دسمبر 2011
ہرآدمی کے سامنے اس کا ذاتی انٹرسٹ ہے۔ ہر آدمی اپنے اندر ایک انا لیے ہوئے ہے۔ ہرآدمی دوسرے کو پیچھے کرکے آگے بڑھ جانا چاہتا ہے سڑک پر بیک وقت بہت سی سواریاں دوڑتی ہوتی ہیں۔ آگے سے پیچھے سے’ دائیں سے بائیں سے۔ اس لیے سڑک کے سفر کومحفوظ حالت میں باق...
فروری 2010
پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کا نام محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب تھا۔ آپ عرب کے شہر مکہ میں 570 ء میں پیدا ہوئے۔ 610 ء میں آپ کو پیغمبری ملی۔ 622 ء میں آپ نے مکہ سے مدینہ کی طرف ہجرت فرمائی۔ 632 ء میں مدینہ میں آپ کی وفات ہوئی۔ پیغمبر کی حیثی...
مئی 2010
آج کل مسلمانوں میں ایک بات بہت زیادہ کہی جاتی ہے ، وہ یہ ہے کہ …… اسلاف کی پیروی کرو۔ یہ بات بظاہر درست معلوم ہوتی ہے لیکن عملی اعتبار سے دیکھیے تو اس میں پوری امت کے لیے کوئی واضح رہنمائی پائی نہیں جاتی۔ پیروی کا لفظ ایک واحد نقطہ اتح...
دسمبر 2010
دین اپنے اند ر سفر کرنے کا نام ہے ۔ دین اپنے آپ کو انانیت کے تخت سے اتارنا ہے ۔ دین اپنے اند ر جھانکنے کا نام ہے ۔ نہ کہ دوسروں کا ماہر بننے کا۔ درخت اپنے آپ میں جیتا ہے اسی طرح مومن اپنے آپ میں جیتا ہے ۔ درخت اس وقت درخت بنتا ہے جب کہ اس کی جڑیں ...
مارچ 2009
مہا بھارت میں ارجن کی بہت سی کہانیاں ہیں۔ اُن میں سے ایک کہانی یہ ہے کہ ارجن ایک راج کمار تھے۔ وہ اپنے چار بھائیوں کے ساتھ ایک گرو سے تیر اندازی کا فن سیکھ رہے تھے۔ کچھ دنوں کے بعد گرو نے چاہا کہ وہ اپنے شاگردوں کا امتحان لیں۔ انھوں نے مٹی کی ایک ...
اگست 2009
اسلام کی تاریخ خواتین کے اعلیٰ واقعات سے بھری ہوئی ہے۔ یہ واقعات بتاتے ہیں کہ خواتین کو اسلامی معاشرہ میں کتنا اونچا مقام حاصل ہے۔ اور انھوں نے اسلام کے دائرہ میں رہ کر کتنے بڑے بڑے کارنامے انجام دیے ہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اہلیہ ع...
مئی 2008
نئی دہلی کے انگریزی اخبار ٹائمس آف انڈیا(۹فروری ۲۰۰۸) میں ایک سبق آموز واقعہ نظر سے گزرا۔ بمبئی کے ایک ایکٹر آنند سوریا ونشی نے اپنی بڑی موٹر کار گورے گاؤں(بمبئی) میں پے اینڈ پارک ایریاpay and park areaمیں کھڑی کی۔ کچھ دیر کے بعد جب وہ...
جون 2008
میں آل انڈیا ریڈیو سن رہا تھا ۔ اس پر ایک انڈین رائٹر کا ریکارڈ کیا ہوا انٹرویو آرہا تھا۔ چند مہینے پہلے اس رائٹر کا انتقال ہو چکا ہے۔ اس کی موت کے بعد جب میں نے دوبارہ ریڈیو پر اس کی آواز سنی تو اچانک ایسا محسوس ہوا کہ وہ رائٹر پہلے م...
مئی 2007
۱۱ مارچ ۲۰۰۶ء کو شام کی فلائٹ سے میں حیدرآباد سے دہلی آرہا تھا۔ میرے ساتھ سی پی ایس ٹیم کے کئی اور افراد شامل تھے۔ اس جہاز میں ایک خاتون نیہا بٹوارا (Neha Batwara) بھی سفر کر رہی تھیں۔ ہماری ٹیم کے لوگ جہاز کے اندر مسافروں کے درمیان دعوہ ورک کر رہ...
جون 2007
مولانا محمد ذکوان ندوی نے بتایا کہ انہو ں نے دس مارچ ۲۰۰۶ء کو حیدرآباد کی ایک قدیم جامع مسجد میں جمعہ کی نماز ادا کی۔ یہ مسجد بہت بڑی تھی۔ مسجد کے اندر جگہ جگہ بڑے بڑے بورڈ لگے ہوئے تھے جس پر لکھا ہوا تھا:‘‘براہِ کرم مسجد میں اپنا موب...
مارچ 2006
علی بن ربیعہ کہتے ہیں کہ میں نے علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو دیکھا۔ ان کے پاس سواری کے لیے ایک جانور لایا گیا ۔ جب انہوں نے اپناپاؤ ں اس کے رکاب میں رکھا تو کہا بسم اللہ ۔ پھر جب وہ اس کی پیٹھ پر بیٹھ گئے تو کہا سبحان الذی سخرلنا ھذ...
مارچ 2005
ہندستان کی آزادی سے پہلے کا واقعہ ہے۔ دیہات کے ایک آدمی شہر آئے اور اپنے ایک ملاقاتی کے یہاں مقیم ہوئے۔ ان کی ضیافت کے لیے گھر کے اندر سے خربوزہ بھیجا گیا۔ ایک بڑی پلیٹ میں خربوزہ کے ساتھ چھری رکھی ہوئی تھی۔ انھوں نے جب اس کو دیکھا تو ...