جون 2026
دين و دانش خدا کی مدد کا ضابطہ کیا ہے؟ تبلیغ کے کام کے مخاطب کون لوگ ہیں؟ حافظ محمد صفوان میں 1991ء تا 1996ء میں مولانا محمد احمد انصاری صاحب کے دولت کدے پر اپنے والد پروفیسر عابد صدیق صاحب کے ساتھ کئی بار حاضر ہوا۔ 1992ء میں جب میں بہاءالدین ز...
جولائی 2026
دين و دانش گواہی ميں مساوات ڈاكٹر ذيشان سرور گواہى مىں مساوات صنفى مساوات كے ضمن مىں عورت كى گواہى عصر حاضر كا اہم صنفى مسئلہ ہے۔ مفسرىن اور فقہاء سورة البقر...
دين و دانش موسيقی اورمولوی محمد مدثر مولوی صاحب: گانا بجانا اور آلاتِ موسیقی حرام ہیں۔ سائل: مولوی صاحب! احادیث میں تو ذکر ملتا ہے کہ ایک شادی کے موقع پر رسول اللہ ﷺ نے خود گانے اور دف بجانے کی تلقین کی۔ (صحیح البخاری: 5162، سنن ابن ماجہ: 1900...
ستمبر 2026
دين و دانش کیا عورت ٹیڑھی ہوتی ہے؟ مفتی محمد زاہد عموماً ایک حدیث کے حوالے سے کہا جاتا ہے کہ عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا ہوئی ہے اس لئے وہ ٹیڑھی ہوتی ہے۔ اس کی حقیقت اور مقصد کیا ہے اسے سمجھنے کے لئے حدیث کا پورا سیاق وسباق سامنے رکھنا ہوگا۔ عام طو...
اكتوبر 2026
دين و دانش اَہْلُ السُّنَّۃ وَالْجَمَاعَۃ کون؟ ۔ مفتی منیب الرحمٰن حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر خَاتِمُ الْاَنْبِیَآئِ وَالْمُرْسَلِیْن سیدنا محمد رسول اللہﷺ تک تمام انبیائے کرام و رُسلِ عظام علیہم السلام دینِ اسلام کے داعی اور ع...
دين و دانش مرتبے کی فضیلت اور کسی معاملے کا بہتر فہم، الگ الگ چیزیں ہیں عمار خان ناصر قبیصہ بن ذویب کہتے ہیں کہ ایک عورت نے منت مان لی کہ اگر اس نے فلاں کام کیا تو وہ کعبہ کے پاس اپنے بیٹے کو ذبح کرے گی۔ پھر اس نے وہ کام کر لیا اور اب فتویٰ پوچ...
نومبر 2026
دين و دانش اسلام ميں عورت كی اہميت سيد ثمر احمد كم علم اور كم فہم لوگ يہ اعتراض كرتے ہيں كہ اسلام نے خاوند كو مجازی خدا كہا ہے حالانكہ اسلام نے کہیں شوہر کو مجازی خدا نہیں کہا۔ یہ ویدانت/ ہندومت کے بگڑے فلسفے سے برآمد ہو کے ہمارے ہاں در آیا۔ یہ...
دين و دانش مسلمان فرقے اور چار عنوانات عمار خان ناصر ائمہ کلام بتاتے ہیں کہ مسلمانوں کے اندر صدر اول میں جو مختلف فرقے پیدا ہوئے، ان کو بنیادی طور پر چار عنوانات کے تحت بیان کیا جا سکتا ہے: 1۔ انکارِ تقدیر 2۔ ارجاء یعنی ایمان اور عمل کو کلیت...
دين و دانش نیکی کی اصل حقیقت شاہ خان نیکی کے مختلف درجے ہیں۔ نیکی کا پہلا درجہ یہ ہے کہ ہم کسی کے ساتھ زیادتی نہ کریں، کسی کا حق نہ ماریں اور کسی کو اپنے قول و فعل سے تکلیف نہ پہنچائیں۔ اگر کوئی ہمارے ساتھ زیادتی کرے تو ہمیں اپنے دفاع اور حق کے...