جنوری 2012
قسط۔۱۱ جمعہ جمعرات دو دن کام سے چھٹی ہوتی ہے۔ان دنوں مزارات پر اور بازاروں میں خوب چہل پہل ہوتی ہے۔ ایک پارک میں چھوٹا سا خیمہ دیکھا جس میں ایک فرد آرام کر رہا تھا ۔ سڑک کے کنارے گاڑی پارک تھی۔ معلوم ہوا یہ بھی ایک تفریح ہے کہ گھر ...
فروری 2012
قسط۔۱۲ (آخری قسط) چوکوں اور سڑکوں کے نام پاکستان ایسا ملک ہے جہاں فوج ، نوکر شاہی اور سیاست دانوں نے کسی صاحب علم اور صاحب عمل مردو عورت کو قومی ہیرو کا درجہ نہیں ملنے دیا۔ شناخت اوراعترا فِ خدمت کا یہ عمل ان کی باہمی بندر بانٹ ...
اپریل 2011
قسط -۲ قُم تہران سے قُم 145کلومیٹر کی مسافت پر ہے۔ مگر خمینی انٹر نیشنل ایئر پورٹ سے قُم کا فاصلہ85کلو میٹر ہے۔ پروگرام کے مطابق ہمارا نکتۂ آغاز ایران کا روحانی، علمی اور فکری مرکز قُم تھا۔ تہران ،قُم ہائی وے دو ر ویہ ہے جس پر ٹر...
مئی 2011
قسط -۳ اصفہان نصف جہان اصفہان کی طرف اصفہان شہر صوبہ اصفہان کا صدر مقام ہے۔ وہ تہران سے جانب جنوب414 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ اس کی آبادی25لاکھ ہے۔ اصفہان اپنی خوبصورتی اور دلکشی کے اعتبار سے نصف جہاں کہلاتا ہے۔ تہران سے یہ ...
جون 2011
قسط -۴ حرم معصومہ رات کو بند کر دیا جاتا ہے ۔ صبح اذان کے ساتھ گیٹ کھول دیئے جاتے ہیں۔وہاں ایک فیملی دیکھی جس کے ساتھ ایک معذور بچہ بھی تھا شاید اُسے دعاو سلام کرانے کے لیے والدین کسی دور دراز مقام سے لے کر آدھی رات کے وقت یہاں پہنچ...
جولائی 2011
قسط -۵ مشہد مشہد، ایران کے شمال مشرقی صوبہ خراسان کا صدر مقام ہے۔ یہ تہران سے 924کلومیٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ اس کی آبادی40لاکھ ہے۔ سڑک، ریل اور ہوائی تینوں راستوں سے جڑاہوا ہے۔ یہاں شیعہ مذہب کے آٹھویں امام حضرت علی بن موسیٰ رض...
اگست 2011
قسط -۶ ٹریفک کی ہدایات کے لیے سرعت گیر ( سپیڈ بریکر ) کنترل سرعت ( سپیڈ لمٹ ) کے اشارے نظر آئے۔ صنعتی ایریا کے بعد ایسی زمینیں بھی آتی ہیں جو بنجر اور بے آباد ہیں۔ پھر درختوں میں گھری ہوئی وہ عمارت اور پائیں باغ نظر ...
ستمبر 2011
تہران عالم مشرق کا جنیوا ہماری واپسی کی پرواز رات کے 2بجے تھی۔ ہمارا ارادہ اصفہان سے مشہد بذریعہ جہاز پرواز کرنے کا تھا اور مشہد سے تہران بذریعہ ریل ۔ مگر ایران میں فضائی سفر عام ہو گیا ہے۔ ہوائی اڈے مسافروں سے بھرے رہتے ہیں۔ ضرو...
اکتوبر 2011
قسط -۸ تہران یونیورسٹی میں جمعہ ایران کے انقلاب اسلامی کے حوالے سے جن مقامات کو تاریخی اور ملی اہمیت حاصل ہے، ان میں تہران یونیورسٹی اور وہاں ادا ہونے والے جمعہ کو امتیاز حاصل ہے۔ نماز جمعہ کے لیے ایک کھلی جگہ مقرر کی گئی ہے جو ج...
نومبر 2011
قسط -۹ ایران سے واپسی پر اب ہم آپ کو ایرانیوں کے مذہب کے بارے میں بتاتے ہیں شیعہ مذہب شیعیت اسلام کا ایک فرقہ ہے جس کے عقائد راسخ الاعتقاد سنی فرقے سے بالکل مختلف ہیں۔ شیعوں کے اندر تین بڑے فرقے ہیں۔ پہلا اثنا عشری یا بارہ اما...
دسمبر 2011
قسط -۱۰ ایرانی علماء کی جدوجہد: اس تناظر میں ایران کے علماء نے کسی تفریق کے بغیر زبر دست جدوجہد کی۔ داخلی طور پر وہ متحد اور منظم رہے۔ انہوں نے تعلیم و تربیت اور اصلاح و فلاح کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔ عوام کے مسائل کو اپنی تکالیف ج...