فروری2015
مکافات عمل وہ دردناک انجام سے دوچار ہوا ڈاکٹرعبدالغنی فاروق حاجی خدا بخش ہمارے علاقے کے بہت ہی نیک نام بزرگ تھے۔ مجھے تو ان کی زیارت کا شرف حاصل نہیں ہوا، میرے ہوش سنبھالنے سے کچھ ہی پہلے وہ دنیا سے رخصت ہو گئے تھے، لیکن والدین اور دیگر لوگوں ک...
نومبر 2014
وہ درازقد کے وجیہ و شکیل آدمی تھے۔ اللہ نے انھیں غیرمعمولی صلاحیتیں عطا فرمائی تھیں۔ اُن کی قابلیت کا اندازہ اس امر سے لگایا جاسکتا ہے کہ اُنھوں نے امریکہ سے انگلش میں پی ایچ ڈی کیا ہوا تھا اور وہیں مختلف یونیورسٹیوں سے منسلک ہوگئے تھے۔ پھر وہ کئی...
دسمبر 2014
سلیم گورنمنٹ کالج شکرگڑھ میں میرا شاگرد تھا۔ خوبصورت، خوش اخلاق، لائق اور پکا نمازی۔ اس لیے میرے دل میں اُس کی خاص قدر تھی۔شکرگڑھ سے ایف ایس سی کرنے کے بعد سلیم مرے کالج سیالکوٹ چلا گیا اور وہاں سے بی ایس سی کرکے قسمت آزمائی کے لیے کرا...
اکتوبر 2011
ازل سے قدرت کا یہی نظام چلا آرہا ہے انسان اپنے کیے کا بدلہ ضرور چکاتا ہے جس کا دوسرا نام مکافات عمل ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مباح کاموں میں طلاق کو سب سے مبغوض ترین قرار دیا ہے۔ مادیت پرستی کے اس دور میں طلاق کو بالکل بھی معی...
نومبر 2009
محمد یونس ایک کسان ہے اور اس کا تعلق چھانگا مانگا کے قریب چک نمبر 117 سے ہے۔ چند سال پہلے تک وہ ہمیں روزانہ دودھ مہیا کرتا تھا۔ 22-04-2004 کو اس نے مجھے بتایا کہ تقریباً 25 سال پہلے ہمارے گاؤں میں دو لڑکوں -حبیب اور منظور- نے ایک غریب آدمی کی گونگ...
جولائی 2008
راؤیعقوب میرے پرانے دوست ہیں۔ کسی زمانے میں ہم دونوں ایک سیاسی ہفت روزہ میں اکٹھے کام کرتے تھے۔ پھر یوں ہوا کہ 1970میں، مَیں لیکچرر ہو کر سرکاری ملازمت میں چلا گیا اور یعقوب صاحب، اسلام آباد کے ایک علمی ادارے میں آفیسر بن گئے۔ جہاں سے ...
اپریل 2007
بے گناہ کو پھانسی پر چڑھانے کے بعد قدرت نے اس سے بیوی اور اولاد سمیت ہر چیز چھین لی اور اس کی زندگی جہنم کے عذاب سے بھی بدتر ہوگئی۔ یہ واقعہ مجھے اوکاڑہ کے بزرگ استاد ماسٹر علی احمد صاحب نے سنایا۔ موصوف ۱۹۳۳ء میں برخ جیوے کے علاقہ (اوکاڑہ) میں ...
جون 2007
کرو مہربانی تم اہلِ زمیں پر خد ا مہرباں ہوگا عرشِ بریں پر (۱) چودھری علی احمدبدر میرے جاننے والے ہیں بزرگ آدمی ہیں۔ علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور میں رہتے ہیں۔ ان کا بڑا بیٹا سمال بزنس کارپوریشن میں افسر تھا اور اس حیثیت سے وہ کئی سال...
مارچ 2006
امریکہ میں تبلیغ اسلام کی تاریخ جب بھی مرتب کی جائے گی، ۱۸۸۸ء کا سال اس اعتبار سے بڑا ہی اہم شمار ہو گا کہ اس برس نیویارک کے ایک معروف عالم و محقق اور دانشور، صحافی اور ڈپلومیٹ الیگزینڈر رسل ویب نے اسلام قبول کر لیاتھا …… موصوف اس سرزم...
اپریل 2006
حاجی خدا بخش ہمارے علاقے کے بہت ہی نیک نام بزرگ تھے۔ مجھے تو ان کی زیارت کا شرف حاصل نہیں ہوا، میرے ہوش سنبھالنے سے کچھ ہی پہلے وہ دنیا سے رخصت ہو گئے تھے، لیکن والدین اور دیگر لوگوں کو ان کی تعریف کرتے پایا۔ انھوں نے باقاعدہ تعلیم نہی...
جولائی 2006
شریفاں بی بی …… کتنا اچھا نام تھا اس کا، لیکن کسی نے زنگی کا نام کافور رکھ دیا تھا کہ اس کے اطوار اور رویے میں شرافت کا دور دور تک گزر نہ تھا۔ جوان ہوئی تو اپنے آشنا کرامت مغل فقیر کے ساتھ بھاگ کر ہمارے گاؤں میں آگئی۔ وہ واجبی سی شکل و...
جون 2005
مدیر محترم سلام مسنون گزشتہ دنوں پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے ہندستان کے مقابلے میں تاریخی کامیابی حاصل کی اور اس پر حکومت او رعوام نے یکساں جوش و خروش سے جشن منایا۔ میری اچھی یابری عادت ہے کہ میں مختلف معاملات کو روحان...