مولانا وحید الدین خان


مضامین

            آپ نے دیکھا ہوگا کہ سامانوں کے بعض پارسل پر جلی حرفوں میں لکھا ہوا ہوتا ہے کہ احتیاط سے اٹھاؤ۔ (handle with care)۔یہ وہ پارسل ہیں جن میں کوئی نازک چیز (مثلاً شیشہ) پیک ہوتا ہے۔ اس طرح کے پارسلوں کے ساتھ اگر بے احتیاطی کا طریقہ اختیار ک...


            تقریباً پانچ سال پہلے دہلی میں میری ملاقات ایک مسلم نوجوان سے ہوئی۔انہوں نے کمپیوٹر انجینئرنگ کی تعلیم حاصل کی ہے۔ ان کے دو رشتہ داروں کے ساتھ میں اُن کے گھر پر ملا۔ ہم لوگ تقریباً ایک گھنٹہ تک وہاں رہے۔ اس پورے وقت میں مَیں نے یہ محسو...


ہر آدمی خدا اور بندوں کے درمیان ہوتا ہے۔ خدا کے مقابلہ میں اس سے جو چیز مطلوب ہے وہ تقویٰ ہے اور انسانوں کے مقابلہ میں اس سے جو چیز مطلوب ہے وہ حسن اخلاق ہے۔             حدیث میں آیا ہے کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:بعثت لاتمم حس...


ہر برے خیال کے ساتھ فوراً ہی تبدیلی کا عمل کرنا چاہیے۔ اگر اس میں دیر ہوئی تو جلد ہی ایسا ہو گا کہ وہ آدمی کے تحت شعور میں چلاجائے گا۔ اور پھر کچھ عرصہ بعد وہ اس کے لا شعور میں داخل ہو جائے گا۔ اور جب ایسا ہو گا تو وہ آدمی کی شخصیت کا اس طرح لازمی...


کتابِ زندگی کے ورق برابر الٹ رہے ہیں۔ ہر آنے والی صبح ایک نیا ورق الٹ دیتی ہے۔یہ الٹے ہوئے ورق برابر بڑھ رہے ہیں اور باقی ماندہ ورق برابر کم ہو رہے ہیں.......... اور ایک دن وہ ہو گا جب آپ اپنی زندگی کا آخری ورق الٹ رہے ہو ں گے ........جوں ہی آپ کی...


کسی کو یہ ضرورت محسوس نہیں ہوتی کہ اپنے نفس کے اندر چھپی ہوئی برائیوں سے لڑے البتہ باہر کی برائیوں پر بیان دینے اور تقریر کرنے میں کوئی پیچھے نہیں رہنا چاہتا اور یہ سب کچھ نتیجہ ہے دین کا صحیح تصور نہ ہونے کا۔ لوگ اسلام کے لیے سرفروشی کر رہے ہی...


خدا سے ڈرنے کا مطلب یہ ہے کہ آدمی خدا کی عظمت کے مقابلہ میں اپنے عجز کا اعتراف کرے ۔عجز آدمی کے ذہن و فکر میں کامل انقلاب پیدا کر دیتا ہے۔ ایمان خدا کی معرفت کا دوسرا نام ہے ۔ خدا پر ایمان دراصل خدا کی بے پناہ عظمت کو دریافت کرنا ہے ۔ اور جو آدمی ...


سفر کا آغاز ہمیشہ آج سے ہوتا ہے لیکن اکثر لوگ اپنے سفر کا آغاز کل سے کرنا چاہتے ہیں زندگی کے سفر کا سب سے زیادہ کامیاب آغاز یہ ہے کہ آدمی جہاں ہے وہیں سے وہ اپنا سفر شروع کر دے۔ وہ حاصل شدہ مواقع کو استعمال کرکے اپنی دنیا بنائے۔             انس...


لوگوں نے ایسا خدا دریافت کر رکھا ہے۔ جس سے ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آ گیا ہے جو صرف اس لئے آیا تھا کہ ان کی ساری بد اعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے ۔ لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہا ں جنت صرف اپنے...


عام طور پر سمجھا جاتا ہے کہ قرآن کو چھونے کے لیے با وضو ہونا ضروری ہے۔ مگر یہ مسئلہ قرآن کی کسی آیت یا حدیث سے ثابت نہیں۔ اس مسئلے کے حق میں کوئی بھی نص شرعی موجود نہیں۔ اس سلسلے میں جو حوالے دیے جاتے ہیں، وہ سب کے سب استنباط پر مبنی ہیں، نہ کہ کس...


امام شافعی 198 ہجری میں مصر آئے اور وہاں چار سال قیام کیا۔ اس زمانے میں جو لوگ ان کے شاگرد ہوئے ان میں یوسف بن یحییٰ اور ابن عبدالحکم بھی تھے۔ امام شافعی کے انتقال کے بعد یہ سوال ہوا کہ مصر میں ان کے حلقہ درس کا مسند نشین اور ان کا قائم مقام کون ہ...


            چھوٹے جانوروں کو ندی پار کرنا ہو تو وہ پانی میں تیزی سے چل کر نکل جاتے ہیں۔ مگر ہاتھی جب کسی ندی کو پار کرتا ہے تو وہ تیزی سے چلنے کے بجائے ہر قدم پر رک رک کر چلتا ہے، وہ ہر قدم نہایت احتیاط سے رکھتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔ اس فرق کی وجہ یہ ...