فروری 2010
حسن بن صباح ، صباحیہ فرقہ کا بانی تھا۔ اسے مبہط وحی ہونے اور اللہ تعالیٰ سے احکام پانے کا دعویٰ تھا۔ وہ ۴۲۸ ہجری بمطابق ۱۰۳۴ عیسوی میں خراسان کے شہر طوس میں پیدا ہوا۔ اس کا باپ علی اسماعیلی مذہب کا پیرو کار تھا۔ اس کا سلسلۂ نسب یہ ہے: حسن بن علی ب...
مارچ 2010
ایک وسیع سے احاطے میں گوندنی، نیم اور برگد کے درختوں کے نیچے بیٹھے محلے کے بزرگ زندگی کے مختلف پہلوؤں پر بات چیت کر رہے ہیں۔ ان سے کچھ فاصلے پر گھاس پر بچھی چٹائیوں پر چند لوگ شطرنج اور چوسر وغیرہ کھیلنے میں مصروف ہیں۔ اسی احاطے میں بچ...
جون 2010
حال ہی میں فضائی حادثے میں ہلاک ہونے والے رہنماپولینڈ کے صدر لیخ کازنسکی مغربی روس میں خراب موسم کے باعث طیارہ گرنے کے باعث ہلاک ہو گئے۔ درج ذیل فہرست میں ایسے سیاستدانوں اور حکمرانوں کے نام ہیں جو فضائی حادثوں کا نشانہ بنے۔ ارو...
اگست 2010
یزید بن معاویہؓ پہلا شخص ہے جس کے عہد سے اسلام میں عیش پرستی کا آغاز ہوا۔ اسی کے آخر عہد میں یا یوں کہیے کہ اس کے کارناموں کی یادگار میں ایک عجیب طریقہ سے عرب لوگوں میں ایک باقاعدہ فن موسیقی شروع ہوا۔ وہ ہنوز زندہ تھا کہ عبد اللہ بن زیبرؓ کے ہاتھ ...
دسمبر 2010
تاریخ سے عبرت حاصل کیجیے سیروا فی الارض کیف کان قلوپطرہ قدیم مصری تاریخ کی ایک مشہور ترین شخصیت ہے، جس کے قصے کہانیاں تقریباً دنیا کے ہر زبان کے ادب کا حصہ ہیں۔ اس کی زندگی بہت سے ناولوں کا موضوع بنی اور کئی زبانوں میں اس پر...
فروری 2009
خلیجِ عدن کے نواح میں آتے جاتے جہازوں کا اِغوا اور تاوان کا مطالبہ اب روز کا معمول بن چْکا ہے لیکن تاریخی طور پہ دیکھا جائے تو دنیا میں سمندری لٹیروں کی کارروائیاں اسی روز شروع ہوگئی تھیں جس روز پہلا تجارتی جہاز سفر پہ نکلا تھا۔تاہم بح...
کہتے ہیں بحیثیت وزیر خارجہ 80 کی دہائی میں جب صاحبزادہ یعقوب خاں بنگلہ دیش کے سرکاری دورے پر ڈھاکہ پہنچے تو ان کے میزبانوں نے انہیں اس گھر میں ٹھہرایا جہاں کبھی وہ چیف مارشل لاایڈمنسٹریٹر کی حیثیت میں رہتے تھے۔ پر اب فرق صاف ظاہر تھا، ...
جون 2009
کتب خانہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں کتابوں کی شکل میں انسانی خیالات، تجربات اور مشاہدات کی حفاظت کی جاتی ہے تاکہ ایک شخص کے خیالات سے نہ صرف اس کی نسل کے ہزاروں افراد بلکہ اس کے بعد آنے والی نسلوں کے افراد بھی استفادہ کرتے رہیں۔ کتب خانوں کا وجود یعنی...
ستمبر 2009
بابی مذہب کی زہرہ جمال، عدیم المثال خطیبہ و شاعرہ ایران کے شہر قزوین کے ایک مشہور و معروف علمی گھرانے میں، جو دینی حیثیت میں بھی بے حد ممتاز تھا، پیدا ہوئی۔ اس کا نام زریں تاج رکھا گیا تھا۔ اس کا باپ ملا صالح اور اس کا بھائی مجتہد العصر ملا محمد ت...
نومبر 2009
ہمارے ملک میں یہ نام شاید اس سے پیشتر کبھی نہ سنا گیا ہو گا۔ سترھویں صدی عیسوی کے نصف اول میں ہو گزرنے والا یہ شخص یہودیوں کے ایک فرقے ‘‘دون مے’’ یا ‘‘دون مہ’’ کا بانی ہے۔ اس فرقے کے پیروکار اب بھی کثرت سے پائے جاتے ہیں۔ یہ لوگ اپنے آپ کو یہود سے ...
دسمبر 2009
ملل و نحل کی کتابوں میں اگرچہ ایسے بہت سے فرقے بتائے گئے ہیں جو اسلام کے اندر پیدا ہوئے۔ مگر پھر بھی بعض فرقوں کا ذکر رہ گیا۔ اصل بات یہ ہے کہ ایک طرف مسئلہ امامت اور دوسری طرف یونانی فلسفہ کی کتابوں کے ترجمہ ہونے اور نیز مسائل کلامیہ میں بحث ہونے...
جنوری 2008
انتخاب: محمد عثمان بخاری ۱۸۵۷ کی جنگ آزادی کے بعد انگریزوں نے مسلمانوں، خاص طو ر پرعلما اور مغلیہ خاندان پر جو قیامت برپا کی وہ تاریخ کا المنا ک باب ہے ۔ہزاروں بے گناہ پھانسیوں کی بھینٹ چڑھادیے گئے اور شہزادیاں اور شہزادے کسمپرسی اور بے بسی کی ...