بی بی سی
ستمبر 2017
جنوری کی ایک سرد صبح، واشنگٹن ڈی سی کا ایک زیرِ زمین سب وے اسٹیشن۔ انتہائی رش کا عالم۔ زن و مرد تیز تیز قدموں سے کام پر جا آ رہے ہیں۔ بس ایک شخص ہے جسے شاید کوئی عجلت نہیں۔ وہ سب وے کی سرد دیوار سے ٹیک لگائے وائلن بجا رہا ہے۔یورپ اور شمالی امریکا...
مئی 2018
فکرونظر سوال کی طاقت وسعت اللہ خان گزشتہ روز کراچی یونیورسٹی میں پاکستان اسٹڈی سینٹر کے تحت ’’ تاریخ اور جامعات‘‘ کے موضوع پر مورخ ڈاکٹر مبارک علی کی زیرِ صدارت نصف دن کی کانفرنس میں مقالے اور اعلیٰ پائے کی علمی گفتگو سننے اور کچھ سیکھنے کا م...
فروری 2019
فکر ونظر ترجمے کی اہمیت وسعت اللہ خان اگر مترجم نہ میسر ہوتا تو برطانوی سامراجی ہندوستان میں نوے برس تو کیا شای...
اگست 2019
فکر ونظر ہم کون ہیں وسعت اللہ خان جب حضرت عیسیٰ کی پیدائش سے ڈیڑھ ہزار برس پہلے وسطی ایشیا کے آریا گھڑ سوار یورپ، مغربی اور جنوبی ایشیا میں پھیلنے شروع ہوئے تو جہاں جہاں بھی انھوں نے بستیاں بسائیں وہاں وہاں کے ہو رہے۔ یورپ میں یہ آریا...
جنوری 2020
اگر آپ کو یاد ہو؟ کوئی چار برس پہلے اسلام آباد کی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی کے نئے کیمپس میں ایک ہی دن میں دو خودکش حملے ہوئے تھے’ جن میں چھ طلبا و طالبات جاں بحق اور سینتیس زخمی ہوئے۔ پہلا دھماکا فیکلٹی آف شریعہ کے چیئرمین کے دفتر کے باہر ہو...
مارچ 2020
عالمی ادارہِ محنت نے خبردار کیا ہے کہ اگر حکومتوں نے مربوط حکمتِ عملی نہ بنائی توآنے والے دنوں میں کورونا وائرس کم ازکم ڈھائی کروڑ ملازمتیں مستقل ختم کر دے گا اور موجودہ طبی بحران کی جگہ طویل المعیاد معاشی بحران لے لے گا۔ویسے طبل بج چکا ہے۔اب تک ک...
اپریل 2020
جس کھڑکی کے قریب بیٹھ کر میں لکھائی پڑھائی کا کام کرتا ہوں، اسی کھڑکی کے باہر کونے میں چڑیا نے آج اپنا گھونسلہ مکمل کر لیا۔ اس کی آٹھ، نو سہیلیاں اور ایک طوطا مبارک باد دینے آئے ہیں۔ ایک چہچہاتی ہاؤس وارمنگ پارٹی چل رہی ہے۔ حالانکہ یہ سب مجھے دیکھ...
اگست 2020
اکتوبر 1991، شمالی لندن، بی بی سی کی نوکری اختیار کیے پانچ ماہ گزر گئے تھے۔ اس دوران میں میرا صرف ایک گھر میں آنا جانا کھانا پینا تھا۔ جعفر اور فیروزہ جعفر عرف بجیا کا گھر۔جعفر بھائی نے ایک دن پوچھا ارے کراچی میں ہمارے ایک بھتیجے بھی رہتے ہیں طالب...
نومبر 2014
انیس سو چونتیس میں نہ تو اس طرح سے پکی سڑکیں تھیں، نہ آرام دہ موبائل ٹرالرز، نہ بلٹ پروف جیکٹس، نہ موبائل فون، انٹرنیٹ، ٹی وی چینلز یا پھر ریڈیو۔ پھر بھی ماؤزے تنگ اور ان کے ساتھیوں نے فیصلہ کیا کہ چیانگ کائی شیک کے سات لاکھ فوجیوں کے گھیرے میں چ...
مارچ 2013
جس طرح انیس سو تین کے بعد کیپٹن الفرڈ ڈریفس کیس کو فرانس میں اور انیس سو اناسی کے بعد بھٹو کیس کے فیصلے کو پاکستان میں کسی مقدمے میں کوئی بھی وکیل بطور نظیر یا حوالہ پیش کرنا پسند نہیں کرتا، کیا افضل گرو کے فیصلے کو کوئی بھی چوٹی کا بھ...
مارچ 2012
پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ستر سے زائد مریض غیر معیاری ادویات کے سبب ہلاک ہو چکے ہیں عالمی ادارہِ صحت کے مطابق دنیا بھر میں اس وقت جتنی بھی ایلوپیتھک ادویات بن رہی ہیں ان میں سے کم از کم دس فیصد غیر معیاری یا جعلی ہیں۔ہر سال دنیا...
ٹی وی چینلز اور میڈیا کی بے لگام آزادی بلکہ بد اخلاقی پر ایک خوبصورت طنزیہ تحریر مسائل کے حل کے لیے اب بس ایک شے درکار ہے یعنی لائیو ٹی وی کیمرہ۔ کام لگ بھگ پورا ہوچکا۔ اب قتل کرنے یا ہونے کے لیے کسی خنجر کی، گھر اور دفتر کی چار دیو...