جنوری 2011
گرمیوں کا موسم ہے ۔ آدھی رات گزر چکی ہے۔ مہینہ کی آخری راتیں ہیں۔ بغداد کے آسمان پر ستاروں کی مجلس شبینہ آراستہ ہے ، مگر چاند کے برآمد ہونے میں ابھی دیر ہے۔ دجلہ کے پار، کرخ کی تمام آبادی نیند کی خاموشی اور رات کی تاریکی میں گم ہے۔ ...
مارچ 2008
لوگوں نے حیات و سیرت طیبہ ختم المرسلین پر اس حیثیت سے بہت کم نظر ڈالی ہے کہ اگر روایات و دفاتر تاریخی سے قطع نظر کر لیا جائے اور صرف قرآن حکیم ہی کو سامنے رکھا جائے تو آپ کی سیرت و حیات پر کیسی روشنی پڑتی ہے ۔ اور جس طرح قرآن اپنی کسی ...
جون 2008
‘‘اس بات کی عام شہرت ہو گئی ہے کہ اسلام کا دینی مزاج فنون لطیفہ کے خلاف ہے اورموسیقی محرمات شرعیہ میں داخل ہے ، حال آنکہ اس کی اصلیت اس سے زیادہ کچھ نہیں کہ فقہا نے سد وسائل کے خیا ل سے اس بارے میں تشدد کیا اور یہ تشد د بھی باب قضا سے تھا نہ کہ با...
جولائی 2008
صلیبی جہاد نے ازمنہ وسطی کے یورپ کو مشرق وسطی کے دوش بدوش کھڑا کر دیا تھا۔یورپ اس عہد کے مسیحی دماغ کی نمائندگی کرتا تھااور مشرق وسطی مسلمانوں کے دماغ کی۔اور دونوں کی متقابل حالت سے ان کی متضاد نوعیتیں آشکارا ہو گئی تھیں۔ ...
اگست 2008
کسی شخص کے مہدی ہونے یا نہ ہونے کے اعتقاد کو اسلام سے کیا علاقہ!نہ یہ بنائے فسق و تقوی ہے ، نہ معیار ایمان و کفر۔اگر ایک شخص نے کسی داعی شریعت و آمر بالمعروف و ناہی عن المنکر کو مہدی مان لیا تو اس سے اس کے اسلامی عقائد میں کو ن سا فتور...
دسمبر 2007
اسلام نے ساری نسبتوں اورامتیازوں کو مٹا کر صرف ایک اپنی نسبت نوع انسانی کو عطا کی اور اس نسبت سے بڑھ کر اور کو ن سی نسبت ہوسکتی ہے جس کی ایک مسلمان کو تلاش ہو۔انسان کے لیے معیارشرف جوہرذاتی اور خود حاصل کر دہ علم و عمل ہے نہ کہ اسلاف کی روایات پار...
فروری 2005
امام حسنؓ سے روایت ہے کہ انھوں نے فرمایا ‘‘جس گھرانے میں عمرؓ کی کمی محسوس نہ کی گئی ہو وہ گھرانا برا گھرانا ہے۔’’ ضرت علی ؓ نے فرمایا‘‘ابو حفصؓ! اللہ آپ کو اپنی رحمت سے نوازے! میرے نزدیک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد آپ سے زیادہ کوئی محب...
دنیا میں انسانی عظمت و شہرت کے ساتھ حقیقت کا توازن بہت کم قائم رہ سکا ہے۔ یہ عجیب بات ہے کہ جو شخصیتیں عظمت و تقدس اور قبول و شہرت کی بلندیوں پر پہنچ جاتی ہیں، عموماً تاریخ و حقیقت سے زیادہ افسانہ و تخیل کے اندر انھیں ڈھونڈا جاتا ہے۔ ا...
اپریل 2021
یہ حال تو تارکین صیام کا تھا۔ اب انہیں دیکھیں جو عاملین و صائمین میں دا خل ہیں۔ یہ سرگزشت ان کی تھی جنہوں نے شریعت کو چھوڑ دیا، لیکن آؤ اب ان کے سراغ میں نکلیں جو اب تک دامن شریعت سے وابستہ ہیں۔ یہ وہ لوگ تھے جو پانی سے دور ہوگئے۔ اب آؤ ان کو دیکھ...
جنوری 2024
قرآنيات سكون ،مودت اور رحمت كی تفسير ابوالكلام آزاد (مولانا محمد اکبر باقوي کے نام مولانا ابو الکلام آزاد کا شادی کی تہنیت۔مکتوب الیہ مولانا آزاد کے نیاز مندوں معتقدوں میں سے ہیں -حضرت مولانا کو بھی ان سے خصوصی تعلق خاطر تھا تحصیل علم کے ...
اگست 2024
قرآنيات قُرآن نے صرف چند (انبیاء کی ) دعوتوں کا کیوں ذکر کیا؟ سورہ ھود کا ایک حاشیہ ابوالکلام آزاد اس سلسلہ میں یہ بات پیش نظر رہے کہ قرآن نے اگرچہ یہاں اور دیگر مقامات میں چند خاص خاص دعوتوں اور قوموں ہی کا ذکر کیا ہے، لیکن اس کا دعو...