جون 2021
اے خدا جب تو روبرو کرنا اپنے بندے کو سرخرو کرنا تو ہے نزدیک میری شہ رگ سے کاش آ جائے گفتگو کرنا تیرے ہاتھوں میں فیصلے سارے کام میرا ہے جستجو کرنا چاک دامن ہے ، تو عنایت کر مجھ کو آتا نہیں رفو کرنا بر محل پُر اثر دعا دیدے سیکھ بیٹھا ہوں...
اكتوبر 2026
حمدرب جليل اے خدا جب تو روبرو کرنا اپنے بندے کو سرخرو کرنا تو ہے نزدیک میری شہ رگ سے کاش آ جائے گفتگو کرنا تیرے ہاتھوں میں فیصلے سارے کام میرا ہے جستجو کرنا چاک دامن ہے، تو عنایت کر مجھ کو آتا نہیں رفو کرنا بر محل پُر اثر دعا دیدے سیکھ ب...
نعت رسول كريمﷺ رازِ حیات کیا یہ بتایا ہے آپ نے مجھ کو مرے خدا سے ملایا ہے آپ نے بھٹکے ہوئے تھے راہ سے اہلِ زمین سب رستہ جو عین حق تھا دکھایا ہے آپ نے باطل کے زیرِ سایہ تھے ہم مبتلائے شرک بس اک خدا خدا ہے بتایا ہے آپ نے عقل و خرد، قلم،...