مئی 2012
جب سے روشن ہوئی دل میں شمع یقیں، مالک الملک یا ارحم الراحمیں زندگی کس قدر ہو گئی ہے حسین،مالک الملک یا ارحم الراحمیں اب نہ محرومیا ں ہیں نہ مایوسیاں،ا ب عنایت ہے مجھ پر تری بے کراں خانہ دل میں تو ہو گیا جاگزیں،مالک الملک یا ارحم...
جون 2012
ہے داد رس ، فریاد رس ، اللہ بس ، اللہ بس اے ہم نشیں ، اے ہم نفس ، اللہ بس ، اللہ بس کس نے کیا یہ پیدا سب ،ہے کون جو سب کا ہے رب کہنا پڑے بے پیش و پس ، اللہ بس ، اللہ بس سوچو تو اک نکتہ ذرا ، ہے حکم سے کس کے بھلا پھولو...
جنوری 2010
زبان پر بار بار آئے، صلوٰۃ اُن پر سلام اُن پر سحابِ رحمت جو بن کر چھائے، صلوٰۃ اُن پر سلام اُن پر مطیعِ رب جلیل و برتر، فلک نے دیکھا نہ اُن سے بڑھ کر خدا نے وصف اُن کے خود گنائے، صلوٰۃ اُن پر سلام اُن پر وہ عفو اُن کا، و...
دسمبر 2009
کچھ نہیں مانگتا، بندوں سے یہ بندہ تیرا منصبِ جود و عطا ہے فقط آقا تیرا تیری ہی ملک، بلاشرکت غیرے یہ زمیں آسمانوں میں بھی جو کچھ ہے، وہ تنہا تیرا تیری تسبیح میں مشغول، شجر ہوں کہ حجر ماہ و خورشید بھی پڑھتے ہیں وظیفہ تی...
چاہتا ہے جو دکھ سے بچے آدمی ان کے نقش قدم پر چلے آدمی دیکھنا جب بھی ہو، ان کے اخلاق کو مصحف کبریا، دیکھ لے آدمی نفرتوں کے نہیں تھے وہ پیغام بر نفرتوں سے کنارا کرے آدمی وہ جو طائف میں گزری، رہے ذہن میں صبر س...
جنوری 2007
رؤف ایسا نہیں دیکھا ، رحیم ایسا نہیں دیکھا کوئی انسان دل کا نرم اس درجہ نہیں دیکھا کہا کرتے تھے انؐ کو دیکھ کر ام القری والے امانت دار اتنا ، اس قدر سچا نہیں دیکھا عداوت ، بدزبانی ، بے رخی ، اپنوں کا کٹ جانا نبیؐ...
ستمبر 2006
چچابھی تھے وہ نبی کے ۔ ۔ رضاعی بھائی بھی ۔۔علامت ان کو شجاعت کی جانتے تھے عرب وہ لائے ایماں۔۔تو اس درجہ اہل ایمان نے۔ ۔قیام مکہ کے دوران میں تقویت پائی کہ دست کش ہوئے اہل قریش۔۔گھبر اکر۔۔ضرر رسانی کے معمول سے بڑی حد تک۔۔بھلائی لوگوں...