اکتوبر 2019
جس دن دستار بندی ہوئی تو ایسا لگ رہا تھا کہ آج اپنی منزل تک پہنچ گیا، لیکن پتہ نہیں تھا کہ اصل زندگی تو اب شروع ہوئی ہے، آج تک تو ہفتہ وار خرچ مل جایا کرتا تھا اب ہم چونکہ ‘فارغ’ ہوگئے ہیں تو ہر چیز سے فراغت ہوچکی، لہذا حسب رواج ایک عدد مدرسہ میں ...
ایک بادشاہ کے دربار میں ایک اجنبی، نوکری کی طلب لئے حاضرہوا،قابلیت پوچھی، کہا،سیاسی ہوں۔(عربی میں سیاسی، افہام و تفہیم سے مسئلہ حل کرنے والے معاملہ فہم کو کہتے ہیں)بادشاہ کے پاس سیاست دانوں کی بھر مار تھی،اسے خاص '' گھوڑوں کے اصطبل کا انچارج '' بن...
نومبر 2019
میرے اس آرٹیکل سے آپ سب کا متفق ہونا ضروری نہیں کچھ خواتین کا موقف یہ بھی ہوگا کہ گھر بچانے کی ذمہ داری صرف عورت کی نہیں ہے اس کا جواب قبل ازسوال ہی دے دوں کہ گھرکو بار بار بسانا اس معاشرے میں عورت کے لیے مشکل بلکہ ناممکن ہے جبکہ مرد کبھی بھی دوسر...
جنوری 2020
*اسی عورت کی خاطر اندلس فتح کرتا ہے۔ اور اسی ہوس کی خاطر 80% مقتولین عورت کی عصمت کی حفاظت کی خاطر موت کی نیند سو جاتے ہیں۔ واقعی ''مردہوس کا پجاری ھے۔'' *لیکن جب حوا کی بیٹی کھلا بدن لیے، چست لباس پہنے باہر نکلتی ہے اور اسکو اپنے سحر میں مبتلا ک...
سویڈن آنے سے پہلے پانچ سال پاکستان میں ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں جاب کرنے کی سعادت حاصل کی ۔ ان پانچ سالوں میں کمپنی کے سینئرز اور منیجرز نے ٹینشن دینے کا کوئی بھی موقع ضائع نہیں کیا تھا، فائیوسٹار ہوٹلز کے بڑے بڑے ایئر کنڈیشنڈ ہالز میں ہر پریز...
فروری 2020
اگر ایک جگہ کچھ لڑکیاں بیٹھی ہوں اور کسی کا بھائی وہاں سے گزرے تو کوئی ایک لڑکی اچانک بول اٹھتی ہے‘‘شازیہ! تمہارا بھائی کتنا ہینڈ سم ہے یہ تو ایک دم ہیرو ہے’’۔ لیکن اگر ایک جگہ کچھ لڑکے بیٹھے ہوں اور کسی کی بہن وہاں سے گزرے تو کیا کوئی لڑکا ایسا ج...
ستمبر 2020
ایم پی اے دوست سے معذرت کے ساتھ۔۔نہ جانے آج میں نے وہ کیا منحوس خبر سُنی جو رہ رہ کر ایک واقعہ یاد آ رہا ہے۔واقعہ کچھ یُوں ہے کہ میرے ایک سابق رومیٹ دوست نے مجھے کھانے پر بُلایا تھا، وہ کئی بار ایم پی اے بن چکا ہے۔ کینیڈا سے گیا ہوا ایک گورا دوست ...
جون 2014
وال سٹریٹ اور ہالی وڈ کے مکینوں سے بہت مختلف ۔ایک کمزور سیاہ فام عورت جس کی کہانی امریکی معاشرے کا ایک اور رخ پیش کرتی ہے۔ اس کہانی کا حاصل یہ ہے کہ امریکہ صرف وال سٹریٹ نہیں کچھ اور بھی ہے۔ اوسیولا سادگی’ کفایت شعاری اور ایثار کا پیکر تھی ۔وہ چھٹ...
اکتوبر 2020
میری بیٹی جو اب بارہ سال کی ہو رہی ہے اس کو چار پانچ سال قبل جھولے سے گر کر ناک پر شدید چوٹ لگی۔ ناک کی ہڈی ٹوٹ کر مڑ گئی مگر اس وقت محسوس نہیں ہوا۔وقت کے ساتھ اس کے ناک کی ہڈی ٹیڑھی ہو رہی ہے تو اب سرجری سے سیدھی ہو گی۔ لاہور کے بہت اچھے ای این ٹ...
اگست 2011
مجھے آج تک یاد ہے میں جب چھوٹی سی تھی اور اپنے پاپا کی بہت لاڈلی تھی۔ وہ دفتر جانے کے لئے گھر سے نکلنے سے قبل آواز دیتے کہاں ہے ، میری نادیہ ؟ میں بھاگی ہوئی جاتی۔ پاپا مجھے گود میں لیکر پیار کرتے۔ مجھے اتنی خوشی ہوتی کہ سارا دن مسحور ...
ستمبر 2011
ترجمہ و تلخیص ، سمارا اس مضمون کی مصنفہ Tennille Webster ہیں۔ مختلف انٹر نیٹ سائٹس پر آپ کے مضامین چھپتے رہتے ہیں۔ میں اپنے وقت کا زیادہ تر حصہ اسی اسکرین کے سامنے گزارتی ہوں جس کے آگے میں ابھی بھی موجود ہوں۔ یہ ایک چھوٹی سی دس ا...
( ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ طب مشرق ،قرشی یونیورسٹی ،لاہور ) عورتوں پر تشدد ،ظلم و ستم اور ان کا استحصال دنیا کے تمام معاشروں میں ایک عام شکایت ہے ۔تمام تر تعلیم، صنفی آزادی اور قانون کی حکمرانی کے باوجود یورپ اور امریکہ میں بھی عورت ...