افسانہ


مضامین

بادشاہ اپنی حسین و جواں سال ملکہ کو دیوانہ وار چاہتا تھا ملکہ دل ہی دل میں اسکی الفت پر ناز کرتی مگر فطرتاً وہ عورتوں کے اس غیور و خودسر طبقہ میں سے تھی جو دنیا میں کسی کا احسان مند ہو کر رہنا کسی کو اپنی کمزوری سے باخبر کرنا اور اپنے تئیں اسکے رح...


امیں نے پہلی بار اسے اپنے محلے کے ایک کلینک میں دیکھا تھا مجھے ڈاکٹر سے کسی قسم کا سرٹیفیکیٹ لینا تھا اور وہ انجکشن لگوانے آئی تھی۔ آئی کیا بلکہ لائی گئی تھی۔ ایک نوجوان جو شاید چچا یا ماموں ہوگا اسے گود میں اْٹھائے سمجھا رہا تھا کہ سوئی لگوانے می...


عزیز الدین دیر تک اپنے کمرے میں ٹہلتے رہے۔ صبح سے موسم بھی خراب تھا۔ پرانی کھانسی کی شکایت بھی تھی۔ چلتے چلتے کھانسنے لگتے۔ سانس پھول جاتی تو کرسی پر کچھ دیر کے لئے سستانے بیٹھ جاتے۔ کوئی تو نہ تھا اس بڑے سے گھر میں ان کے سوا 133. اور جب سے ان کی ...


شہریارخاور افسانہ نوراں سچی کہانی سے زیادہ سچا افسانہ۔معاشرے کی منافقت کے لبادتے اتارتی اور حقائق کے ورق پلٹتی ، شہر یاور خاور کی ایک خوبصورت تحریر۔ دسمبر کے اوائل کی بات ہے جب محکمہ اوقاف نے زبردستی میری تعیناتی شیخوپورہ کے امیر محلے کی ...


افسانہ شیر آیا ، شیر آیا سعادت حسن منٹو انتخاب ، عاصم اللہ بخش ایک اونچے ٹیلے پرگڈریے کا لڑکا دور گھنے جنگلوں کی طرف منہ کئے چلارہا تھا۔ شیر آیا افسانہ شیر آیا ، شیر آیا سعادت حسن منٹو انتخاب ، عاصم اللہ بخششیر آیادوڑنا۔بہت دیر تک وہ اپنا...


افسانہ وکھو وکھ اشفاق احمد میں اس کو پورے انتالیس سال، گیارہ مہینے، آٹھ دن اور پانچ گھنٹے بعد ملا۔ اس کی شکل و صورت بالکل ویسی تھی جیسی پچھلی سالگرہ پر 133 تب اس نے اٹھارہ موم بتیاں بجھا کر اپنا چہرہ سرخ اورماتھا عرق آلود کر لیا تھا۔ میرا چھو...


ادب سوکھی ٹہنی محمد قاسم ہمارے معاشرے کی ایک تلخ حقیقت پر مبنی ایسا افسانہ جو سچہی کہانیوں سے ہمارے کچے مکان کے ساتھ ہی ان کا دو منزلہ چوبارہ تھا۔ عمر، قد، رنگت، بول چال اور عادات میں ہم جڑواں لگتے۔ ہم دونوں کا ساتھ چاند اور ستارے کی طرح تھا،...


ادب(افسانہ) لال کاپی انعام رانا گھر میں داخل ہوتے ہی میری پہلی نظر چاچا انور پہ پڑی اور ہم دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کر لیا۔  مجھے گلاسگو آئے ابھی کچھ ہی عرصہ ہوا تھا۔ گھر سے دوری کا احساس شدید تھا اور سکاٹ لینڈ کی سردی اداسی کو مزید گہرا ک...


ادب پیکھے وال موڑ آصف اقبال   اس کے بال گیلے تھے اور پیکھے وال موڑ کا اشارہ بند تھا۔ صبح کے ٹریفک کا بوجھ وحدت روڈ کی ناتوانی پر کافی گراں گذرتا ہے۔ میں نے اس کی گاڑی کے داہنے ہاتھ موٹر سائیکل کھڑی کر کے بند کر دی۔ کیونکہ ٹریفک کی طوالت بت...


  پاکستانیات جموں والی سردار بیگم کی کہانی احمد بشیر   (احمد بشیر نے اپنی آخری عمر میں کچھ یادداشتیں تحریر کی تھیں۔ وہ سبھی کاغذات انکے قلم کی وارث انکی بڑی صاحبزادی محترمہ نیلم بشیر صاحبہ کے پاس موجود ہیں انہی گم گشتہ یاداشتوں میں ...


افسانہ عید نگار سجاد ظہیر بے وطن لوگوں کی بے بسی اور دکھ کو بیان کرتے ہوئے ایک حقیقت بھرا افسانہ پیاری ماما۔۔۔عید مبارک  ماما آج عید ہے۔میں نے تو زندگی میں کبھی ایک لمحے کے لیے بھی یہ نہیں سوچا تھا کہ میری زندگی میں کوئی عید آپ کے اور بابا ...


    آئی سی ایس، پاس کر کے ہندوستان آیا تو مجھے ممالک متحدہ کے ایک کوہستانی علاقے میں ایک سب ڈویژن کا چارج ملا۔ مجھے شکار کا بہت شوق تھا اور کوہستانی علاقے میں شکار کی کیا کمی۔ میری دلی مراد بر آئی۔ ایک پہاڑ کے دامن میں میرا بنگلہ تھا۔ بنگلے ہی پر ...