جاوید چودھری


مضامین

میڈم مروے کا تعلق فضیلت پارٹی سے تھا۔ وہ ۱۸ اپریل ۱۹۹۹ء کے الیکشن میں ترک پارلیمنٹ کی رکن منتخب ہوئی۔ مئی میں حلف برداری کا موقع آیا تو مروے سر پر اسکارف لے کر پارلیمنٹ چلی گئیں۔ یہ جدید ترکی کی ۷۶سالہ تاریخ کا حیران کن واقعہ تھا کیونکہ جب ۲۹، اکت...


            یہ آج سے پانچ برس پرانی بات ہے۔ ہم چار دوست اکٹھے رہتے تھے، ہمارے گھر قریب قریب تھے، ہم صبح ، دوپہر اور شام کو ایک دوسرے سے ملتے تھے، ہم سب ایک جیسے حالات سے دوچار تھے۔ ہم سب کی زندگیوں میں بے ترتیبی، بے سکونی اور بے چینی تھی، ہم ایک م...


اس کالم کو پڑھنے کے بعد ایک دفعہ پھر پچھلے شمارے میں شائع ہونے والے آواز دوست ‘‘زلزلہ اور مولوی’’ کو پڑھیے گا             حاجی صاحب نے تھیلہ الٹ دیا ، میز پر نوٹوں کا انبار لگ گیا ، میں نے زندگی میں پہلی مرتبہ اتنے نوٹ اکٹھے دیکھے تھے ۔ میں پری...


‘‘تم نے اس سال ٹانگوں کی زکوٰۃ دی’’ میرے دوست نے عجیب سوال پوچھا، میں پریشان ہوکر رک گیا، سامنے اسلام آباد کا خوب صورت شہر بکھرا پڑا تھا،شام دھیرے دھیرے کھڑکیوں میں اتر رہی تھی، پہاڑ کی ہریالی میں برسات کی خوشبو رچی تھی، ہم چند لمحے پہلے پہاڑی ٹری...


            نوجوان بہت دکھی تھا، اس کے ہاتھ میں کپ لرز رہا تھا، وہ بار بار کھنگار کر گلا صاف کرتا اور ٹشو سے آنکھیں پونچھتا تھا لیکن اس کا اضطرار کم نہیں ہورہاتھا۔ وہ اندر ہی اندر ہلکی لیکن مسلسل آنچ پر پک رہاتھا ۔ اس کی توہین ہوئی تھی، اس کی انا،...


عبدالرشید خان پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی ہیں ۔ پچھلے دنوں ایک محفل میں ان سے ملاقات ہو گئی ، پی این اے سی پاکستانی مصنوعات کی کوالٹی کا تعین کرتی ہے ۔ خان صاحب نے جب پاکستانی مصنوعات کے معیار کے بارے میں گفتگو شروع کی تو میں نے عرض کیا...


کیپٹن چارلی پلمپ امریکی پائلٹ تھا’ یہ 1960ء کی دہائی میں ویتنام میں پوسٹ تھا’ اس نے 74 کام یاب فضائی آپریشن کیے اور امریکی فضائیہ کا ‘‘آئی کان’’ بن گیا’ چارلی نے 74ویں آپریشن کے بعد چھٹی اپلائی کر دی’ چھٹی منظور ہو گئی لیکن روانگی سے پانچ دن قبل ا...


میرے محل میں 60 افراد ملازم تھے یہ میرا ذاتی سٹاف تھا یہ لوگ میرے اشاروں کے مُنتظر رہتے لیکن کُہنہ سال خاتون نے ٹھنڈی سانس بھری ٹِشو پیپر سے آنکھیں پونچھیں اور گُلو گیر آواز میں بولی اب میرے پاس صرف دو ملازم ہیں۔ ایک عورت میرے لئے کھانا بناتی ہے...


دنیا میں تین جگہیں ایسی ہیں جہاں آپ زندگی کی اصل حقیقت جان سکتے ہیں، ہم کیا ہیں، ہماری اوقات کیا ہے، ہماری حسرتوں، ہماری خواہشوں اور ہماری سماجی، معاشرتی اور معاشی ترقی کی حیثیت کیا ہے اور ہماری نفرتوں، ہماری رقابتوں اور ہماری دشمنیوں کی اصل حقیق...


ہمارے ملک کے ایک نامور سیاست دان کو آصف علی زرداری نے کھانے کی دعوت دی‘ یہ دعوت پر پہنچے تو ٹیبل پر درجنوں قسم قسم کے کھانے لگے تھے‘ان کے بقول میں نے اپنی پلیٹ اٹھائی اور مختلف قسم کے کھانے اپنی پلیٹ میں ڈالنے لگا۔ اتنی دیر میں زرداری صاحب کا سیک...


ہمارے ہاسٹل میں دو سو لڑکے تھے، ہم میں سے کچھ ریاضی کے ساتھ ایف ایس سی کر رہے تھے، کچھ بائیالوجی کے ساتھ، کچھ اکنامکس پڑھ رہے تھے اور کچھ سمپل ایف اے کر رہے تھے، ہم سب اکٹھے رہتے تھے لیکن ہماری سرگرمیوں میں بہت فرق تھا۔ ہم میں سے کچھ لوگ اسپورٹس ک...


’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے، ہمارے گروپ میں ان کے پوتے، پوتیاں، نواسے اور نواسیاں ہوتی تھیں۔۔‘‘ یہ مختصر حکایت کا آغاز تھا، یہ حکایت امریکا کے کینسر اسپیشلسٹ نے لکھی ، ڈاکٹر خورشید احمد گروبفلو کے کینسر انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر ہیں...