1944
جولائی 2019
اے ربِ ملائک و جن و بشر ، میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں خدمت میں تری شرمندہ نظر ، میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں جو تیری ثنا کے لائق ہو ، اک حرف بھی ایسا پاس نہیں کیا تابِ سخن ، کیا عرضِ ہنر ، میں حاضر ہوں ، میں حاضر ہوں قطرے کی نگاہِ حیراں پر دریا...
اگست 2020
٭سیلف میڈ لوگوں کا المیہ٭ روشنی مزاجوں کا کیا عجب مقدر ہے زندگی کے رستے میں’ بچھنے والے کانٹوں کو راہ سے ہٹانے میں’ ایک ایک تنکے سے’ آشیاں بنانے میں خُوشبوئیں پکڑنے میں’ گُلستاں سجانے میں عُمر کاٹ دیتے ہیں عمر کاٹ دیتے ہیں اور اپنے حصے ک...
ستمبر 2013
میرے احساس کے دریا میں روانی تجھ سے اے گل جان مرے ہونے کی نشانی تجھ سے موسم گل بھی ترا ، فصل خزاں بھی تیری میری آواز کے صحراؤں میں پانی تجھ سے تجھ سے ہی میری تمناؤں نے وسعت پائی آنکھ کے رنگ ، سماعت کے معانی تجھ سے ...
جولائی 2011
٭ ہم لوگ نہ تھے ایسے ٭ ہیں جیسے نظر آتے ٭ اے وقت گواہی دے ٭ ہم لوگ نہ تھے ایسے ٭ یہ شہر نہ تھا ایسا ٭ یہ روگ نہ تھے ایسے ٭ دیوار نہ تھے رستے ٭ زندان نہ تھی بستی ٭ آزار نہ تھے رشتے ٭ خلجان نہ تھی ہستی ٭ ...
فروری 2009
ہمیں معلوم ہے اِک دن گزرتے وقت کی دیمک ہمیں بھی چاٹ جائے گی کہ یہ اس کا وظیفہ ہے یہ روشن دِن جو نکلا ہے یہ آخر شام بھی ہوگا وہ مہلت جو ملی ہم کو وہ کیسے بے ثمرنکلے وضاحت کون سنتا ہے تلافی کس سے مانگیں ہم ہمارے سر پہ اپنے ...
جنوری 2008
بنتے ہیں ہر سوال کے پیکر، نئے نئے کھلتے ہیں پھول ذہن میں اکثر، نئے نئے کس نے سیاہ رات کو تارے عطا کیے پھر ان میں رکھ دیے کئی چکر، نئے نئے کرتا ہے کون پھول کو خوشبو سے ہم کنار رکھتا ہے کون آنکھ میں منظر، نئے نئے ...
اپریل 2007
میرے احساس کے دریا میں روانی تجھ سے اے گل جان میرے ہونے کی نشانی تجھ سے موسم گل بھی ترا ، فصل خزاں بھی تیری میری آواز کے صحراؤں میں پانی تجھ سے تجھ ہی سے میری تمناؤں نے وسعت پائی آنکھ کے رنگ ، سماعت کے معنی تجھ سے ...
اکتوبر 2004
اگر کبھی میر ی یاد آئے گریز کرتی ہوا کی لہروں پہ ہاتھ رکھنا میں خوشبوؤں میں تمہیں ملوں گا مجھے گلابوں کی پتیوں میں تلاش کرنا میں اوس قطروں کے آئنوں میں تمہیں ملوں گا اگر ستاروں میں’ اوس قطروں میں’ خوشبوؤں میں’ نہ پاؤ ...
جنوری 2022
وہ آخری چند دن دسمبر کے ہر برس ہی گراں گزرتے ہیں خواہشوں کے نگار خانے میں کیسے کیسے گماں گزرتے ہیں رفتگاں کےبکھرتے سالوں کی ایک محفل سی دل میں سجتی ہے فون کی ڈائری کے صفحوں سے کتنے نمبر پکارتے ہیں مجھے جن سے مربوط بے نوا گھنٹی اب فقط ...
فروری 2022
شہرِ نبیﷺ کے سامنے آہستہ بولیے دھیرے سے بات کیجیے آہستہ بولیے اُن کی گلی میں دیکھ کر رکھیے ذرا قدم خود کو بہت سنبھالیے آہستہ بولیے ان سے کبھی نہ کیجیے اپنی صدا بلند پیشِ نبی جو آیئے آہستہ بولیے شہرِ نبی ہے شہرِ ادب کان دھر کے دیکھ کہتے...