جنوری 2007
نہ "وہ"اتنا غلط تھا۔ جتنا اس کے خلاف پروپیگنڈہ کیا گیا اور نہ "یہ"ہی اتنا مقدس ہے کہ اس میں غلطیاں ممکن نہ ہوں۔ حدود آرڈیننس 79ء ہو، یا حالیہ پاس ہونے والا حقوق نسواں بل، دونوں، اپنے اپنے حالات میں انسانی کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔ اس لئے ، ...
اپریل 2007
حکومت وقت کے اعلانات کے مطابق 2007 کا سال وطن عزیز میں انتخابات کا سال ہے ۔ جنرل پرویز مشرف صاحب ، ان کے وزیر اعظم جناب شوکت عزیز اور ان کے کاسہ لیس سیاستدان پچھلے کچھ عرصے سے مسلسل یہ بات کہہ رہے ہیں کہ اس سال موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت...
جون 2007
‘‘وہ قومیں تباہ و برباد ہو جایا کرتی ہیں، جن کے نظام کی بنیاد،آئین کی بالا دستی،قانون کی حکمرانی اور بنیادی انسانی حقوق کی پاسداری کے بجائے آ مرانہ نظام پر رکھی جائے۔کسی بھی مہذب معاشرے میں ،بنیادی انسانی حقوق ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھت...
اگست 2007
کیا وہ اور اس کے ساتھی غدار تھے ؟ کیا وہ باغی تھے؟ کیا انہوں نے آئین سے غداری کی تھی ؟ کیا وہ قاتل اور ڈاکو تھے ؟ کیا وہ سب ، اس سزا کے مستحق تھے جو انہیں دی گئی ؟یہ وہ سوال ہے جوعوام بھی پوچھ رہے ہیں اور تاریخ بھی یقینا پوچھے گی۔ ...
جنوری 2006
انتہاپسندی ، بنیاد پرستی اور دہشت گردی کے رویے تمام اقوام اور مذاہب میں پوری طرح موجود ہیں پھر ان کو صرف مسلمانوں سے مخصوص کرنا چہ معنی دارد؟ مسلم ممالک کی تنظیم او ۔ آئی ۔سی کے ممبر ممالک کے سربراہان کا تیسرا غیرمعمولی اجلاس ، پچھل...
مارچ 2006
شیر دریا: تربت کی بلندو بالا چوٹیوں سے نکلنے والا وہ چھوٹا سا نالہ کوہ ہمالیہ اور قراقرم کی وادیوں سے گزرتا ہوا ایک چھوٹا سا دریا جب جنوبی پنجاب اور سندھ کی سرزمین میں آتا ہے تو صحیح معنوں میں ‘‘شیر دریا ’’بن چکا ہوتا ہے۔شمالی علاقہ...
مئی 2006
۲۳ مارچ ۱۹۴۰ء کو لاہور میں ’ آل انڈیا مسلم لیگ کا کنونشن ہوا تھا ’ جس کے روحِ رواں محمد علی جناح ؒ تھے ۔ پورے ہندوستان سے مسلم لیگی ورکرز اور قائدین جمع ہوئے ۔جلسے میں قراردادیں پاس ہوئیں اور دو دن کے بعد یہ جلسہ برخواست ہوگیا ۔اُن قرا...
جون 2006
جنرل پرویز مشرف صاحب نے ، پچھلے دنوں گارڈین اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے یہ تسلیم کیا ہے کہ ملک میں ان کی مقبولیت میں کمی آئی ہے ۔ اگر مذکورہ بات ، صدر محترم نے، واقعی کسی پیشہ وارانہ تجزیہ کار ادارے کی طرف سے فراہم کر دہ معلومات کی بنا ...
فروری 2005
وطن عزیز میں ،آجکل جس مسئلے پر زور شور سے بحث و تمحیص جاری ہے وہ محترم جنرل پرویز مشرف صاحب کی وردی کا مسئلہ ہے ۔سرکاری ذرائع ابلاغ اس بات پر اپنا پورا زورِ استدلال صرف کررہے ہیں کہ جنرل صاحب کی وردی اتارنے یا نہ اتارنے کے مسئلے کا پاک...
مارچ 2005
خداوند کریم، میرے پیارے وطن کی خیر کرے، کہ آجکل اِس کی فضاؤں میں عجیب قسم کی دھندچھائی ہے۔ سارا منظر گرد آلود اور غیر شفاف ہے۔ ہوائیں کسی طوفان کی خبر لا رہی ہیں۔ اور اس میں رچی بوُ دور پار کی زہر آلود سازشوں کا پتا دے رہی ہے۔ ہمارے دل...
اپریل 2005
ایک طویل عرصے کے بعد، ایوان اقتدار سے ایک اچھی خبر سننے کو ملی ہے۔ مراکزِـ اقتدار میں غالباً ، اپنی نوعیت کا، یہ پہلا پروگرام تھا کہ جس میں بہتر نظم و نسق کے حوالے سے وزراے کرام کی ذہنی تربیت کا بندوبست کیا گیا تھا۔ 14 فروری کو قومی اح...
مئی 2005
پچھلے چند ماہ سے وطن عزیز کے سیاسی درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا اورمارچ کے آ خری اور اپریل کے پہلے ہفتے کے دوران میں تو یہ اپنے عروج پر پہنچا ہوا تھا۔جس کا ایک مظہر،ایم ایم اے کی ہڑتال کی کال تھی۔دو اپریل کی اس کال سے قبل،ایم ...