وسعت اللہ خان


تعارف

بی بی سی


مضامین

            کینیڈا رقبے کے اعتبار سے اگرچہ دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے مگر آبادی ساڑھے تین کروڑ کے لگ بھگ ہے۔ستتر فیصد آبادی خود کو عیسائی کہتی ہے۔ان میں چوالیس فیصد کیتھولک اور بائیس فیصد پروٹسٹنٹ ہیں۔سترہ فیصد آبادی اپنا عقیدہ ظاہر نہیں کرتی۔ دو فی...


             ملالہ ہمت اور جذبے کی علامت بن چکی ہے۔یہ بات درست ہے کہ ملالہ یوسف زئی کو سر آنکھوں پر بٹھانے والوں کو ڈرون حملوں میں اپاہج اور ہلاک ہونے والے سینکڑوں بچے یاد نہیں اور میڈیا کو صرف ملالہ سے مطلب ہے۔ اس کے ساتھ زخمی ہونے والی شازیہ اور...


            کچھ تو حقائق ہوتے ہیں اور کچھ تصورات ہوتے ہیں جو رفتہ رفتہ حقائق کی جگہ لے لیتے ہیں اور کئی نسلیں اور بہت سا وقت گزرنے کے بعد ایک دن ہمیں اچانک جھٹکا لگتا ہے کہ جسے ہم حقیقت سمجھ کر قبول کرتے رہے وہ تو محض ایک فسانہ ہے۔جیسے جب گلیلیو ن...


            جنرل سرتھ فونسیکا کے دستوں نے جب گزشتہ برس کے موسمِ گرما میں دنیا کی چند سخت جان عسکری تحریکوں میں سے ایک یعنی تامل ٹائیگرز کو ختم کردیا اور ٹائیگرز کے قائد پربھاکرن کی لاش ٹی وی سکرین پر دکھا دی گئی تو سری لنکا کے صدر مہندا راجہ پکسا ...


            عام طور سے حضرات کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ چالیس کے پیٹے میں ذہنی بالغ ہونا شروع ہوتے ہیں۔اگر یہی فارمولا انسانی گروہوں اور تنظیموں پر بھی لاگو کیا جائے تو پیپلز پارٹی کے بارے میں کیا کہیے گا جو خیر سے اب تینتالیسویں سال میں لگ گئی...


            ایسی کون سی سرحدی لکیر، قبیلہ یا دریا ہے جس نے کبھی اپنی جگہ نہ بدلی ہودنیا کا ایسا کون ساخطہ ہے جو یہ دعویٰ کرے کہ اس کا نام ساتویں آسمان سے اترا ہے اس لیے کبھی تبدیل نہیں ہوسکتا۔یا کسی نے سنا ہے کہ فرانسیسیوں نے ایک دوسرے کو اس لیے ک...


            جب بھی دسمبر کا آخری ہفتہ آتا ہے امریکہ اور یورپ کا کاروبار بند ہوجاتا ہے۔ لوگ صرف آرام کرنے ، پینے پلانے اور ملنے ملانے کے موڈ میں ہوتے ہیں۔خبری سرچشمے خشک ہوجاتے ہیں۔اور ٹی وی چینلز پر جمائیاں لیتا ہوا مختصر سا عملہ پرانے پروگرام دہر...


آپ میں سے اکثر نے کلاسیکی انگریزی فلم سیمسن اینڈ ڈیلائلہ اگر دیکھی نہیں تو اس کا تذکرہ ضرور سنا ہوگا۔ دیومالائی سیمسن جس کا ذکر بائبل میں بھی ہے۔ اسکے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اسکی ساری طاقت سر کے بالوں میں تھی۔لیکن اگر خودکش حملوں کی تاریخ کا تذکر...


            جنوب مشرقی ایشیا میں ویتنام کا ایک ہمسایہ ملک کمپوچیا بھی ہے۔ جب کمپوچیا بھی امریکہ کی عاقبت نااندیش پالیسیوں کے نتیجے میں ویتنام کی جنگ کا ایندھن بن گیا تو وہاں کھیمروج نامی ایک گروہ نے امریکہ کی کٹھ پتلی مقامی حکومتوں کے خلاف خود کو ...


            یہ خبر تو آپ نے سن ہی لی ہوگی کہ ایک اطالوی عدالت نے امریکی سی آئی اے کے تئیس اور اطالوی خفیہ کے دو ایجنٹوں کو ایک مصری عالم ابو عمر کو اطالوی شہر میلان سے اغوا کر کے مصر منتقل کرنے کے جرم میں تین سے آٹھ برس تک قید اور دو دو ملین یورو ...


            منتخب ایوانوں میں سوچے سمجھے انداز میں خونی تشدد یا بے ساختہ مار پیٹ کوئی انہونی شے نہیں۔رومن شہنشاہ جولیس سیزر کا قتل منتخب ارکانِ سینٹ کے ہاتھوں ہی ہوا تھا۔             برطانوی دارالعوام میں ایک عرصے تک معزز اراکین کو اسلحے سمیت آ...


ہمارے خیال میں پاکستانی معاشرے میں تشدد کی وجہ مذہبی طبقے کادین کے صحیح تصور سے نابلد ہونا ہے اور عوام میں جہالت اور افلاس کاپایا جانا اورمعاشرے میں عدم انصاف بڑی وجوہات ہیں۔ (ادارہ)             ہم کم و بیش تواتر سے اس طرح کی خبریں سنتے ہیں کہ ...