فروری2015
تاریخ تاریخ کے سبق ڈاکٹر امجد ثاقب ٹیکسا س رقبے اور آبادی کے اعتبار سے امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ ٹیکساس ایک مقامی زبان کا لفظ ہے جو بعد میں ہسپانوی زبان کا حصہ بنا۔ اس لفظ کے معنی ہیں دوست۔ اسپین نے 1600 عیسوی کے بعد اس علاقے کو اپنی حکوم...
2014 فروری
سماجیات سود کی لعنت،ہماری بے حسی کی کہانی امجد ثاقب نعیم مسیح کی کہانی ہمارے معاشرے کی ایک بھیانک تصویر ہے۔ نعیم نے اپنی زندگی کا آغاز چھوٹے سے کاروبارسے کیا لیکن تجربے کی کمی کی وجہ سے وہ کامیاب نہ ہو سکا۔ اسے بہت سے لوگوں کو رقم کی ...
مارچ 2014
شخصیات خلیفہ شجاع الدین امجد ثاقب کتنے لوگ ہیں جنہیں خلیفہ شجاع الدین کا نام یاد ہو گا۔انیسویں صدی کے ڈھلتے ہوئے سائے۔1887۔ لاہور کے مشہور موچی دروازہ میں آباد ایک معروف علم دوست ”خلیفہ خاندان“ کے گھر ایک بچے نے جنم لیا۔ والد محکمہ تع...
سچی کہانی ہمیں مواخات کی ضرورت ہے امجد ثاقب بشریٰ نامی اس عورت کا تین مرلے کا اپنا گھر ہے۔ جہاں وہ اسکا میاں اور بچے‘ سب مل جل کر رہتے تھے۔خوش و خرم۔اس کا خاوند سبزی منڈی میں کام کرتا اور دس ٗ پندرہ ہزار ہر مہینہ کما لیتا۔ بچے ...
اپریل 2014
اصلاح و دعوت دینے والے امجد ثاقب اس کا نام مائیکل ڈیوڈ تھا۔ مائیکل مجھے واشنگٹن کے مشہور چرچ نیشنل کیتھڈرل کی سیڑھیوں پہ ملا۔ وہ لوگوں میں چاکلیٹ بانٹ رہا تھا۔ مجھے بھی اس نے کچھ چاکلیٹ دیں۔ میں نے اسے بتایا کہ میں قریب ہی واقع امی...
مئی 2014
تاریخ نیویارک اور وال سٹریٹ امجد ثاقب نیویارک۔ فیصلے یہاں نہیں ہوتے نیویارک ڈاؤن ٹاؤن اور مین ہیٹن کی عمارتیں دیکھ کر انسان حیرت میں ڈوبنے لگتا ہے۔ نیویارک کو دنیا کا فنانشل کیپیٹل کہتے ہیں۔ یہاں کی آبادی ایک کروڑ کے لگ بھگ ہے...
جون 2014
وال سٹریٹ اور ہالی وڈ کے مکینوں سے بہت مختلف ۔ایک کمزور سیاہ فام عورت جس کی کہانی امریکی معاشرے کا ایک اور رخ پیش کرتی ہے۔ اس کہانی کا حاصل یہ ہے کہ امریکہ صرف وال سٹریٹ نہیں کچھ اور بھی ہے۔ اوسیولا سادگی’ کفایت شعاری اور ایثار کا پیکر تھی ۔وہ چھٹ...
جولائی 2014
جارج واشنگٹن جارج واشنگٹن امریکہ کا پہلا صدر تھا ۔ اس شخص کو قدرت نے بہتر ین صلاحیتوں سے نوازا۔ امریکہ کی آزادی سے پہلے وہ ریاست ورجینیا کی طرف سے فوجی خدمات بھی سرانجام دیتا رہا۔ یہ اس کی نوجوانی کے دن تھے ۔ بہادر ٗ ذہین اور متحمل مزاج۔برطانیہ...
دسمبر 2014
لاس اینجلس امریکہ کا دوسرا بڑا شہر ہے۔ 1994 کے بعد میرا اس شہر کا تیسر ا وزٹ تھا۔ لاس اینجلس کو عام طور پر ‘‘ ایل اے’’ کے نام سے پکارا جاتا ہے۔ 1781 میں جب اس شہر کی بنیاد رکھی گئی تو یہ سپین کی ملکیت تھا۔ اس کے بعد میکسیکو کا حصہ بنا اور 1848 میں...
دکان کے ایک کونے میں ایک مشہور کتاب Uncle Tom's Cabin پڑی نظر آئی۔ اس کا شمار ان کتابوں میں ہوتا ہے جو تبدیلی اور انقلاب کا پیش خیمہ بنتی ہیں۔ اس کتاب نے غلامی کے مسئلہ پر امریکی ضمیر کو جھنجھوڑ کے رکھ دیا تھا۔ بہت کم کتابوں نے انسانی تاریخ کو اس ...
نومبر 2013
یہ بھی تو حج ہے پروفیسر رف رف اخوت کے دیرینہ دوست ہیں۔ وہ ہر اتوار کی صبح علامہ اقبال ٹاؤن لاہور کے گلشن اقبال میں درسِ قرآن کا اہتمام کرتے ہیں۔ بعض اوقات کسی مہمان کو بلا کر خصوصی لیکچر کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ ایک بار پروفیسر صا...