نومبر 2026
نعت رسول كريم ہے یہی آرزو سرکارِ دوعالم میری ایسی ایک نعت لکھوں آپ کو پیار آ جائے ہم نہیں چھوڑیں گے دامانِ رسول عربی۔ گردش وقت بھی آنے کو ہزار آ جائے. حسن سرکار کے آگے لگے پھیکا پھیکا کرکے یہ چاند بھی گرسولہ سنگار آ جائے. اورکیا چاہیے یامین...