ریحان احمد یوسفی


مضامین

اصلاح و دعوت  اپنے کل کو روشن کیجئے  ریحان احمد یوسفی  اولاد انسان کا بہترین سرمایہ ہے۔ یہ اس کی ذات کا تسلسل ہی نہیں، اس کی امیدوں اور خواہشوں کا سب سے بڑا مرکز بھی ہے۔ ہم میں سے کون ہے جو اپنی اولاد کے برے مستقبل کا تصور بھی کر سکے۔ لیکن او...


یاد رفتگاں عہد یوسفی ریحان احمد یوسفی حیاتِ یوسفی تمام ہوئی،مگر عہدِ یوسفی جاری رہے گا۔اردو زبان جیسی خوش نصیب زبان شاید ہی کوئی اور ہو جس کے جنم پرچند صدیاں ہی گزریں اور اس کا دامن میر سے لے کر غالب، مومن سے لے کر اقبال ، فیض سے لے کر فراز...



رمضان قمری تقویم کا نواں مہینا ہے۔یہ مہینا مسلمانوں ہی کے لیے نہیں، انسانوں کے لیے بھی بہت اہم ہے۔یہ وہ مہینا ہے جب گمراہی کے صحرامیں بھٹکتی انسانیت کی صداے العطش آسمان نے سنی اور باران ہدایت کو عرب کے بیابانوں پر برسنے کا حکم دیا۔ پھر اس سرزمین س...


ہمارے ہاں اکثر اس بات کا شکوہ کیا جاتا ہے کہ مخلص اور باشعور قیادت کا فقدان ہوچکا ہے۔ اب نہ اقبال جیسے فکری رہنما پیدا ہوسکتے ہیں اور نہ شاہ ولی اللہ جیسے مذہبی عالم، نہ قائد اعظم جیسے سیاسی لیڈر کی اب کوئی جگہ ہے اور نہ سرسید جیسے مصلح کے اٹھنے ک...


تو تو ہے، میں میں ہوں  خلافت راشدہ کے بعد عربوں کی دو عظیم حکومتیں قائم ہوئیں۔ ایک کا تعلق بنو امیہ سے تھا اور دوسرے کا بنو عباس سے۔ بنو عباس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا حضرت عباس کی اولاد میں سے تھے۔ عباسی خاندان نے پانچ صدیوں تک حکومت...


واؤ سگنل اور صورِ اسرافیل ریحان احمد یوسفی             دورِ جدید میں سائنس نے کائنات کی جو وسعتیں دریافت کی ہیں ، وہ انسانی تصور سے زیادہ وسیع ہیں۔ اس بنا پر سائنسدانوں اور دیگر سوچنے والے لوگوں کو یقین ہے کہ زمین کے علاوہ بھی اس کائنات میں ...


            عرصہ ہوا کہ میں نے اپنے جاننے والے لوگوں سے چند سوالات کیے۔ سوالات یہ تھے کہ زندگی میں کتنی دفعہ آپ نے جنت اور اس کی نعمتوں کے بارے میں سوچا ہے۔جس طرح دنیا اور اس کی چیزوں کی خواہش کی ہے کبھی ایسے جنت کی نعمتوں کی سچی طلب بھی پیدا ہوئی...


عید الاضحٰی کے موقع پر ہر سال قربانی کے جانوروں کی بہار آتی ہے۔ہر گھر میں اسی بات کا تذکرہ ہوتا ہے کہ گائے خریدی جائے،بکرا لیا جائے یا کہیں حصہ ڈال دیا جائے۔جہاں قربانی کے جانور آجاتے ہیں وہاں لوگ ایک دوسرے کے ساتھ موازنہ کرتے ہیں کہ کس کا جانور ز...


             درخت انسان کے لیے ایک بہترین اخلاقی معلم ہے۔ قرآن پاک کے مطالعے سے معلوم ہوتا ہے کہ ایک اعلیٰ اخلاقی کردار ہی دین کا مطلوب و مقصود ہے۔ کوئی انسان اگر اس کردار کے مطابق زندگی گزارنا چاہتا ہے تو اسے درخت کو اپنا آئیڈیل بنانا چاہیے۔ درخت...


جولائی 2010 کے آخر میں پاکستان میں تاریخ کا سب سے بڑ ا سیلاب آیا۔ پاکستان کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک اس سیلاب نے جان و مال کی وہ تباہی برپا کی جس کا نظارہ ہر درد مند دل کو دہلانے کے لیے کافی تھا۔ اس سیلاب کی اگر اطلاع مل جاتی اور بچاؤ کی تیاری کر ...


 آج ہم ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں تو گویا ہم اس نقطہ نظر کو تسلیم کر رہے ہیں کہ مردو عورت کے درمیان آزادانہ تعلق پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ اہل مغرب کی طرح ہمیں اپنی بیٹیوں سے عصمت مطلوب نہیں ۔ اپنے نوجوانوں سے ہم پاک دامنی کا مطالبہ نہیں کریں گے ۔  ...