ریحان احمد یوسفی


مضامین

انٹر نیٹ کے منفی اور مثبت اثرات سے متعلق ایک رہنما تحریر             انٹرنیٹ اس دور کی ایک غیر معمولی ایجاد ہے۔ اس کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اس نے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز کردیاہے اور کسی دوسرے میڈیا کی طرح ...


            رمضان قمری تقویم کا نواں مہینا ہے۔یہ مہینا مسلمانوں ہی کے لیے نہیں، انسانوں کے لیے بھی بہت اہم ہے۔ یہ وہ مہینا ہے جب گمراہی کے صحرامیں بھٹکتی انسانیت کی صداے العطش آسمان نے سنی اور باران ہدایت کو عرب کے بیابانوں پر برسنے کا حکم دیا۔ پھ...


بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ایک بڑی تعداد خلیجی ممالک میں پر کشش تنخواہوں ور اجرتوں پر کام کرتی ہے۔ایک اندازے کے مطابق ان کی تعداد ۱۴ سے ۱۵ لاکھ ہے جن میں سے ۹ لاکھ افراد صرف سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ دنیا کے دوسرے خطوں مثلاً امریکہ ، کینیڈا ، مشرق...


ہم کیسے جیئیں جنیاتی طور پر چوہا ایک ایسا جانور ہے جو انسانوں سے بہت قریب ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدان جب انسانی بیماریوں پر تحقیق کرتے ہیں تو بالعموم چوہوں کوتختہ مشق بناتے ہیں ۔ ان میں بیماریوں کے جراثیم داخل کئے جاتے ہیں اور پھر مختلف تجرباتی ...