دسمبر 2019
ترجمہ : قیصر نذیرخاور نوٹ؛ یہ کوئی خیالی خاکہ نہیں ہے۔ مجھے یہ ایک پادری نے مہیا کیا جو چالیس سال پہلے ‘وول وچ’ میں ایک معلم تھا۔ اس نے اس کے سچا ہونے کا دعویٰ بھی کیا تھا۔۔ ایم۔ ٹی ایسا اس ضیافت میں ہوا تھا جو ہماری نسل کے اُن دو تین نامور ا...
نومبر 2014
چھ یا سات مہینے پہلے کی بات ہے میں بہت دیر سے گیراج میں چھپائے ہوئے اپنے پرانے جوتے تلاش کررہا تھا۔ ہوا یوں کہ اسد کا فون آیا کہ ہمارے ایک دوست اظہر بھائی رات انتقال کرگئے۔ صبح ان کی تدفین ہونا تھی اور مجھے اس میں شریک ہونا تھا۔ رات سے بارش بھی مس...
اکتوبر 2012
لاہور رنگ روڈ ابھی تعمیر کے آخری مراحل میں ہے۔ ۸۰ فیصد سے زائد دائروی سڑک مکمل ہو چکی۔ شہر کے نئے ہوائی اڈے سے اس سڑک پر جنوب کی طرف چلتے جائیں تو چند کلومیٹر پر ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی واقع ہے۔ یہ اپنے اندازِ تعمیر میں ایک نیا لاہور ہے۔ ...
اگست 2007
ماہا نے گھر میں آفت مچا رکھی تھی ۔ موصوفہ پر ماڈلنگ کا بھوت سوار تھا ۔ ویسے وہ تھی بہت پیاری ! بلند قامت، گوری رنگت ، بڑی بڑی آنکھیں ، نازک اندام اور اٹھارہ بیس سال عمر ، ماڈلنگ کے لیے اور بھلا کیا چاہیے؟ مگر اس کے دل میں شاید یہ خیال ...
نواز صاحب ریٹائرڈ ہیڈ ماسٹر تھے۔ ان کے پڑوسیوں کا خیال تھا کہ وہ ایک گزرے عہد، پٹی ہوئی قدروں ، لگے لپٹے رسم و رواج، پرانی وضع کے کپڑے، پچھلی پود کا رہن سہن اور ایک صدی پہلے کی سوچ کا ہونق سا ملغوبہ ہیں۔ نواز صاحب کی ساری زندگی طالب عل...
اپریل 2006
باقر نواب کی خاندانی حویلی جہاں تابناک ماضی کی غماز تھی وہیں شہر کے پرانے علاقے کی واضح علامت بھی بن چکی تھی ۔ اس کا نام ‘‘ عشرت محل’’ رکھا گیا تھا مگر عرف عام میں وہ ‘‘ نواب صاحب کی حویلی ’’ سے معروف تھی ۔ برسوں سے موسموں کی مار جھیلن...
‘‘ ارے بیگم ! اعلی تعلیم یافتہ اور میٹرک پاس بیوی میں بہت فرق ہے …… فرق صرف شکل و صورت کا نہیں بلکہ عادات، رہن سہن ، اٹھنے بیٹھنے ، سوچ اور بچوں کی تربیت ، ہر بات میں ہوتا ہے ۔ دو چیزیں اگر اچھی ہوں تو مرد کی زندگی بہت آرام سے گزر سکتی...
دسمبر 2006
‘‘میں نے بابا جی کوٹیکہ دے دیا ہے۔ یہ دوا بھی لکھ دی ہے۔ اِسی ترتیب سے دیتے رہیں۔ لگتا ہے کہ رات کو دوا نہیں دی گئی’’ حاکم علی کی بہو کو سمجھاتے ہوئے میں نے کہا۔اُس نے جواب دیا کہ ‘‘ڈاکڑ صاحب ایسی کوئی بات نہیں کہ رات دوا نہیں دی گئی ،...
جنوری 2005
انور کے والد صاحب کو بیمار ہوئے ایک ماہ سے زیادہ عرصہ ہونے کو تھا۔ آج ان کی پوری رات کراہتے ہوئے گزری تھی۔ کھانسی کا دورہ تو ان کے لیے خاص طور پر بہت تکلیف دہ ہوا کرتا تھا کہ اس میں بعض اوقات سانس بھی رکتی ہوئی محسوس ہوتی تھی، آج شب ،ی...
نومبر 2005
صدیوں کا سفر لمحوں میں طے ہونے کی روح پرور داستان فیض عالم اپنے گاؤں کی مسجد کا خادم تھا ۔ مسجد کی صفائی ، ستھرائی کے علاوہ جو اہم کا م اس کے ذمہ تھا وہ مسجد میں نمازیوں کے لیے وضو کے پانی کی فراہمی تھی۔ گاؤں میں بجلی تو تھی نہیں ا...
جنوری 2021
میرے بابا ایک کم پڑھے لکھے لیکن کاروباری اونچ نیچ سے بہرہ ور ایک کامیاب تاجر تھے۔دادی جب ابا کا رشتہ کرنے لگیں تو انکی پہلی ترجیح پڑھی لکھی لڑکی تھی۔چاہے کسی غریب گھرانے کی ہو۔ یوں میرے بابا کی شادی انتہائی خوبصورت اور بی اے پاس میری ا می سے ہو گئ...
اگست 2021
دن بھر کام کرنے کے بعد، جب بوڑھا رحمان گھر پہنچا تو بھوک اسے بہت ستارہی تھی۔ جینا کی ماں، جینا کی ماں، اس نے چلاتے ہوئے کہا۔ کھانا نکال دے بس جھٹ سے۔ بڑھیا اس وقت اپنے ہاتھ کپڑوں لتوں میں گیلے کیے بیٹھی تھی اور پیشتر اس کے کہ وہ اپنے ہاتھ پونچھ لے...