وسعت اللہ خان


تعارف

بی بی سی


مضامین

            ہاں میں گنجا ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔گنج وہ خزانہ ہے جو ہر کسی کے ہاتھ نہیں آ سکتا۔ جو نادان گنجے اسے کوئی عیب سمجھ کر احساسِ کمتری میں مبتلا ہوجاتے ہیں اور پھر وگ ، گرافٹنگ یا طرح طرح کی بال اگاؤ ادویات استعمال کرکے خود فریبی کا شکا...


            نصیرالدین نے بتایا کہ جب چودہ اگست کی صبح جناح صاحب اور ماؤنٹ بیٹن سجے بنے اسمبلی کی طرف تشریف لا رہے تھے تو میں بھی سڑک کے کنارے کھڑے ان ہزاروں آبدیدہ لوگوں میں شامل تھا جو جناح صاحب کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے تھے اور شکرگزار تھے کہ اس ن...


پانچ اکتوبر عالمی یوم استاد قرار پایا۔ اس حوالے سے ایک تلخ حقیقت کی نشاندہی             یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہسپتال میں علاج اور سکول میں پڑھائی خالص تھی۔ معالج اور استاد حرص و طمع کے فیوض و برکات سے نا آشنا تھے۔ جب پیدل ڈاکٹر اور زنگ آلود س...


اوباما کی جیت سے چند روز قبل لکھا گیا کالم، جو ان کی جیت کے بعد بھی پاکستان کے پس منظر میں حالات کی صحیح عکاسی کرتا ہے             باراک اوباما اگر چار نومبر کو جیت گئے تو امریکہ کے چوالیسویں اور پاکستان بننے کے بعد بارہویں صدر ہوں گے۔ وہ پاکست...


            باراک او باما کی صدارت امریکی سیاہ فاموں کی چار سو سالہ جدوجہد کی تاریخ کا وہ پہلا باب ہے جو دکھ کے بجائے خوشی کے آنسوؤں سے لکھا گیا ہے۔             باراک اوباما کی انتخابی مہم دراصل سولہ سو انیس میں شروع ہوئی تھی جب وائیٹ لوائین نا...


            کیا پاکستان میں کبھی ویسی جمہوریت آ سکتی ہے جسے مغربی معنوں میں جمہوریت کہا جاتا ہے۔ اس سوال کا جواب تب ہی مل سکتا ہے جب اس سوال کا جواب مل جائے کہ جنہیں ہم سیاسی جماعتیں سمجھتے ہیں کہیں وہ سیاسی قبیلے تو نہیں۔ کسی قبیلے کی سرداری حاصل...


            ہاں میں گنجا ہوں اور مجھے اس پر فخر ہے۔گنج وہ خزانہ ہے جو ہر کسی کے ہاتھ نہیں آسکتا۔جو نادان گنجے اسے کوئی عیب سمجھ کر احساس کمتر ی میں مبتلا ہو جاتے ہیں اورپھروگ ، گرافٹنگ یا طرح طرح کی بال اگاؤادویات استعمال کرکے خود فریبی کا شکار بن...


يا د رفتگاں اماں جان وسعت اللہ خان جب ابّا کی تنخواہ کے ساڑھے تین سو روپے پورے خرچ ہو جاتے تب امّاں ہمارا پسندیدہ پکوان تیار کرتیں۔ ترکیب یہ تھی کہ سوکھی روٹیوں کے ٹکڑے کپڑے کے پرانے تھیلے میں جمع ہوتے رہتے اور مہینے کے آخری دنوں میں ان ٹ...