نعت رسول كريمﷺ
تم پر میں لاکھ جان سے قربان یا رسولﷺ بر آئیں میرے دل کے بھِی ارمان یا رسولﷺ رہتے ہیں اس میں آپ کے ارمان یا رسولﷺ جاری میری زباں پہ ہو قرآن یا رسولﷺ لے جاوں اپنے ساتھ میں ایمان یا رسولﷺ میں چاک کر رہا ہوں گریباں یا رسولﷺ عاصی تو مگر ہوں پشیمان یا رسولﷺ اب اس کی مشکلیں بھی ہوں آسان یا رسولﷺ |
|
امير مينائي