سچی کہانی


مضامین

مذہبی جنون کے ہاتھوں انسانی ، اخلاقی اور حقیقی دینی اقدار کی پامالی کی المناک داستان انگنا کہار میر تفضل حسین کی کھڑکی کے پاس جو چماروں کا چھتہ ہے اس کے قریب ہی دو تین بوسید ہ سی دکانیں اللہ بخشے ، دادا ابا مرحوم کی ملکیت تھیں۔ انہی دکانوں م...


            میں نے لیڈی میکلیگن کالج میں نیا نیا داخلہ لیا تھا ابھی کلاس فیلوز سے زیادہ واقفیت بھی نہیں ہوئی تھی زیادہ وقت لیکچر سننے ، نوٹس بنانے اور لان میں بیٹھ کر پڑھنے میں گزر جاتا تھا۔وقت ختم ہوتے ہی میں سڑک سے رکشہ پکڑتی اور گھر چلی آتی ۔سب...


             میرا نام مارگن ہے ، مذہباً عیسائی ہوں۔عمر انیس سال ہے ۔میٹرک تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد معاشی پریشانی کی وجہ سے مجھے نوکری تلاش کرنا پڑی لہذا میٹرک کے رزلٹ کے بعد میں نے شارٹ ہینڈ اور ٹائپ کا ڈپلومہ کیا۔ بڑی کوشش کے بعد ایک اشتہاری ادا...


            میں بچپن ہی سے بہت موٹی تھی۔صورت شکل بھی معمولی تھی لیکن مجھے اپنی اس کمزوری کا کبھی احساس نہ ہوا کیونکہ میرے والد ڈیر ہ دون کے مشہور بیرسٹر تھے۔ اکلوتی بیٹی ہونے کے ناطے انہوں نے مجھے بہت لاڈ پیار سے رکھا تھا۔ وہ مجھے بڑی بڑی محفلوں م...


            میر ی شادی بہت چھوٹی عمر میں کر دی گئی تھی۔میرے میاں اچھے کھاتے پیتے گھرانے کے فرد تھے۔ ان کی پہلی بیوی کا انتقال ہو گیا تھا۔ مرحومہ سے دو سال کا ایک بچہ تھا۔میں فطری طور پر بڑ ی رحمد ل خاتو ن ہوں۔میں نے اپنے رشتے کا کبھی ناجائز فائد ہ...


            کیا آپ سوچ سکتے ہیں کہ میری دوست کی بربادی کا سبب ایک بلی ہے۔ کہتے ہیں کہ بے زبان کی آہ کبھی خالی نہیں جاتی ۔اپنی سہیلی کی زبوں حالی دیکھ کر مجھے اس بات کا پکا یقین ہو گیا ہے ۔ میری یہ سہیلی اچھے گھرانے کی بیٹی تھی جس کی ذرا سی تکلیف پ...


            ۱۹۴۶ء کے رمضان المبارک کا آخری عشرہ تھا، میں فجر کی نماز کے بعد جامع مسجد روڑی میں بیٹھا ہوا تھا کہ چند آدمی گھبرائے ہوئے آئے اور بیان کیا کہ ‘‘غضب ہوگیا۔ سننے میں آیا ہے کہ سکھوں کے لڑکوں نے قرآن کریم پھاڑ کر کنوئیں میں ڈال دیا ہے۔ اس...


صدقہ، خیرات کے حیرت انگیز اثرات کی سچی داستان             ۱۹۷۰ء میں ریبا کی برائین سے شادی ہوئی۔ اس وقت ریبا کی عمر اٹھارہ برس اور برائین کی بیس برس تھی۔ دونوں ہائی اسکول میں کلاس فیلو تھے اور اسی دوران انہوں نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن ...


راشد سعید - ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل وہ آپ کی ، ہماری بیٹی تھی مگر ہوس کے شکاریوں نے اسے کہیں کا نہ چھوڑا......ایک طالبہ کی عبرت ناک آپ بیتی             آج دنیا مجھے ہیروئن کی اسمگلر نادیہ کھوکھر کے حوالے سے جانتی ہے،لیکن اگر میں یہ کہوں کہ میں نے...


اسلام آباد کی تاریخ میں باغ کلاں نامی گاؤں بہت اہمیت کا حامل ہے۔ اسلام آباد کی شروعات اسی گاؤں سے ہوئی۔ کٹاریاں گاؤں یعنی جی فائیو سے تھوڑا پیچھے باغ کلاں نام کا یہ گاؤں تھا۔ اسے باگاں بھی کہا جاتا تھا۔ اسی گاؤں میں سیکٹر جی سکس آباد ہوا۔ ادھر ہی ...


مرزا صاحب میرے ایک فیس بک فرینڈ ہیں۔ مرزا صاحب نے اگلے روز ایک تحریر میرے ساتھ شیئر کی۔ ان کے بقول یہ ایک قریبی دوست کی سچی روداد ہے، جسے اس نے ایک ناقابل فراموش تجربے سے گزرنے کے بعد رقم کی۔اپنی زندگی کی کہانی لکھنے والے صاحب کا فرضی نام شاہد تصو...


میری معالجاتی زندگی کا ایک عجیب واقعہ حکیم سید علی کوثر، چاند پوری  بوڑھا پرشارتھی وشن جو پیشاب کی کثرت کا علاج کرانے اکثر میرے پاس آتا رہتا تھا۔ ایک روز بہت سویرے ایک نوجوان اور تندرست عورت کے ساتھ آیا۔ وشن ہاتھوں پر ایک چھوٹا سا بچہ اٹھائے...