سماجیات


مضامین

            پوری دنیا کو چلانے والے ،بادشاہوں کے بادشاہ اللہ تبارک و تعالی نے انسانوں کی ہر پریشانی کو دور کرنے کے لئے ایک ایسا لا ثانی علاج دیا ہے ،جس کو صحیح استعمال کرنے پر انسان اپنی تمام پریشانیوں کو حل کر سکتے ہیں۔وہ لا ثانی علاج قرآن کریم ہ...


            میں نے ایک کریم خریدی تھی۔ جو لوگ گھر گھر جاکر دیتے ہیں اور بھول گیا۔پانچ ماہ بعد مجھے فون آیا کہ تمہاری گاڑی نکلی ہے، میں بہت خوش ہوا کہ میں نے حق حلال کے پیسوں سے خریدی تھی خدا نے مجھے یہ انعام دیا مگر وہ خوشی میرے لیے ایک دن کی تھی۔...


میں نے کچھ مہینے قبل ایک پوسٹ کی تھی۔ غیرت مند اولاد کے نام سے۔جس میں میرا موقف یہ تھا کہ اگر والدین میں سے کوئی ایک فوت ہوجائے تو دوسرے کی زندگی حرام نہ کریں۔باپ کو مالی، پلمبر یا سبزی لانے والا اور ماں کو بچوں کی کئیر ٹیکر نہ بنا دیں۔ بڑھاپے میں...


یہ تحریر مجھے واٹس ایپ پہ انگریزی میں ملی ہے۔مجھے علم نہیں کہ کس کی تحریر ہے۔میں اس کا اردو ترجمہ کر رہی ہوں۔خاتون لکھتی ہیں؛ میں یہ تحریر صرف اس لیے لکھ رہی ہوں تاکہ کوئی میرے جیسی صورت حال سے گزر رہا ہے تو اسے کوئی رہنمائی مل سکے۔ میری عمر چھتی...


آج کل لوگوں کا بڑا عجیب سا مزاج بن گیا ہے کہ جب کسی کا بچہ یا بچی پیدا ہو تو فون کر کے پہلی بات کہ امام صاحب کوئی منفرد سا نام بتا دیں اور پھر گھروں میں خود بھی عجیب عجیب سے نام بلکہ بعض تو انتہائی عجیب نام اور پوچھنے پر کہتے ہیں جی قرآن سے دیکھ ک...


ہمیں بچپن سے پرسنل سپیس نامی جانور کے بارے میں کبھی بتایا ہی نہیں جاتا۔ نہ ہمارے پاس اس قسم کا کھلونا رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے لیکن، مہذب دنیا میں بہرحال پرسنل سپیس اور ڈسٹنس ایسی چیزیں ہیں جن کا علم ہونا اور جنہیں اپنا حق سمجھنا انسان کی بنیادی ضر...


سوال!جناب مختصر الفاظ میں بیان کر دیجئے کہ دیوبندی اور بریلوی مکاتبِ فکر میں کیا اختلاف ھے اور کس بات پر وہ متفق ھیں؟ جی بریلوی کھانے سے پہلے دعا کرتے ھیں اور دیوبندی کھانے کے بعد! کھانے پر دونوں کا اتفاق ھے۔ میں نے اتنا مختصر جواب بھی نہیں مانگ...


میں دس بہن بھائیوں میں درمیان کی اولاد تھی ۔ جانے قسمت نے میرے ساتھ کون سی دشمنی نکالی تھی کہ سب میں کم عقل اور کم صورت میں تھی ۔ بڑی دو خوبصورت ‘ سلیقہ مند بہنوں کی شادیاں ہوگئیں میرے لئے کوئی رشتہ ہی نہیں آتا تھا ماں پریشان رہتی چند سال انتظار ...


نور مقدم کے باپ نے ابھی اپنی بیٹی کے ٹکڑوں میں بٹے وجود کو دفن بھی نہیں کیا تھا کہ سوشل میڈیا کے’ اسلامسٹ ‘ نظریاتی کوڑا لہراتے ہوئے آ گئے ۔ قاتل نے صرف سر کاٹا تھا ، ان داروغوں نے مقتولہ کے اخلاقی وجود کا قیمہ بنا دیا ۔ صدمے کی کیفیت میں یہ سب د...


پچھلی شب لاھور ائیرپورٹ کے منظر نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرالی۔یہ ڈیپارچر لاؤنج تھا۔کوئی دو برس کی بچی تھی۔ باپ خداحافظ کہہ کر مسافروں کی قطار میں لگ گیا۔بچی نے جو اندازہ کیا کہ بابا چھوڑ کر جارہے ہیں۔وہ اتنی بلند آواز سے روئی کہ اس کا تڑپن...


و ہ اپنی شادی کے بعد بہت خوش تھی، گھر میں اللہ کا دیا سب کچھ تھااور پھر سب سے بڑھ کر یہ کہ‘ اس کا شوہر اس سے بہت محبت کرنے والا تھا۔ وہ ہر چیز کا بہت خیال رکھتا اور وہ بن کہے ضرورت کی ہر چیز گھر میں موجود پاتی۔اس کی بہنیں لوگوںسے کہا کرتیں کہ ہمار...


اگر آپ اپنی زندگی کو بہتر بنانے اور غربت سے نکلنا چاہتے ہیں تو میرا آزمودہ فارمولا رٹ لیں اور اس پر عمل کرکے دیکھیں- کیپیٹل +مینٹرنگ+نیٹ ورکنگ+ٹائم برابر ہے  کامیابی سرمایہ + قابل تجربہ کار شخص کی راہنمائی + مطلوبہ رابطے + وقت = کامیابی...