فروری 2018
یہ امریکہ کی معروف وسکانسن یونیورسٹی کا واقعہ ہے۔ یونیورسٹی کے غیر معمولی ذہین طلبہ کے ایک گروپ نے فیصلہ کیا کہ اپنی صلاحیتوں کے اظہار اور اس میں بہتری لانے کے لئے ایک گروپ تشکیل دیا جائے۔ مختلف کلاسز سے تعلق رکھنے والے تیز طرار ذہین لڑکوں نے ایک ...
جنوری2015
اصلاح و دعوت تصویر کا چھوٹا سا ٹکڑا محمد عامر خاکوانی کئی سال پہلے ایک چینی کہانی پڑھی تھی، آج تک اس کے سحر سے نہیں نکل سکا، اس نے سوچنے اور چیزوں کو دیکھنے کا انداز ہی بدل دیا۔ ایک بار پہلے بھی اس کا ذکر کیا تھا، ممکن ہے آپ میں سے بعض نے یہ ...
ستمبر 2019
عید الاضحیٰ کی قربانی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دین میں ایک سنت کو طور پر اپنے ماننے والوں میں جاری فرمایا ہے۔ طبقہ صحابہ سے آج تک یہ مسلمانوں کے ہاں اُن کے اجماع اور عملی تواتر سے ثابت ہے تاہم اِس عبادت سے متعلق بعض مسائل علما وفقہا کے م...
ستمبر 2020
بی بی سی کے خلاف میرا مسلسل لکھنے کا ارادہ نہیں کہ یہ بھی ایک طرح کی کمپین لگتی ہے، جس سے گریز کرنا چاہیے۔ افسوس کہ اس پلیٹ فارم پر مسلسل ایسی تحریریں آ رہی ہیں جو بدترین اینگلنگ کا شاہکار ہیں، ان کی نشاندہی کئے بغیر رہا نہیں جاتا۔ کسی کو اگر سیکھ...
نومبر 2011
محمد صدیق بخاری معروف ادیب ، دانشور اور لکھاری ہیں ۔ وہ ایک سنجیدہ فکر انسان ہیں جو دین کو اس کی اصل روح کے ساتھ سمجھنا اور سمجھانا چاہتے ہیں ۔ ان کی تحریروں سے اندازہ ہوتا ہے کہ وہ جاوید احمد غامدی اور مولانا وحیدالدین خان کی فکر سے م...
اکتوبر 2009
‘‘بعض لمحے زندگی بھر نہیں بھلائے جا سکتے۔ وقت خواہ کیسی کروٹ لے، حالات کا بہاؤ چاہے جس طرف چل پڑے، وہ یادگار لمحات ذہن سے محو نہیں ہوسکتے۔ ایسا ہی ایک منظر برسوں سے میری سوچوں کے دریچوں سے ہٹتا نہیں۔ ’’ ڈاکٹر انتظار بٹ یہ کہہ کر خاموش ...
مارچ 2021
مرزا صاحب میرے ایک فیس بک فرینڈ ہیں۔ مرزا صاحب نے اگلے روز ایک تحریر میرے ساتھ شیئر کی۔ ان کے بقول یہ ایک قریبی دوست کی سچی روداد ہے، جسے اس نے ایک ناقابل فراموش تجربے سے گزرنے کے بعد رقم کی۔اپنی زندگی کی کہانی لکھنے والے صاحب کا فرضی نام شاہد تصو...
دسمبر 2021
بہت پہلے ایک مغربی مصنف کی کتاب میں یہ نکتہ پڑھا کہ ہر آدمی کی زندگی میں دو دائرے ہیں، ایک بڑا دائرہ جس کے بارے میں وہ زیادہ تر بات کرتا، سوچتا، پریشان ہوتا، جھنجھلاتا یا خوش ہوتا ہے۔ اسے سرکل آف کنسرن (Concern) کہتے ہیں۔ آپ نے غور کیا ہوگا کہ ...
فروری 2022
فیس بک پر سکرولنگ کرتے ایک دلچسپ تصویر دیکھی۔ ایک گیس کا سیلنڈر ہے اور اس کے پائپ کے ساتھ چار چولہے(Burners) جل رہے ہیں۔ پہلے پر فیملی لکھا ہے، دوسرے پر کام ، تیسرا دوست اور چوتھا صحت ہے۔یہ ممتاز ٹرینر، ماہر نفسیات، مصنف عارف انیس ملک کی پوسٹ تھی...
دسمبر 2023
سيرت النبي ﷺ جن چیزوں سے رسول اللہ ﷺ نے اللہ کی پناہ مانگی، وہ مندرجہ ذیل ہیں : عامر خاكوانی 1. قرض سے۔ بخاری: 6368--2. برے دوست سے۔ طبرانی کبیر: 810 3. بے بسی سے۔مسلم: 2722--4.جہنم کے عذاب سے۔ بخاری: 6368 5. قبر کے عذاب سے۔ ترمذی: ...