فروری 2018
’’گریٹ برٹش اسلام‘‘ ایک دستاویزی فلم ہے اس فلم کا موضوع انیسویں صدی کے برطانیہ میں بسنے والے تین افراد کا قبول اسلام ہے ۔ یہ تینوں افراد نسلاً انگریز تھے اور ان کا شمار برطانوی امراء میں کیا جاتا تھا۔ ان تین میں سب سے پہلے جس ہستی کا تذکرہ ہؤا ان ...
شرمیلا بوس ایک معروف صحافی ہیں۔ وہ امریکی شہری ہیں اور ان دنوں آکسفورڈ (برطانیہ) میں مقیم ہیں تاہم ان کا آبائی وطن بھارت کا صوبہ مغربی بنگال ہے۔ شرمیلا کہتی ہیں ایک بنگالی ہونے کی حیثیت سے انہیں سن 1971 میں مشرقی پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات...
اگست 2019
اصلا ح و دعوت ڈاکٹر عاصم اللہ بخش جسمانی و اخلاقی عوارض غلام محمد: بوبی بھائی، کل ڈسکوری چینل پرا ایک ڈاکیومنٹری دیکھی۔ ابکائی آتے آتے رہ گئی۔ اس قدر گندے اور غلیظ لوگ ہوتے ہیں یہ سائنسدان لوگ۔ مکھیوں کے انڈے، گلے سڑے پھل، گندی نالیوں اور گٹروں...
جنوری 2021
کسی نظریہ یا آئیڈیل کی بنیاد پر جغرافیہ تراشنا ایک مشکل امر ہے اور اس بنیاد پر ایک قوم کی تشکیل اس سے بھی کئی گنا مشکل۔ انسان کی فطرت کچھ ایسی ہے کہ عدم تحفظ اس کا سب سے بڑی نفسیاتی گرہ ہے۔ زندگی کے مصائب کے سامنے بے یارومددگار ہو جانے سے بڑاالمیہ...
دسمبر 2021
ان دنوں سوشل میڈیا پر ملحد حضرات کا بہت چرچا ہے یعنی وہ لوگ جو "خدا" کو نہیں مانتے۔ خدا کا اولین تعارف اور تصور اس کے خالق کائنات ہونے کے حوالے سے ہے۔ کم از کم اس پیمانے پر دنیا میں شاید ہی کوئی ملحد ہو۔ کسی کا خدا "اتفاق" یا "حادثہ" ہے جس سے ت...
جنوری 2022
ہم حضرت عیسی علیہ السلام کو اللہ تعالٰی کا برگزیدہ رسول مانتے ہیںان کی تکریم کرتے ہیں، ان پر سلامتی کی دعا کرتے ہیں. یہ سب ہمارے ایمان کا حصہ ہے. نہ کریں تو مسلمان ہونے کا دعوئ خام ٹھہرتا ہے.لیکن کیا یہ سب کرنے سے ہم عیسائی بن جاتے ہیں ؟ ایسا نہ...
جولائی 2023
پاكستانيات بلوچستان کا مسئلہ ۔۔۔۔۔۔ ایک اور رُخ: عاصم اللہ بخش بلوچستان رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے۔ وہاں پر جاری بدامنی سے ہم سب واقف ہیں اور اس حوالہ سے بہت سی خبریں پڑھنے اور سننے کو ملتی ہیں۔ الیکٹرانک میڈیا، بالخصوص ...
اگست 2023
اصلاح ودعوت نماز ، ايك آزمايش اور امتحان عاصم اللہ بخش نماز جہاں مؤمن کی معراج ہے، وہیں وہ مؤمن کی بھرپور آزمائش بھی ہے اور حق و باطل کی جنگ کا میدان بھی۔ مؤمن پر اللہ تعالی نے اپنا یہ حق بتایا ہے کہ وہ اس کے لیے دن میں پانچ مرتبہ قبلہ رو...
جون 2024
فكر ونظر اچھی نيت برا انجام عاصم اللہ بخش انگریزی زبان کا بہت معروف مقولہ ہے Road to hell is paved with good intentions یعنی، ضروری نہیں کہ برے انجام کا شکار ہونے والے کام دراصل کسی بری نیت کا ہی شاخسانہ ہوں۔ بسا اوقات بہت اچھی بلک...