اگست 2026
نعتِ رسولِ مقبول ﷺ ہر دور کا ہادی ہے تو پیکرِ قرآنی تو رحمتِ عالم ہے تو جلوۂ رحمانی یہ بات زمانے میں ہے باعثِ حیرانی کی تیرے فقیروں نے عُسرت میں جہاں بانی ہر ذرہ چمک اٹھا خاکِ عربستاں کا صحراؤں نے دیکھی ہے ایثار کی طغیانی آمد تری، انسا...