر آنے کے اس عمل کو صحت میں بہتری کی طرف پیش قدمی بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔ اسی طرح حج و عمرے میں طواف ا...


            سردیاں عروج پر تھیں۔ ہماری ایک کزن سیر کرنے مری گئیں۔ تین ہفتے بعد واپس آئیں تو ان کے چہرے پر موٹے موٹے دانے نکلے ہوئے تھے۔ جسم پر سرخ رنگ کے دھپڑ تھے۔ معلوم ہوا کہ مری اور سوات میں خوب انڈے اور بھنا ہوا مرغ کھایا۔ جس سے جسم میں حدت پی...


یورک ایسڈ Uric Acid یورک ایسڈ ایک فاسدtoxin ہے جو ہمارے جسم میں قدرتی طور (دوران ہضم) پہ بنتا ہے اور گردوں کی مدد سے خارج ہوجاتا ہے۔ جسم میں یورک ایسڈ کے بڑھنے کی جو چند وجوہات ہیں وہ درج ذیل ہیں۔ 1- ڈایوریٹیکس یعنی پیشاب آور ادویات کا استعمال۔...


            گزشتہ کچھ سالوں سے پاکستان میں ڈینگی بخار کے بہت سے کیسز سامنے آرہے ہیں اور 2012ء کے لیے ایک اندازے کے مطابق پاکستان کی 1/4 آبادی اس کا شکار ہوگی اگرچہ یہ بیماری بظاہر جان لیوا نہیں ہے لیکن بیماری کا خوف’ بروقت اور مناسب علاج نہ ہونا ا...


            لاہور سمیت پاکستان کے کئی چھوٹے بڑے شہروں میں ‘‘ڈینگو یا ڈینگی ’’ بخار کی وبا پھیلی ہوئی ہے اور لوگ اس کے خوف میں مبتلا ہیں۔ڈینگی بخار یا ڈینگی وائرس کیا ہے؟ اس کی ابتدا کہاں سے ہوئی اور اس سے بچنے کے لئے کیا احتیاطی تدابیر اختیار کی ج...


            حرکت اور تندرستی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ متحرک و فعال آدمی بالعموم فائدے میں رہتے ہیں۔ وہ نہ صرف اچھا محسوس کرتے ہیں بلکہ بہتر دکھائی دیتے ہیں۔ بقرا ط نے کہا تھا کہ اگر اعضائے جسم کو استعمال نہ کیا جائے تو نشوونما صحیح نہیں ہوتی اور ب...


            گوبھی موسم سرما کی مشہور سبزی ہے۔ اس کی دو اقسام ہیں۔ ایک پھول گوبھی اور دوسری بند گوبھی۔ گوبھی کو عربی میں قبنیطہ، فارسی میں کلم رومی’ سندھی میں گوبھی اور انگلش میں کولی فلاورکہا جاتا ہے۔  پھول گوبھی ٭ پھول گوبھی میں موجود فاسفو...


جب کسی انسان کے دماغ میں ‘‘ٹریفک جام’’ جیسی صورت حال پیدا ہو جاتی ہے، دماغ مسلسل اسٹریس اور ٹینشن کا شکار رہتا ہے تو اس کا یادداشت پر اثر آ جاتا ہے۔ جو شخص چھوٹی چیزیں اکثر بھول جاتا ہے جیسے اپنے دراز یا دروازے کی چابی، بجلی کا بل، ضروری فائل کہیں...


نہیں کوئی بھی چیز نکمی قدرت کے کارخانے میں             کیا آپ کاکروچ سے دوستی کرنے اور پالنے کا سوچ سکتے ہیں؟یقینا آپ کا جواب انکار میں ہوگا اور ممکن ہے کہ ناگواری کے اظہار کے لیے آپ برا سا منہ بھی بنائیں۔ دنیا کا شاید ہی کوئی حصہ ایسا ہوگا جہا...