جنوری 2009
بچپن میں بحری قزاقوں کے قصے الف لیلہ، سندباد، حاتم طائی یا محمد بن قاسم کے حوالے سے لکھی گئی تاریخی کتابوں میں پڑھا کرتے تھے۔ ان قصوں کے قزاق بے رحم اور ظالم ڈاکو بتائے جاتے تھے جن کا مقصد محض لوٹ مار اور قتل و غارت ہوتا تھا۔ان کا سب س...
اس وقت جب برطانیہ عراق سے فوجیں واپس بلانے کی تیاری کر رہا ہے بغداد میں بی بی سی کے سابق نامہ نگار اینڈریو نارتھ ماضی پر نظر ڈالتے ہیں کہ کہیں تاریخ اپنے آپ کو دہرا تو نہیں رہی؟ ‘‘جیسے ہی مزاحمت تیز ہوئی ایک برطانوی سفار...
ترجمہ: ریاض محمود انجم اس وقت سامی الحاج اپنی فولادی بیساکھی کے سہارے نہایت تکلیف کے عالم میں چل رہا ہے۔ الجزیرہ کے اس صحافی نے تقریباً چھے سال ایک ڈراؤنے اور بھیانک خواب کی مانند گوانتانامو میں بسر کیے اور شدید اذیت و ذلت اس کا مقدر بنی۔ اب وہ...
جون 2009
ایسا تو کوئی بد دیانت، بدکردار، ظالم اور جابر تھانیدار بھی نہیں کرتا کہ اس کے سامنے ایک تصویر، فلم یا موبائل میں موجود کوئی مبہم سی ویڈیو رکھی جائے اور کہا جائے کہ ا س میں کیا جانے والا جرم فلاں قصبے، گاؤں، علاقے یا فلاں فرد نے کیا ہے اور وہ قلم ک...
اگست 2009
ایک ابھرتی ہوئی معیشت کی درد بھری کہانی دنیا کی بیشتر ترقی یافتہ معیشتوں کو ناکوں چنے چبوانے کے بعد عالمی معاشی بحران اب متحدہ عرب امارات پہنچا ہے اور یہاں پر سب سے تیزی سے ترقی کرتی ہوئی دبئی کی معیشت کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ عرب ر...
اکتوبر 2009
جولائی ۲۰۰۹ میں جرمنی میں ایک مسلمان خاتون کے بہیمانہ قتل کے پس منظر میں لکھی گئی ایک تحریر میں انتظار کرتارہا کہ انسانی حقوق کے علمبرداروں میں سے کسی کی گنگ زبان کھلے گی ،پسند کی شادی کے چکر میں گھر سے بھاگنے والی خواتین کا ادارہ چ...
اپریل 2008
نا مہ نگار برائے امو ر مذہبی امور ، بی بی سی نیوز ٭ہم قارئین کی دلچسپی کے لیے بی بی سی کی ایک خبر نقل کر رہے ہیں۔ اس نقل سے ہمارا مقصد حکومت ترکی کے اس اقدام کی تائید یا تردید نہیں بلکہ اس حقیقت کی طرف توجہ دلانا ہے کہ اس قسم کا کام برصغیر میں...
انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں ماحول سے متعلق اقوامِ متحدہ کی حالیہ کانفرنس بڑی ہنگامہ خیز رہی۔ یہ محض فضائی آلودگی کو کم کرنے کی کوششوں میں ہی ایک سنگِ میل نہ بنی بلکہ دنیا کے سیاسی ماحول کو بدلنے کا بھی ایک اشارہ بن گئی۔ معاملات دنیا پر امریکی اجار...
وطن عزیز میں ہونے والے حالیہ انتخابات اوران کے بعد وقوع پذیر ہونے والی سیاسی چالوں کے پس منظر میں لکھی گئی ایک تحریر۔ ہو سکتا ہے کہ اس تحریر کی اشاعت تک نئی حکومت بن چکی ہو لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس تحریر میں مضمر طنز اور پیغام اپنے مخصوص پس منظر ک...
جون 2008
یہ کراچی ہے۔ اپریل کی 27 تاریخ ہے۔ کراچی کے ایک غریب گھرانے میں عین اس وقت صف ماتم بچھ گئی ہے جب تھوڑی دیر بعد خوشیاں منائی جانے والی تھیں۔ اس غریب گھرانے کے واحد کفیل نوجوان طفیل شاہ نے پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ہے۔ ط...
جولائی 2008
معمولات زندگی میں توازن مسائل کا حل ہے ایک خبر ہے کہ انڈیا نے گزشتہ پانچ سالوں میں ستائیس ڈیم تعمیر کیے ہیں مگر ہم ایک بھی تعمیر نہ کر سکے۔ غالباً خبر دہندہ کی نگاہ اس بات پر نہیں پڑی کہ ہم نے اس سے زیادہ بند باندھے ہیں کہ آٹا بند، ...
اگست 2008
جنرل منٹگمری کو جنگ عظیم دوم میں شاندار خدمات پر حکومت برطانیہ کی طرف سے اعلیٰ سول اور فوجی تمغات دیے گئے تھے دوران جنگ اس جری جرنیل کے گھر کی دیوار بمباری سے مسما ر ہوگئی تھی ۔جنرل منٹگمری نے گھر کی دیوار کی تعمیر کے لیے ایک درخواست برائے قرضہ حک...