لسانیات


مضامین

رَو اور رُو فارسی کا ‘‘رُو‘‘اردو ترکیبات میں دو معنوں میں استعمال ہوتا ہے۔ اس میں اور ‘‘رَو‘‘میں بعض اوقات اشتباہ بھی واقع ہو جاتا ہے۔ رُو کا ایک مطلب چہرہ ہے۔ اس سے خوب رو، سرخ رو، ترش رو اور روبرو جیسی تراکیب بنی ہیں۔ چہرے میں دیکھنے کا مفہوم ...


1۔دکان۔۔۔۔۔۔ہَٹی 2۔تالا۔۔۔۔۔۔۔جَندرا 3۔دروازہ۔۔۔۔۔۔بُوہا. در.  4۔روشن دان۔۔۔جالا 5۔رضائی۔۔۔سَوِڑ 6۔ڈاکٹر۔۔۔ڈاک دار 7۔کرسی۔۔۔۔۔خُرسی.  8۔سالن۔۔۔۔۔بھاجی/پوڑ 9۔چپاتی۔۔۔۔۔گوگا. مانی 10۔سرہانہ۔۔۔۔وِہاٹاں 11۔چارپائی۔۔منجھا. کھٹ 12۔قمیص۔۔۔چولا...


جا یا جائے جا یا جائے بھی فارسی کا ایک لفظ ہے جو اردو میں کثیر الاستعمال ہے۔ یہ بھی عموماً ترکیب میں ہی آتا ہے۔ جیسے جائے نماز یا جانماز، نماز کی جگہ۔ اسی طرح جائے اقامت یا جائے فرار وغیرہ معروف تراکیب ہیں۔ اس کے بجائے، یعنی اس کی جگہ۔ جاگیر، جا ...


لسانيات نعش يا لاش، درستگي يا درستي اطہر ہاشمي ایک ٹی وی چینل پر خاتون کسی مقابلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہہ رہی تھیں ’ہارنا ایک نظر نہ بھایا‘۔ محاورہ ہے ’ایک آنکھ نہ بھانا‘۔ محاوروں میں تبدیلی نہیں کی جاتی، گوکہ نظر کا تعلق بھی آنکھ ہی سے ...


لسانيات ذرا مسكرائيے لائل پوری سُرقے انتخاب: سلمان خالد (لائل پور، امریکہ) اُستانی: سلمان! “اگر مگر” کو جملوں میں استعمال کرو۔ سلمان: اگر میں چلا گیا تو میرے مگر نہ آنا۔ امریکی لائل پوری امی: پروین پُتر! تُم آؤٹ سائیڈ کیوں کھلوتی...


لسانيات پنجابی کے صرف ایک لفظ "وٹ" کا استعمال۔۔۔ مختلف انداز سے۔۔۔ قاسم سرويا 1۔ وٹنا۔۔۔ رسی یا بان بنانا۔۔۔ Twist وہ چارپائی کا وان وٹ رہا تھا۔اوہ منجی دا وان وٹ رہیا سی 2۔ کچھ نہ وٹنا۔۔۔ کچھ نہ کمانا۔۔۔ Earnآج اس نے صبح سے کچھ نہیں و...


لسانيات بزرگ رشتوں کا اِمالہ جائز نہیں تحریر :احمد حاطب صدیقی (ابونثر) اگر ہندوستان والے اپنے ریلوے اسٹیشنوں کو ’پھک پھک اڈّا‘ کہہ سکتے ہیں تو پاکستان والے اپنے ٹی وی اسٹیشنوں کو ’بک بک اڈّا‘ کیوں نہیں کہہ سکتے؟ کہہ سکتے ہیں نا؟ یہ بات ہے...


لسانيات نہ   اور  نا كا استعمال محمد اكرم ندوی ، آكسفورڈ برطانيہ ہندوستان سے ايك صاحب نے يہ سوال كيا: براه كرم يہ بتائيں كہ كيا "نہ" اور "نا" ہم معنى ہيں؟ كيا دونوں كو ايك دوسرے كى جگه استعمال كيا جا سكتا ہے؟ يا دونوں ميں كوئى فرق ہے، اور...


لسانيات اردو کو نادان دوستوں سے بچائیے! محمد اظہار الحق تین چار دن پہلے ایک معروف ادارے کی طرف سے ایک تقریب کا دعوت نامہ موصول ہوا جو کسی کانفرنس کے ضمن میں تھا۔ اس میں لکھا تھا ''بر خط‘‘۔ دماغ چکرا گیا! یا اللہ! یہ ''بر خط‘‘ کیا بلا ہے؟ ...


لسانيات تھانہ یا تھانا؟ امریکہ کہ امریکا؟ ظفر سيد سب سے بڑے چینل والوں کہ نہ جانے کیا سوجھی کہ انہوں نے ایک معروف ڈائجسٹ کے مقبول مدیر کو اردو املا کی درستگی (معاف کیجیے گا، درستی) کا کام سونپ دیا۔ اس کے بعد انہوں نے کچھ بتایا، اگلوں نے ک...


لسانيات عربی میں دوستی کے 13 درجے ہیں۔ ڈاكٹر محمد ثقلين زیادہ تر لوگ 'دوست' کے لیول 5 یا اس سے نیچے کے ہوتے ہیں، اور ہم میں سے بہت سے لوگوں کا ایک بھی لیول 12 کا دوست نہیں ہے۔دوستی کے درجات یہ ہیں: 1. زمیل کوئی ایسا شخص جس سے آپ صرف...


لسانيات 21 فروری -ماں بولی جگت دیہاڑ بابا جی غلام حسین ندیم دا سوہنا کلام -اردو ترجمے نال۔۔۔ قاسم سرويا اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے اسّی بدلی بیٹھے بھیس ساہڈی جِند نمانی کُوکدی اسی رُلّ گئے وِچّ پردیس جِند نمانی : خستہ حال جان یا زند...